Author: admin

کرائسٹ چرچ،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے موجودہ کپتان بین سٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے نیوزی لینڈ کی جانب سے کھیلنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔اس کے لئے اس وقت کے سینئر کھلاڑی سمیت کیوی سلیکٹرز کی مشاورت،جواب تک ریکارڈ پر آگئے ہیں۔ انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کی نیوزی لینڈ کے لئے کھیلنے کی کوشش.سال کے شروع میں انترنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بیٹر راس ٹیلر کی کتاب بلیک اینڈ وائٹ کے انکشافات جاری ہیں۔آئی پی ایل میں تھپڑ پڑنے،نیوزی لینڈ میں نسل پرستی کے شکارہونے کی شکایت کے بعد اب تیسرا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پروٹیز پیسرکے آئی سی سی پر تابڑ توڑ بائونسر،کم ٹیسٹ میچز دینے کا الزام۔جنوبی افریقا کے سینئر فاسٹ بائولر کا آئی سی سی پر بائونسر،یارکر۔لگاتار بائونسز۔ساتھ میں آنکھیں بھی دکھادی ہیں۔انہوں نے آئی سی سی کو غیر منصفانہ ٹیسٹ میچز کی تقسیم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے نہیں چلے گا۔ انگلینڈ کے دورے میں موجود جنوبی افریقا کے پیسر اینرچ نورتج نے کہا کہ ہم سال کے 6 ٹیسٹ میچز کھیلیں اور آپ انگلینڈ والے 15 میچز کھیلیں ،یہ کہاں کا انصاف ہے۔ہم نے گزشتہ 3 سال میں 18 یا اس کے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے  مردوخواتین کرکٹ کو اولمپکس 2032 میں شامل کرنے کا پلان کیا ہے،اس کے ساتھ ہی دیگر متعدد گیمز بھی ہونگی۔12 سال کی عمر کے بچوں کی گیمز کا بھی منصوبہ ہے۔ اولمپک کمیٹی نے آئی سی سی کو طلب کرلیا،اہم بریک تھرو کامن ویلتھ گیمز 2028 میں خواتین کرکٹ کے شامل کئے جانے کے بعد اب کرکٹ آسٹریلیا نے مردوں کی کرکٹ کے لئے بھی پلان مکمل کیا ہے۔ ویسے تو آئی سی سی 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس کے لئے کرکٹ شامل کرنے پر کام کررہی ہے۔ہونے یا نہ ہونے دونوں کنڈیشنز میں…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ کیویز پکڑے گئے،ویسٹ انڈیز نے پرکترکر کچھ اپنی بھی کرلی۔نیوزی لینڈ مسلسل تیسری بار پہلے کھیل کر ٹریپ ہوگیا،لمبے اسکور کے جال بننے کا پلان گلے پڑا۔نتیجہ میں کیوی ٹیم کلین سوئپ کرنے میں ناکام ہوگئی۔ویسٹ انڈیز نے تیسرا ٹی 20 میچ  8 وکٹوں سے جیت کر وائٹ واش کا تاج تار تار کردیا۔ کنگسٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے حسب سابق ٹاس جیت کر پہلے بازی کا  پلان بنایا،وہ یوں زیادہ کامیاب نہ ہوا کہ اننگ 7 اوورز میں 145 رنز تک محدود ہوگئی۔مارٹن گپٹل 15،ڈیون کونوے 21،مچل سینٹنر 13 اور کپتان کین…

Read More

کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے ابتدائی رائونڈ کے آغاز میں ایک ہفتہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔اگلے ہفتہ عمان میں ایسوسی ایٹ ٹیموں میں جنگ ہوگی۔یہاں سے ایک ٹیم کو 27 اگست سے شیڈول مین مرحلے میں رسائی کا ٹکٹ ملے گا۔نتیجہ میں ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے کے آغاز میں 2 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ۔ایسے سوال ہوگا کہ سری لنکن اسکواڈ کہاں ہے۔ اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ تاحال نہیں  ہے۔کیا اسکواڈ اغوا ہوگیا ہے۔تبصرے اور قیاس آرائیاں تو بہت ہونگی۔سری لنکا ایشیا کپ 2022 کا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی تازہ تریں ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق موجودہ ورلڈ ٹیسٹ الیون میں 2 پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ وژڈن نے موجودہ ٹیسٹ رینکنگ کی مدد سے موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ الیون کا انتخاب کیا ہے،اس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ آئی سی سی اجلاس،3 ممالک سارا کچھ لوٹ گئے،شدید جھڑپ کا انکشاف رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کپتان ہیں۔ان کی موجودہ ٹیسٹ رینکنگ 5 ویں ہے۔ان کے ساتھ  7ویں پوزیشن پر موجود  عثمان خواجہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بڑی دھمکی،دبئی میں موجود ہیڈ کوارٹر میں بے چینی۔حکام نے اس کی حساسیت اور نقصان کا اندازالگالیا ہے۔معاملہ براڈ کاسٹرز کی جنگ کا ہے۔ایک نہیں،2 نہیں ایک ساتھ 4 بڑے براڈ کاسٹر نے آئی سی سی میڈیا رائٹس کی بولی کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ صاف طور پر ایسا لگتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بائیکاٹ کی دھمکی کہیں زیادہ سنگین ہے ،جتنی سوچ ممکن ہے۔بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے چار براڈکاسٹرز  نے آئی سی سی کو الگ الگ خط لکھا ہے، مزے کی بات یہ ہے کہ آئی سی…

Read More

روٹردیم ،پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اسکواڈ کا روٹرڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن۔ قومی کھلاڑیوں کی شنیڈیم کرکٹ گراؤنڈ میں تین گھنٹے تک مشقیں رہیں۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تین شعبوں کی بھرپور پریکٹس کی۔ قومی اسکواڈ کل بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 16 دوسرا 18 اور تیسرا 21 اگست کو روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کا 12 واں ایڈیشن 2014 میں  بنگلہ دیش میں ہوا۔ایسا مسلسل دوسری بار ہورہا تھا۔20 سال قبل پاکستان نے بنگلہ دیش ہی میں ایشیا کپ جیتا تھا۔اس بار پاکستان،بنگلہ دیش،بھارت اور سری لنکا کے ساتھ افغانستان نے اس میں شرکت کی۔یہ افغان ٹیم کا پہلا انٹرنیشنل ایونٹ بھی تھا۔5 ٹیموں کے ایونٹ کو رائونڈ رابن  لیگ کے تحت کروایا گیا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان تھا،اس نے ایونٹ میں رنگ جماکر رکھے۔2 ایسے میچز جیتے جو شائقین کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔روایتی حریف بھارت کو تو سنسنی خیزمار پڑی۔دونوں میچز کے درست طور پر ہیرو بوم بوم آفریدی…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یوم آزادی تقریب سے خطاب کیا ہے۔پاکستانی سفارتخانہ بھی میزبان تھا۔حکومت پاکستان کے مقامی افراد شریک تھے۔ روٹردیم میں موجود پاکستانی ٹیم،سپورٹنگ اسٹاف و دیگر ممبران کے ساتھ مقامی افراد بھی تقریب میں شریک تھے۔اس موقع پر پاکستانی کپتان نے خطاب کیا۔ بابر اعظم نے 75 ویں سالگرہ کے حوالہ سے پاکستان کی آزادی پر اپنے خیالات پیش کئے۔تمام کرکٹرز شریک تھے۔ یوم آزادی کے حوالہ سے تمام کھلاڑیوں نے اسی مناسبت سے لباس زیب تن کررکھے تھے۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی یہ ہے…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کو جنوبی افریقا ٹی 20 لیگ میں بطور مینٹور خدمات سرانجام دہنے سے روک دیا ہے،ساتھ میں کہا ہے کہ ایسی صورت میں پھر وہ بھارتی بورڈ کے لئے مینٹور کی خدمات سرانجام نہیں دے سکیں گے۔بھارتی بورڈ نے اگلے سال کے شروع میں شیڈول ٹی 20 لیگ کے لئے کسی بھی کھلاڑی یا آفیشل کو اجازت دینے سے انکارکیا ہے۔ آسٹریلیا کے لیجنڈری کھلاڑی اور کمنٹیٹر این چیپل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں کمنٹری بکس سے بھی ریٹائرمنٹ لے لوں،…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر لاہور میں یوم آزادی کے حوالہ سے فلیگ تقریب ہوئی،اس میں قومی پرچم بلند کیا گیا،ملکی سلامتی کے لئے دعائیں ہوئیں،پی سی بی اسٹاف ،حکام شریک تھے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں تقریب،بابر اعظم کو مبارکباد۔پی سی بی کی بابر اعظم ودیگر کو مبارکباد۔ْپاکستان کرکٹ بورڈ نے ملکی سول ایوارڈز کے لئے نامزد ہونے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے،اپنے ایک پیغام میں پی سی بی نے کہا ہے کہ  بلائنڈ کرکٹر مسعود جان،قومی کپتان بابر اعظم،ویمنز ٹیم کپتان بسمعہ معروف  کو 75 ویں یوم آزادی پرسول ایوارڈز کی نامزدگی…

Read More