Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا قومی کیمپ میں جوشیلا خطاب،اسپیشل کرسی۔دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردیب ہے۔قومی اسکواڈ کے منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ ہوئی ہے۔کپتان بابر اعظم کا قومی اسکواڈ کو خصوصی لیکچر  تھا۔انہوں نے جوشیلا خطاب کیا۔وہ ایک خاص مرکزی کرسی پر ہونگے۔ قومی اسکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔11 اگست تک جاری رہنے والے کیمپ میں دو پریکٹس میچز بھی شامل ہیں ۔ آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق میڈیا منیجر خالد بٹ چل بسے،پی سی بی نے ان کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں اہم، اجلاس جاری ہے۔قومی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس میں  ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان، ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوز، کوچز اور چیف سلیکٹر نے شرکت کی ہے۔اجلاس میں نئےڈومیسٹک سیزن کے لیے تمام ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کو حتمی شکل دی جائے گی اورڈومیسٹک کنٹریکٹ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ ادھر بنگلہ دیش اور زمبابوے…

Read More

دبئی:کرک اگین رپورٹ نئی ابھرتی ٹی 20 لیگ نے آسٹریلیا،جنوبی افریقا سمیت متعدد ممالک کی نیندیں اڑادی ہیں۔کرکٹ ممالک نے آئی سی سی اجلاس میں اس پر شدید تحفطات طاہر کئے لیکن کسی نے نہ سنی۔الٹا آئی سی سی کو موقف تھا کہ رکن ممالک اسے خود سنبھال لیں۔ گزشتہ ماہ برمنگھم میں ہونے والی آئی سی سی سالانہ کانفرنس کی بورڈ میٹنگ میں یہ ایک بڑا موضوع تھا۔لیگز،اس ی ونڈوز پہلے ہی پرابلم کا باعث تھیں،ایسے میں متحدہ عر ب امارات لیگ نے سب کی نیندیں اڑدادی ہیں۔یو اے ای لیگ متحدہ عرب امارات کی بنیادی پراپرٹی نہیں ہے…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن   91-1990 میں کھیلا گیا۔یہ اس اعتبار سے اہم تھا کہ پہلی بار پاکستان نے ایشیا کپ کھیلنے سے انکارکیا۔بھارت کے دورے پر جانے سے مکمل کنارہ کشی اختیار کی۔یہ دسمبر 1990 کے اخر اور جنوری 1991 کے شروع کی کہانی تھی۔سیاسی جنگ عروج پر تھی۔بھارت ایونٹ کا میزبان تھا۔پہلی بار اس کے ملک میں ایشیا کپ ہونے جارہا تھا۔متحدہ عرب امارات کے 1984 کے کپ میں پاکستان،بھارت اور سری لنکا شامل تھے۔بھارت ایونٹ جیتا تھا۔1986 کا ایونٹ سری لنکا میں ہوا تو بھارت نے وہاں کھیلنے سے انکار کیا۔سری لنکا چیمپین…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔انگلش ٹیم نے اس سال 2 مرتبہ پاکستان آنا ہے۔پہلے مرحلے میں 7 ٹی 20 میچز اکتوبر،نومبر 2022 میں کھیلے جائیں گے۔اس کے بعد 3 ٹیسٹ میچز سال کے آخر میں شیڈول ہیں۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال انگلینڈ کے محدود اوورز ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول آفیشلی جاری کیا ہے،سال کے…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑی شکیب الحسن کو بھی ریڈ بلکہ ہاٹ لائن نیوز میں آنے کی عادت ہے۔2019 میں آئی سی سی  کی جانب سے  ایک سالہ معطلی کی سزا پانے والے آل رائونڈر نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف  کے 3 الزامات کوماننے کے بعد مجرم مانے گئے تھے۔واپسی کے بعد بھی ان کو عقل نہیں آئی۔کیریئر بھی ڈنواں ڈول یوں رہا ہے کہ  کبھی سنجیدگی کے ساتھ نہیں کھیلتے،کبھی کس سیریز سے آئوٹ اور کبھی کس سیریز سے خود ہی باہر۔ کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ Twitter Imageg پاکستان کے نیدرلینڈ پہنچنے سے قبل میزبان ٹیم نے اس کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔جمعرات 4 اگست کو اپنے ملک میں اس نے نیوزی لینڈ جیسی بڑی ٹیم کو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں  جیسے کاٹ دکھائی ہے،اس سے یہ معلوم ہوگیا ہے کہ ٹیم بڑی تگڑی ہے۔ کیوی ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں بیٹنگ کی اوروہ 20 اوورز میں صرف148 رنزبناسکے،ان کے 7 کھلاڑی آئوٹ بھی ہوئے۔ایک موقع پر 100 سے قبل آدھی ٹیم باہر تھی۔مارٹن گپٹل 45،فن ایلن 8،ڈین کلیویر 2 اور ڈیرل مچل 15 کرسکے،نچلے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو دی ہنڈرڈ کے ایک لاکھ پائونڈز کی ڈیل سے منع کرکے ان کا نقصان کردیا ہے۔اندازا کریں کہ سری لنکن بورڈ نے کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ کے معاہدے کو مکل کرنے سے منع کردیا۔،اس طرح ان کا بڑا نقصان ہوا جو پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ روپے کے قریب بنتا ہے۔ ایسا کیوں ہوا سری لنکن بورڈ کے مطابق ان کے کھلاڑی ونیندو ہاسارنگا نے مانچسٹر  اوریجنل نے یہ معاہدہ کیا تھا۔بورڈ نے این اوسی دینے سے انکارکیا،کیونکہ ان کی ذہنی،جسمانی حفاظت ضروری تھی،اس لئے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم کان مویلتھ گیمز 2022 کے گروپ بی کے ایک میچ میں سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم صرف 46 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔یوں آئی لینڈرز خواتین بری کارکردگی میں پاکستان سے بھی آگے نکل گئی ہیں۔پروٹیز ویمنز نے انہیں جکڑ کررکھ دیا۔ جمعرات کو جاری میچ میں سری لنکا ویمنز ٹیم17 اوور اور ایک بال پر صرف 46 کے اسکور پر ڈھیر ہوئی۔کپتان چماری اتا پتو 15 رنزکے ساتھ نمایاں رہیں۔باقی 10 پلیئرز ڈبل فیگر میں نہیں پہنچ سکیں۔ پروٹیز کی نیڈن ڈی کلرک نے4 اوورز میں 7 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ ادھر انگلش پیسر جوفرا…

Read More

لاہور، 4 اگست 2022ء،کرک اگین رپورٹ بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نیدرلینڈز روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف دو پریکٹس میچز کھیلے گا۔ پچاس اوورز کرکٹ پر مشتمل یہ میچز 7 اور 10 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ کا سات روزہ تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں منعقد ہوگا۔ ان میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت سعود شکیل کریں گے جبکہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ میں شامل عبداللہ شفیق اور زاہد محمود ان میچز میں…

Read More

عمران عثمانی تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ 2 ٹیموں نے فائنل میں جانا تھا۔ اس سے قبل کھیلے گئے 2 ایشیا کپ میں بھارت 1986 اور سری لنکا 1986 کا چیمپئن بنا تھا۔1988 کے ایونٹ میں عمران خان شریک نہیں تھے۔پاکستان کی قیادت جاوید میاں داد کے ہاتھوں میں تھی۔وسیم اکرم سمیت کئی نام تھے۔سلیم ملک اور عبد القادر بھی تھے۔بھارتی کپتان  دلیپ ونگسارکر تھے۔ ایونٹ کا پہلا میچ 27…

Read More

گیانا،کرک اگین رپورٹ کہنے کو تو بھارتی کرکٹ بورڈ دنیا کا طاقتور ترین بورڈ اور اس کے پلیئرز سب سے الگ ہیں لیکن ویسٹ انڈیز میں موجود اس کے کپتان اور ہیڈ کوچ سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے اور وہاں 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لئے  گیانا حکومت کی مدد لینی پڑی۔یہ ایک عجب مقام تھا جب روہت شرما سمیت 14 اراکین گیانا میں امریکی سفارتخانے انٹرویو دینے پر مجبور ہوئے۔ اس سب کے باوجود یہ 14 اراکین ہوا میں لٹکے ہیں،ان کے پاسپورٹ میں واپسی میں ابھی کئی گھنٹے باقی ہیں۔اس کے علاوہ بھارت اور ویسٹ…

Read More