Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ شان مسعود مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی بنچز تک محدود،یوں اسکواڈ کا حصہ بن کر پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بنانے کا یہ 5 واں مسلسل ٹیسٹ میچ ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹوئٹرکا یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ کرک اگین نے تحقیق کی ہے اور ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم ان کی سلیکشن کے مخالف نکلے ہیں۔چیف سلیکٹر محمد وسیم اور ان کی ٹیم اس بات کی پابند ہے کہ  اچھی فارم پر وہ پلیئر کو سلیکٹ کرے،چنانچہ گزشتہ 9 ماہ سے ان فارم پلیئر،پاکستان اور انگلینڈ…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف دوعسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نام چل رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے آخری اوورز میں 2 وکٹیں اڑادی ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی میچ کے شروع ہوتے ہی شان مسعود ٹاپ ٹرینڈ بن گئے،اس لئےکہ پاکستانی ٹیم میں  انہیں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے ذکر ہو اس رن آئوٹ کا،جو اسپنر کے ہاتھوں کوشال مینڈس کی وکٹ تھی،نئے بیٹر ابھی 3 رنزہی بناپائے تھے کہ آغا سلمان کی بال پر ان کا شکار بنے،ایسا بنے کہ یہ وکٹ آغا سلمان کی نہیں ہوگی۔ان کے ساتھی…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ جمعہ کی شام کرک اگین نے نیوز بریک کی تھی کہ پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔نعمان علی لازمی کھیلیں گے۔ساتھ میں لکھا تھا کہ شان مسعود یا فواد عالم میں سے کوئی بھی ہوگا۔دونوں نیوز درست ثابت ہوئی ہیں۔ سری لنکا کےخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کےپہلے سیشن میں 80 منٹ کے کھیل کے بعدگیند تبدیل کردی گئی۔امپائرز کے معائنہ کا انداز بھی دیکھا جانے والا تھا،بعد،میں واضح ہوا کہ بال کی ایک سائیڈ پر ابھار نمایاں تھا۔سری لنکن اوپنرز کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے اور اوشاندا فرنینڈو نے  بااعتمادآغاز کیا۔یوں پاکستان کو اپنے بنیادی پیسر…

Read More

گال،کرک اگین خصوصی رپورٹ دوسرے ٹیسٹ کا وقت آج آن پہنچا،تبدیلیاں اور تیاریاں،100 واں میچ۔سری لنکا اور پاکستان آج پھر مدمقابل،اس ماہ کے شروع میں اسی مقام پر جب ایک ٹیسٹ میچ شروع ہوا تو وہ بھی سیریز کا دوسرا ہی ٹیسٹ تھا،تب بھی سری لنکا خسارے میں تھا۔ایسے میں آسٹریلیا نے پہلے دن 298 اسکور اور پہلی اننگ میں 364 رنزبناکر بااعتماد بنیاد رکھی لیکن پھر کیا ہوا۔سری لنکا نے اس کے باوجود میچ جیت لیا۔سیریز برابر کردی۔ پاکستانی ٹیم کو یہ سب ذہن میں رکھ کر اتوار کو گال میں اترنا ہوگا۔ٹیم میں ایک اسپنر نعمان ساجد کی…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ گال میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان 2 میچزکی سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ اتوار 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ میچ ڈرا ہوسکتا ہے۔اس کے لئے پہلے موسم کا جائزہ لینا ہوگا،اتوار اور ہیر کو صاف موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے لیکن باقی 3 ایام میں بارش کی پیش گوئی ہے۔ دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز گال کی ایک پہچان ہے۔بارش،دھوپ،بادل اور موسم کی آنکھ مچولی جاری رہتی ہے۔اس کے باوجود ایک دلچسپ حقیقت موجود ہے اور وہ یہ کہ یہاں میچز اتنی آسانی…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ اگر یہ کہیں کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شکست سے بچ گئی ت چونکادینے والی بات ہوگی،مردوں کی ٹیم تو کبھی جیتا نہیں کرتی،مشکل ہی ہوتا ہے کہ  پے درپے میچزمیں شکست سے بچ جائے،اگر مقابلہ خواتین ٹیموں کا ہوتو اورحیران کن بات ہوگی۔ایسا ہوگیا ہے۔ڈبلن میں جاری 3 ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پھر شکست سے بچ گیا۔ صرف 4 گیندوں نے پاکستان کو یوینی شکست سے بچالیا ہے۔معاملہ یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم  پہلے کھیل کر 20 اوورز میں 8 وکٹ پر…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کاوقت آن پہنچا۔اتوار 24 جولائی سے شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لئے نہایت اہی اہم ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس میں جانے کے لئے پاکستان کی کامیابی اہم ہوگی۔ادھر چھٹے نمبر پر موجود ستی لنکا شکست کی صورت میں فائنل ریس سے باہر ہوگا۔ دوسرے ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کا منظر کیاہوگا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق جنوبی افریقا پہلے،آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے۔پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔پاکستان کی پوزیشن 58.33 فیصد پوائنٹس…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 1987 میں بنگلور ٹیسٹ کی حاصل کی گئی فتح کا قصہ چھیڑ ڈالا ہے۔انہوں نے یہ فتح خاص کر یاد کی ہے۔پاکستان نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو بنگلور میں شکست دے کر وہاں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا،جب امپائرز اپنے اپنے ہوا کرتے تھے۔بھارتی امپائرز تو اپنے ملک سے وفاداری میں آگے تھے،اس سیریز کو تو چھوڑیں،اسی بنگلور ٹیسٹ کے درجن بھر فیصلے پاکستان کے خلاف دیئے گئے تھے۔ پی سی بی چیئرمین ان دنوں آئی سی سی اجلاس کے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیبل پر 4 بڑے ایونٹس کی میزبانی کے فیصلے کی فائنل پہنچ گئی ہے۔جہاں فنانس اینڈ کمرشل سمیت ایف ٹی پی اور دیگر ایشوز کا فیصلہ ہونا ہے،وہاں کون سے وہ 4 ممالک ہونگے جو 2023 سے 2027 کے درمیان آئی سی سی میگا ایونٹس کی میزبانی کریں گے،اس کا بھی اعلان ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 3 روزہ اہم  ترین اجلاکل  سے شروع ہوجائے گا،ابتدائی بیٹھک کے  26 جولائی تک بڑے اعلانات ہونگے۔آخر میں آئی سی سی کی بورڈ ایگزیکٹو میٹنگ بھی ہوگی۔فیوچر ٹور پروگرام،ٹی 20 لیگز سمیت اہم ترین…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز مقابلہ میں ویسٹ انڈیز نے ایک موقع پر بھارت کو ہلاکررکھ دیا۔309 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں بھی زبردست مقابلہ کیا اور ٹیم صرف 4 رنزکی کمی سے 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ ہارگئی۔ بھارت کا سپر اسٹارز کے بنا ویسٹ انڈیز میں رنز کا پہاڑ ویسٹ انڈین اننگ کا آغاز اچھا نہ تھا۔شائی ہوپ16 کے مجموعہ پر صرف 7 رنزبناکر گئے۔اس کے بعد کیل میئر اور شمرا بروکس نے  دوسری وکٹ پر اسکور 133 تک پہنچادیا،یہاں خطرناک بننے والی شراکت کو شردول ٹھاکر نے توڑا،یہی نہیں بلکہ انہوں نے پہلے…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم صرف 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے ۔انگلینڈ نے حیران کن طور پر پروٹیز کو روند ڈالا ۔3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔اب فیصلہ آخری میچ۔ پر ہوگا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 29 اوورز تک محدود کیا گیا ۔انگلش ٹیم 5 بالز قبل 201 رنز بناکر گئی۔اوورز بھی پورے نہ کئے۔5 گیندیں قبل اننگ تمام ہوگئی۔ انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ جواب میں پروٹیز خس وخاشاک کی طرح بہہ گئے ۔6 رنز پر 4 آئوٹ تھے ۔اتفاق سے اس اسکور پر 4 کھلاڑی گئے۔جانی…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 201 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔اولڈٹریفرڈ مانچسٹر میں  بارش کے سبب میچ میں تاخیر ہوئی ہے۔اس کے بعد فی اننگ 29 اوورز تک محدود کی گئی۔ پروٹیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن حسب سابق شروع سے ہی ناکام رہی۔72 اسکور تک 5 اور 101 پر 6 وکٹیں گریں۔اس کے بعد لوئر مڈل آرڈر کے لیام لونگسٹن کے 38 اور سام کرن کے 35 اسکور  کرکےاپنی ٹیم کو سہارا دیا۔ افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد اس سے قبل جیسن رائے 14 اورجونی…

Read More