Author: CricAgain Desk

ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Images ایشون کے 12 شکار،ویسٹ انڈیز ناک آئوٹ،بھارت فاتح،کوہلی کا بال ٹیمپرنگ کاالزام،ٹیسٹ کٹ پر اعتراض۔بھارت ویسٹ انڈیز میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ  جیت لیا۔ڈومینکا میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں بھارت اپنے پہلے ہی میچ میں پوائنٹس پکے  کرگیا۔میچ  کےتیسرے روز ویسٹ انڈین ٹیم اننگ کی شکست سے بچنے کے قریب تھی لیکن 9 وکٹ گرنے کے بعد مققرہ وقت ختم ہونے کے بعد 8 اوورز اضافی ملے۔2 اوورز میں کام تمام ہوا۔دوسری اننگ بھی فلاپ ڈرامہ تھی۔دوسری اننگ 130 اسکور پر تمام ہوئی۔پہلی  اننگ میں 5 وکٹ لینے والے اسپنر روی طندرن…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ ایمرجنگ 2023،پاکستان جیت،بھارت کی زیادہ پروقار فتح۔اے سی سی ایشیا کپ ایمرجنگ 2023 میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔بائولرز نے 100 فیصد پرفارم کیا لیکن بیٹرز کی پریشانی دیکھنے میں آئی ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی شاہینز نے نیپالی ٹیم کو 37 اوورز میں179 اسکور پر ڈھیر کردیا۔کیا یہ اہم نہ ہوگا کہ 39 پر 6 وکٹ گرانے کے بعد بھی پاکستانی بائولرز حریف ٹیم کو متوقع جلد آئوٹ نہ کرسکے۔سمپل کامی کے 75 اسکور آڑے آئے۔قومی ٹیم کی جانب سے شاہ نواز دھانی نے 38 رنز دے کر 5 اور محمد وسیم نے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ امام الحق کے کیریئرکی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ۔،معاہدہ،امریکا ٹی 20 لیگ شروع،بھارتی بورڈ سیکرٹری کا جشن کیوں۔پاکستان کے لیفٹ ہینڈ اوپنر امام الحق کے کیریئر میں نیا موڑ۔اپنی نیشنل ٹی 20 ٹیم کے قابل نہ سمجھے جانے والے امام الحق اپنے کیریئر کی پہلی غیر ملکی ٹی 20 لیگ کھیلنے جارہے ہیں۔ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا میں موجود ہیں۔اتوار سے پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے لیکن وہاں جاکر انہیں ایک فائدہ ہواہے۔ سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ(ایل پی ایل) کا آغاز پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے بعد ہوگا۔ایل پی ایل کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ جے شاہ کے دورہ پاکستان کی خبریں طاقتور لوگوں نے چلوائیں،راشد لطیف برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ذکا اشرف اور جے شاہ ملاقات کے حوالہ سے پاکستانی میڈیا میں چلنے والی خبروں کو اعلیٰ طاقتور لوگوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پسندیدہ صحافیوں کے ذریعہ ایسی لیک خبریں الجھن کا سبب بن رہا ہے۔ راشد لطیف نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ  جے شاہ اور ذکا اشرف کی طرف سے باہمی دعوت کی خبریں کل سرخیوں میں آئیں۔بڑی ہیڈلائنز تھیں کہ  جے شاہ نے ایشیا کپ کے میچوں کے…

Read More

ڈربن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ جے شاہ کا پاکستانی دورے سے انکار،دعوی شرارت یا جھوٹ قرار۔ وہی ہوا،جس کا امکان تھا۔کرک اگین نے گزشتہ رات 2 اہم باتیں لکھی تھیں کہ بھارتی میڈیا پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ ملاقات پر فی الحال خاموش ہے اور یہ اہم نکتہ ہے۔دوسرا یہ کہ خوشگواری ملاقات کا ایک کا چہرہ کچھ اور بتارہا۔اس کی تصدیق بدھ کی صبح ہوئی ہے۔ پاکستانی میڈیا میں سامنے آنے والی جھوٹی خبروں کے برعکس، بی سی سی آئی  سیکریٹری جے شاہ ایشیا کپ 2023 کے دوران، اس…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ایشز2023 کی گرما گرمی،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے وزرا اعظم ایک دوسرے کو چڑانے لگے۔آسٹریلوی وزیر اعظم نے نیٹو سربراہی اجلاس میں اپنے برطانوی ہم منصب کو ایشز کرکٹ سیریز میں انگلینڈ کے وکٹ کیپر جونی بیرسٹو کی متنازعہ اسٹمپنگ کی تصویر کے ساتھ گھات لگانے کی کوشش کی۔ رشی سنک غیر متوقع طور پر تیار تھے، اور اپنے آفیشل پورٹ فولیو سے انگلستان کے مارک ووڈ اور کرس ووکس کی تصویر نکال لی جو اتوار کو ہیڈنگلے میں جیت کا جشن منا رہے تھے،  میزبان ملک کو آسٹریلیا کی لگاتار دو جیت کے بعد پہلی فتح ملی۔…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،ٹیسٹ کرکٹ سلو اوور ریٹ جرمانے میں تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی کے ڈربن میں جاری ایک ہفتہ کے اجلاس کی تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔بہت سے فیصلے متوقع ہیں۔ان میں سے ایک فیصلہ سلو اوور ریٹ سےمتعلق ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں تیزی سے اسکورنگ کی شرح کو دیکھتے ہوئے بہت سے ممالک نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ قوانین میں مطابقت نہیں ہے اور یہ کھلاڑیوں پر غیر ضروری طور پر سخت ہیں، اس معاملے کو آئی سی سی ڈربن کے اجلاس میں اٹھایا گیا ہے۔ آئی…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آگئی۔بھارتی میڈیا کی جانب سے اس نیوز کے بریک ہونے تک خاموشی ہے لیکن پاکستانی میڈیا میں خیرسگالی کی خبریں چلی ہیں،البتہ اس دوران ایشیا کپ 2023 شیڈول جاری ہونے کی حتمی تاریخ بھی آگئی ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل قبول ہوگیا۔  پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے بی سی سی آئی کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے ملاقات کی اور ایک خوشگوار ملاقات کے دوران ایشیا کپ…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم ملاقات،ایشیاکپ اور ورلڈکپ پر اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کی اہم ترین ملاقات ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے۔اس ملاقات میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے شیڈول پر حتمی تبادلہ خیال ہوا ہے۔ معلوم ہواہے کہ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ 2023 کے ابتدائی میچز کے دوران دورہ پاکستان کی دعوت دی،جو قبول کرلی گئی ہے ۔اسی طرح ذکا اشرف نے بھی ورلڈکپ…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ ون ڈے کرکٹ 3 سال کیلئے ختم،ٹیسٹ فنڈ قائم ون ڈے کرکٹ لپیٹنے کا پروگرام سیٹ۔ذہن سازی کے بعد آئی سی سی نے اپنے ہی ایک ذیلی ادارے سے مربوط پلاننگ مکمل کرلی ہے۔مستقبل قریب میں ایک روزہ کرکٹ کا مستقبل اب ورلڈ کپ کے ارد گرد سالانہ بنیادوں پر گھوما کرے گا۔ آئی سی سی کے اہم کرکٹ ادارے ایم سی سی کمیٹی نے سفارشات تیار کی ہیں اور اسے آئی سی سی کو بھیج دیا ہے۔اس کے مطابق ون ڈے کرکٹ سالانہ کیلنڈر سے نکالنے کی بات ہے اور ساتھ میں ٹیسٹ…

Read More

ہمبنٹوٹا 11 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ وارم اپ میچ،شاہین اور حسن کے بھلے 3،3 شکار،ایک سنچری بن گئی۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے عمدہ بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔ شاہین شاہ آفریدی نے ہمبنٹوٹا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں عمدہ بولنگ کرتے ہوئے37 رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے کامندو مینڈس کو وکٹ کیپر سرفراز کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ کاوشکا انجولا کو بولڈ کیا جبکہ وکرما سنگھے کا کیچ سلپ میں…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 ٹکٹوں کی فروخت شروع،کولکتہ میں پاکستان کے 2 میچز کیلئے قیمت جانیئے۔بھارت میں ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔آن لائن بکنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں شیڈول ورلڈکپ میچز کیلئے ٹکٹوں کی  قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔پاکستان کے بھی 2 میچز شیڈول ہیں۔بھارت اور جنوبی افریقا میچ کے ساتھ سیمی فائنل کائونٹر کی ٹکٹ تفصیلات بھی جاری کی گئیں ہیں۔ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر گنگولی نے ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں آئندہ 2023 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کے نرخوں کا اعلان کیا۔ بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز تمام اوپری…

Read More