Author: CricAgain Desk

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Image source:BCB پہلی بار،بنگلہ دیش افغانستان سے ٹی 20 سیریز جیت گیا۔بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف تاریخ میں پہلی بار باہمی ٹی 20 سیریز جیتی ہے۔ایسا تیسری کوشش میں ہوا۔اس سے قبل افغانستان ناقابل شکست تھا۔اتوار کو سلہٹ میں کھیلے گئے لو سکورنگ شو میں مہمان ٹیم 7 وکٹ پر 116 اسکوربناسکی۔بارش کی وجہ سے فی اننگ 17 اوورز تک محدود تھی۔ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات جواب میں بنگلہ دیش نے ہدف 5 بالز قبل 4 وکٹ پرپورا کرکےمیچ 6 وکٹ سے جیت لیا،۔3 میچزکی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری اپنے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کیلئے تحفہ کیوں،رمیز راجہ نے شاہین،نسیمکے قد پر کیا بول دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کیلئے تحفہ۔100 ٹیسٹ وکٹ مکمل کرنے پر سوینیر پیش کیاگیا۔ساتھ میں یادگار گیند بھی تحفہ میں دی گئی،ظاہر ہے کہ ڈائریکٹر اس کے پی سی بی حکام تھے۔ محمدرضوان پیش ہپیش تھے،ساتھ میں ان سمیت پوری ٹیم نے مبارکباد پیش کی۔شاہین نے آج سے سری لنکا میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ویسے وہ 12 ماہ کے بعد کھیل رہے تھے۔ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین کرکٹ کونسل کا 2 روزہ ہنگامی اجلاس دبئی میں ختم ہوگیا ہے۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے مزید کئی اہم معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے 2 مطالبات بھی تھے کہ ریونیو میں  بہتری ہو اوردوسرا 4 سے زائد میچزپاکستان میں ہوں،اس حوالہ سے اجلاس کے شرکا نے طویل بات چیت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کل 17 جولائی بروز پیر کو ایشیا کپ 2023 شیڈول کو جاری کرے ی۔ساتھ میں لاجسٹک مسائل…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،پہلا روز کشمکش کا،امام الحق کا ناقابل یقین کیچ،چرچے۔اگر یہ کہا جائے کہ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف گال ٹیسٹ کے پہلے ہی روز جال بن لیا ہے،تو بے جانہ ہوگا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے سلسلہ میں آج سے دونوں ممالک کی پہلی سیریز شروع ہوئی ہے۔2 میچزکی سیریز کےابتدائی میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان کرونا رتنے نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اتوار کو گال میں سری لنکا کا آغاز تباہ کن تھا،جب اس کی4 وکٹیں صرف 54 رنزپر پویلین لوٹ گئیں۔یہ سب پہلے سیشن میں ہوا۔بارش…

Read More

ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ image source:MLC میجرلیگ کرکٹ،شاداب اور حارث دیکھتے ہی رہ گئے۔میجرلیگ کرکٹ ٹی 20 میچ میں ہینرک کلاسن نے تیز رفتار نصف سنچری کے ساتھ اپنی متاثر کن  فارم کو جاری رکھا اور کیمرون گینن نے 4 وکٹ لے کر  سیئٹل اورکاس  دوسری جیت فراہم کی۔ کلاسن کے  31 بالزمیں 53 رنز کی مدد سے اورکاس ڈلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں 177/4 اسکور سیٹ کیا،  انہوں نے سان فرانسسکو یونیکورنز کو 142 پر آؤٹ کرکے آسانی سے 35 رنزکی جیت رقم کی۔ اس میچ میں ناکام ٹیم کی جانب سے پاکستان کے 2 کھلاڑی شاداب خان اور…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے 100 ٹیسٹ شکار مکمل،گال میں بارش سے میچ رک گیا۔شاہین شاہ آفریدی کی 100 ٹیسٹ وکٹ مکمل۔گال میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پاکستان کو پہلی کامیابی ملی لیکن اس کے ساتھ ہی بارش کی پہلی مداخلت ہوئی ہے اور کھیل روک دیا گیا۔ آئی سی سدی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025 کے تیسرے سرکل کی دونوں ممالک کی یہ پہلی سیریز ہے۔گال میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور  اوپنر نشان مدوشاکا 6 کے مجموعی اسکور پر صرف 4 رنز بنائے شاہین کا شکار…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائرکو فیصلہ سناکر سبکی یاسیفٹی،سمرسیٹ بلاسٹ چیمپئن۔آئوٹ یا ناٹ آئوٹ۔ایک بار پھر بحث چھڑی ہے۔میچ بھی کوئی عام نہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 لیگ ٹی20بلاسٹ کا فائنل ہے۔امپائرکا سافٹ سگنل نئے قوانین کےمطابق اڑگیا۔ٹی 20 بلاسٹ ٹائٹل ڈرامائی اندازمیں  سمرسیٹ کائونٹی  نے جیت لیا۔ فائنل میں اس نے ایسیکس  کو 14 رنز سے ایسے شکست دی کہ پہلے بیٹنگ کرکے خود صرف145 رنزپر پویلین لوٹ گئے۔ایک موقع پر ایسیکس  کو 41 بالز پرصرف 35 رنز درکار تھے،4 وکٹیں باقی تھیں کہ ایسے میں میٹ ہنری نے ہنی بالز کے ساتھ گیم اوور کردی۔انہوں نے اوپر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،بھارت جانے کیلئے مصباح الحق کا اہم پیغام پاکستان کی بھارت روانگی اور آئی سی سی ورلڈ کپ میں شمولیت کیلئے تسلسل کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی مدد سے رائے ہموار کی جارہی ہے۔شاہد خان آفریدی کے بعد سابق کپتان مصباح الحق نے بھی بھارت میں جانے کے حق میں بیان دے دیا ہے۔یہ سب موجودہ حکومت کیلئے اس لئے بھی ضروری ہے کہ انتخابات کے سال میں وہ عزت کے نام پر بھارت سے مار کھانے کے عوامی غضب سے بچیں۔بھارت ایشیا کپ کے لئے پاکستان نہیں آرہا لیکن پاکستان جائے تو سبکی تو…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ گزشتہ سال بھی16 جولائی کو پاکستان اور سری لنکا گال میں مدمقابل تھے۔اس سال بھی۔یہی تاریخ۔پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی اپنی پہلی اور رواں سرکل چیمپئن شپ کی تیسری سیریز کھیلنے والے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔ گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ25 ۔2023 میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ بھی ہے۔ اس سیریز…

Read More

ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کے ساتھ عماد وسیم اپنے میچ کے ہیرو،میجرلیگ کرکٹ میں پاکستانی آگے۔میجر کرکٹ لیگ۔امریکا میں پاکستانی پلیئرز خبروں میں۔ایک ہی روز عماد وسیم،حارث رئوف اور شاداب خان نمایاں ہوگئے ہیں۔ ڈیلاس میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے میچ میں شاداب خان کی 30 بالزپر 61 اور ان کے ساتھ کھیلنے والے کورے اینڈرسن کی 91 رنزکی جارحانہ اننگزکی بدولت سان فراسسکو نے 5 وکٹ پر 215 اسکور کئے۔احسان عادل کو 3 اوورز میں 38 اور حماد اعظم کو ایک اوور میں 15 رنزپڑے۔کوئی وکٹ نہ لے سکے۔جواب میں ممبئی انڈینز نیویارک ٹیم 5…

Read More

ڈومینکا،کرک اگین رپورٹ بھارتی وکٹ کیپر کی جونی بیرسٹو طرزپر سٹمپ کی کوشش،شدید تنقید،پابندی کی آوازیں۔یہ 2 عشرے  قبل کی بات ہے۔ملتان میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ تھا۔پاکستانی وکٹ کیپر راشد لطیف،اس وقت قومی ٹیم کی کپتانی کررہے تھے،انہوں نے وکٹ کیپر کے طورپر اپنے آگے سے ایک کیچ پکڑا اور اپیل کردی۔پھر کیا تھا۔بال ان کے گلوز میں آنے سے قبل زمین کو لگ گئی تھی۔آئی سی سی ریفری نے راشد لطیف کو کھیل کےمنافی رویہ پر 5 میچزکیلئے معطل کردیا تھا۔نتیجہ میں وہ کپتانی سے محروم ہوگئے اور کرکٹ کیریئر بھی اپنے انجام کو پہنچ گیا۔…

Read More

ڈیلاس،کرک اگین رپورٹ میجر لیگ کرکٹ ،شاداب خان کی امریکا میں بلے بلے،پہلی بڑی انٹری میجر کرکٹ لیگ میں دوسرے ہی روز اپنے پہلے ہی میچ میں شاداب خان کے جلوے ۔بھارتی کرکٹ فینز بھی مداح ہوگئے۔ سان فرانسسکو ٹیم کے لئے ایسے وقت جارحانہ ہاف سنچری مکمل کی۔جب 4 کھلاڑی 50 رنز پر باہر تھے۔فن ایلن،میتیھو ویڈ اور ایرون فنچ فلاپ تھے۔کورے اینڈرسن کے ساتھ ملکر شاداب نے 5 ویں وکٹ پر 129 رنز کی شراکت بنائی۔شاداب نے کاگیسو ربادا اور ٹرینٹ بولٹ کے ساتھ حماد اعظم کی ٹھکائی کی۔وہ 5 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد…

Read More