چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ تیسرے ون ڈے سے قبل افغان پیسر فاروقی ہوٹل سے ہسپتال پہنچادیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش میں موجود افغانستان کے پیسر فضل حق فاروقی کو ہوٹل سے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ افغانستان کے دورے پر موجود افغان ٹاپ پیسر نے ابتدائی دونوں ون ڈے میچزکھیلے اور کل ملا کر 5 وکٹیں لیں۔ایک میچ میں مین آف دی میچ رہے۔ اہم بات یہ ہے بھی ہے کہ فضل حق فاروقی نے آج پیر کو اسٹیڈیم میں مکمل پریکٹس کی اور بائولنگ بھی کی۔ٹیم ہوٹل واپس پہنچی اور…
Author: CricAgain Desk
عمران عثمانی کی رپورٹ ورلڈکپ 2023 کا مکمل شیڈول،تاریخ،دن،وقت،پاکستان کے ورلڈکپ میچز الگ سے بھی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا کوالیفائر تمام ہوچکا ہے۔نیدرلینڈز اور سری لنکا گزشتہ ہفتہ سے ہی کنفرم ہیں۔ان سمیت باقی 8 ممالک پہلے ہی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں قدم رکھ چکے ہیں۔یوں 10 ممالک کا یہہنگامہ خیز ایونٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔19 نومبر کو ختم ہوگا۔کرکٹ فینز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں رکھنے والوں اور کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کو ابھی سے یاد کرنےوالوں کیلئے ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ 2023 شیڈول پیش خدمت ہے۔اس میں وقت کا اضافہ بھی کردیا گیا…
لندن،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر کی سری لنکا کو مبارکباد،ساتھ میں پاکستان کا نام لےکروارننگ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جہاں سری لنکا کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر جیتنے کی مبارکباد دی ہے،وہاں سے خبردار بھی کردیا ہے۔مکی آرتھر سری لنکا کے بھی ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔اتفاق سے اس سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ تھے۔موجودہ وقت میں تو وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈکوچ سے بھی بڑھ کر ڈائریکٹر کے عہدے پر ہیں۔ سری لنکا نے اتوار 9 جولائی 2023 کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائر جیتا ہے۔اس سے قبل وہ ورلڈکپ 2023…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بھارت ہارکے خوف سے بھاگا،اب 2023 ہے،واپس آئے اور کھیلے،عبدالرزاق کے بائونسرز۔پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے بھارت پر بائونسر دے ماراہے۔کہتے ہیں کہ بھارت ہمیشہ ہارنے کی وجہ سے میدان سے بھاگ گیا لیکن اب 2023 ہے اور اسے اپنی سوچ بدلنی ہوگی۔کرکٹ میں کوئی ملک بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا ہے۔ عبدالرزاق نے دعویٰ کیا ہے کہ 1997-98 تک بھارتی ٹیم ہمیشہ پاکستان سے ہاری تھی۔ سابق آل راؤنڈر نے اسے ٹیم انڈیا کے بعد میں پاکستان کے دو طرفہ بائیکاٹ کی وجہ بھی بتایا۔ باہمی احترام اور دوستی کا اشتراک کرتے ہیں۔…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ ڈربن آئی سی سی اجلاس شروع،پاکستان کو پہلی شکست ہوگئی،دیگر گرم ایشوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انترنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ریونیو ماڈل منظور کرلیا ہے۔آئی سی سی بورڈز میٹنگ میں رسمی کارروائی کے طور پر منظوری لی جائے گی۔ بی سی سی آئی 230 ملین امریکی ڈالر کا حصہ لے گا ۔ڈربن میں ہونے والے اپنے سالانہ بورڈ اجلاس کے دوران عالمی ادارہ سے منظوری حاصل کرے گا ۔یوں پاکستان کی مخالفت کام نہیں آئی ہے۔اجلاس میں ون ڈے کے مستقبل اور ٹی 20 لیگز میں شرکت کی حد پر بھی بات ہوگی۔…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ Image Source:Getty Images ایشز 2023،میچ کیلئے ایک فین نے پوری رات لیڈز اسٹیڈیم میں گزاردی،سکیورٹی کا جنازہ۔لیڈز ٹیسٹ کے دوران سکیورٹی کی خلاف ورزی کا دعویٰ۔ایک شخص نے اگلے روز کا میچ دیکھنے کے لئے پوری رات اسیڈیم میں گزاردی۔یارک شائر کائونٹی نے اگرچہ اس دعوے کی تردید کی ہے لیکن ساتھ ہی اعتراف کیا ہے کہ سکیورٹی کی خلاف ورزی ہوگئی ہے۔یوں اعتراف بھی ہے اور انکار بھی۔ یارکشائر نے ایک پنٹر کے ان دعوؤں کی تردید کی ہے جس نے دعویٰ کیا گیاتھا کہ وہ ہفتہ کی رات مغربی چھت پر سوئے تھے تاکہ اتوار…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ ایشز کا2023 ریڈ لائن پر جاکر ڈرامائی موڑ،لیڈز کا نتیجہ،چہرے کھل اٹھے ایشز 2023 کا آخری ریڈ لائن پر ڈرامائی موڑ۔انگلینڈ نے ڈوبتے ہوئے زندگی پالی۔آسٹریلیا کو اب 22 برس بعد انگلستان میں ایشز اپنے نام کرنے کیلئے پھر سے زور آزمائی کرنی پڑے گی۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 251 رنز کا ہدف 7 وکٹ پر پورا کیا۔ایک موقع پر پہلے سیشن میں شروع میں 4 وکٹیں گریں۔پھر دوسرے سیشن میں بھی بین سٹوکس سمیت اگلی 2 وکٹیں جلد گرگئیں۔انگلینڈ 171 پر جونی بیئرسٹو کو بھی گنوا چکا تھا۔لیڈز کے تماشائیوں کو…
ہرارے ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائی چیمپئن کا فیصلہ ہوگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پری میگا ایونٹ تمام ہوا۔ سری لنکا آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کا چیمپئن بن گیا۔اس نے فائنل میں نیدر لینڈز کو بڑی آسانی کے سا تھ 128 رنز سے شکست دے دی۔یہ 2 ٹیمیں پہلے ہی ورلڈ کپ 2023 کے لئے کنفرم ہوگئی تھیں۔ ہرارے میں ڈچ ٹیم نے اپنی بائولنگ کے ساتھ پاور شو کی۔اس نے آئی لینڈرز کو 48 ویں اوور میں 233 اسکور پر ڈھیر کردیا۔ جواب میں ڈچ ٹیم 24 ویں…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔احسان عادل نے فروری 2013ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز کیا تھا اس کے بعد وہ مزید دو ٹیسٹ میچز کھیلے۔ انہوں نے تین ٹیسٹ میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ چھ ون ڈے انٹرنیشنل میں چار وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ احسان…
لیڈز،سڈنی،کرک اگین رپورٹ فاسٹ بائولر کپتان،وسیم اکرم پیٹ کمنز کی حمایت میں آگئے،اہم ریمارکس ۔عظیم کپتان عمران خان کی کامیابیاں،وسیم اکرم ،وقار یونس کا کپتان ہونا،کپیل دیو اور کوٹنی والش جیسے ناموں کا لیڈر بننا واضح ہے۔ کرکٹ کے اب تک کے سب سے بڑے باؤلرز میں سے ایک نے غیر معمولی طورپر پیٹ کمنز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیٹ کمنز اس بات کا ثبوت ہے کہ باؤلرز ایک اہم وجہ سے بہتر کپتان ہو سکتے ہیں۔ اپنے غیر معمولی 104 ٹیسٹ کیریئر کے دوران 25 میچوں میں پاکستان کی کپتانی کرنے والے وسیم…
نئی دہلی،اسلام آباد،ڈربن:کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،ورلڈکپ اور پاکستان،بھارت میں پھر شور،اٹھ گیا،آئی سی سی بھی میدان میں،شیڈول پر اپ ڈیٹ۔ایشیا کپ 2023 اور وترلڈکپ 2023 پر پاکستان اور بھارت میں ایک بار پھر شور اٹھ گیا ہے۔ادھر آئی سی سی ترجمان کا ایک بیان بھی زیر گردش ہے تو ڈربن میں آج سے شروع ہونے والی آئی سی سی کی ایک ہفتہ طویل میٹنگ بھی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ بھارتی میڈیا میں پاکستان کے وزیر کھیل کے بیان نے کھلبلی مچادی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ بھارت بمقابلہ پاکستان کی اس کہانی کا کوئی اختتام نہیں ہے۔ تازہ ترین کرکٹ خبر…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکن دورے پر کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورہ 2023 پر پہنچ گئی۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3 کی پہلی سیریز ہے۔سری لنکا مشکل حریف ہے۔پاکستانی ٹیم 2015 سے وہاں ناکام ہے۔یوں بابر اعظم الیون کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ پاکستان کا دورہ سری لنکا،میچز گزشتہ سال کی تاریخوں پر،22ویں سیریز،مکمل ریکارڈز کولمبو میں کرکٹ حکام نے استقبال کیا اور روایتی انداز میں کھلاڑیوں کا استقبال کیا گیا۔قومی کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنے سامان سمیت چل دیئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ…