لیڈز،ہرارے:کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ڈیوڈ وارنر 17 ویں بار براڈ کاشکار،سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔سٹورٹ براڈ 17 ویں بار ڈیوڈ وارنر کاشکار کرگئے۔ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی بیٹر پر ایک پیسر کا اس سے زیادہ کیا خوف ہوسکتا ہے۔ہیڈنگلے لیڈز میں آسٹریلیا نے26 رنزکی برتری کے بعد دوسری اننگ میں1 وکٹ پر 20 رنزبنالئے ہیں۔وارنر ایک رن بناسکے۔انگلینڈ آسٹریلیا کے 263 رنزکے جواب میں 237 پر باہر ہوگیا تھا۔ لیڈز ٹیسٹ،بین سٹوکس شو،انگلینڈ کوتباہی سے بچالیا،پھر بھی خسارہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے سپر سکس کے آخری میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز…
Author: CricAgain Desk
لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ،بین سٹوکس شو،انگلینڈ کوتباہی سے بچالیا،پھر بھی خسارہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بین سٹوکس نے آخری لمحات میں لاٹھی چارج کرکے انگلینڈ کو بڑے خسارے سے بچالیا ہے۔اہم سوال یہ ہے کہ آسٹریلیا کو لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز 263 اسکور پر ڈھیرکرنے والی انگلینڈ ٹیم نے کہیں جیتنے کا موقع تو نہیں کھودیا۔خسارہ 26 رنزکا ہوا ہے۔اننگ 237 پر سمٹ گئی۔بین سٹوکس بیٹنگ کے دورن انجری کا شکار بھی دکھائی دیئے۔ ڈرامہ،وزیر اعظم کی مداخلت،تمیم اقبال کا یوٹرن،ریٹائرمنٹ سے واپسی ہیڈنگلے میں جاری ایشز2023 کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by cricinfo,BCB ڈرامہ،وزیر اعظم کی مداخلت،تمیم اقبال کا یوٹرن،ریٹائرمنٹ سے واپسی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش میں ڈراما۔تمیم اقبال سپریم کپتان جیسے بن گئے۔عمران خان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی قرار دیاتھا لیکن 2 روز بھی نہ رک سکے۔یوں نقل بھی پورے نہ کرسکے۔ تمیم اقبال ریٹائرمنٹ پر سوالات،قائم مقام بنگلہ دیشی کپتان برہم،سخت جواب دے ڈالا تمیم اقبال نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی مداخلت کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ جمعہ کی سہ پہر اس سے ملاقات میں تمیم اپنی اہلیہ، سابق…
کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان نے اپنے جوتے کیوں دے دیئے،سرفرازاحمدکابھی کمال برتائو۔محمد رضوان نے اپنے جوتے کیوں دے دیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر اور نائب کپتان محمد رضوان بلکہ حاجی محمد رضوان نے اپنا جوتا پریکٹس کروانے والے بائولر کو تحفے میں دیا ہے۔ساتھ میں دیکگر کو گلز دے دیئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں محمد رضوان نے چیلنج دیا تھا کہ جو انہیں آئوٹ کرے گا،میرے بیٹ کے سواجومانگے گا ،دوں گا۔2 روز کی بھاری پریکٹس کروانے کے باوجود عبد الھادی نامی بائولر آئوٹ نہ کرسکا۔…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ تمیم اقبال ریٹائرمنٹ پر سوالات،قائم مقام بنگلہ دیشی کپتان برہم،سخت جواب دے ڈالا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کی محدود اوورز ٹیم کے نئے مگر عبوری کپتان لتن داس حال ہی میں اچانک ریٹائرمنٹ لینے والے تمیم اقبال کے تذکرہ پر بھڑک اٹھے۔کہا کہ جانے والا چلاگیا،اب کیا ہوسکتا ہے،مجھ سے کل ہونے والے میچ کی بات کریں۔افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز جاری ہے۔اس کا دوسر اانٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا۔ پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کے 2 روز بعد کپتان تمیم اقبال نے اچانک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…
کرچی،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کی امامت میں قومی ٹیم کی ہیری کو مبارکباد،بابر اعظم شامل۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں حارث رئوف کو باجماعت ایک ساتھ شادی کی مبارک باد دور سے دے کر اپنا فرض اداکیا ہے۔پاکستانی کرکٹر حارث رئوف کا ولیمہ آج اسلام آباد ہے لیکن قومی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے ٹریننگ کیپ میں کراچی میں مصروف ہے۔ایسے میں کسی ایک یا 2 کا بذریعہ فلائٹ جانا ممکن تو ہے لیکن لگتا ہے کہ کوئی نہ جائے گا۔ حارث رئوف کو دلہن لے جانے کی جلدی،وکٹ کیلئے بے تاب…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میں کوئ آئے،جائے،فرق نہیں پڑتا،ٹیسٹ کپتانی اور سرفرازاحمدپر کھلا جواب۔ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کا سوال پی سی بی سے کریں،ہم اپنی کارکردگی پرتوجہ رکھتے ہیں۔سری لنکا میں گزشتہ سال 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز ڈرا کھیلی تھی۔اس کے بعد سے ہم ہارے ہیں۔محنت جاری ہے۔جہاں تک تعلق ہے کہ میں اگر اب بھی ہارگیا تو کپتانی چھوڑ دوں،اس کے لئے یہ تو میں کرنے نہیں لگا۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظمندورہ سری لنکا سے قبل ایک پریس کانفرنس کی ہے اور اسمیں کہا ہے کہ ورلڈکپ کا سال ہے۔سری لنکا کے دورے سے…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کو دلہن لے جانے کی جلدی،وکٹ کیلئے بے تاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حارث رئوف بارات لئے اپنی دلہنیا کو لینےپہنچ گئے۔ڈھول کی تھاپ پر قومی کرکٹر ایسے لگ رہے تھے کہ جیسے بس جتنی جلدی ہو،یہ وکٹ بھی اڑائی جائے لیکن یہی تو مسئلہ ہے کہ یہ وکٹ اتنی آسانی سے نہیں گرتی۔ حارث رئوف کی آج شادی ہوگئی ہے۔دلہن عروسی لباس اور دلہا حارث رئوف ایک وڈیرے کی طرح دکھائی دے رہے تھے۔ادھر ملتان سلطانز کے آنر عالمگیرترین کی خود کشی کے بعد بعض پلیئرز ان کی شادی کیلئے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نئے پی سی بی چیئرمین کاکس سابق کرکٹر سے بڑا رابطہ،کون آسکتے،کون انکاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر کے مطابق نئے پی سی بی عبوری چیئرمین یا پھر یوں کہہ لیں کہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سابق کرکٹرز سے روابط شروع کردیئے ہیں۔وہ ایک بڑی کھیپ کے ساتھ پی سی بی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کا نظام چلانا چاہتے ہیں۔اس کے لئے محمد حفیظ سے بھی رابطہ ہوا ہے۔ لاہور سے صحافی قادر خواجہ نے رپورٹ کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈزٹیسٹ،پہلے ہی روز کئی ڈرامے،سنچری،وکٹوں کی جھڑی،ٹینس ماحول ایشز2023 کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز ہنگامہ خیز رہا۔100 ویں ٹیسٹ کھیلنے والے سٹیون سمتھ 22 رنزبناسکے۔سٹورٹ براڈ کی بال پروکٹ کیپر جونی بیئرسٹو کےہاتھوں کیچ کے باوجود وہ نفی میں سرہلاتے پائے گئے۔جو اپنی جگہ مضحکہ خیز تھا۔انگلش فیلڈرز نے 2 کیچز ڈراپ کرکےمچل مارش سے سنچری بنوالی۔ورنہ آسٹریلیا کی حالت تو اتنی تھی کہ ٹاپ آرڈر کی 4 وکٹیں85 رنزکے اندر گریں اور آخری 6 وکٹیں صرف 23 رنز کا اضافہ کرسکیں۔ایم سی سی ممبران کو کرکٹ آسٹریلیا کے پلیئرز سے دور کردیا گیا۔انگلینڈ کے ایک پیسر…
بلاوایو۔کرک اگین رپورٹ سکاٹ لینڈ بھی فارغ،نیدرلینڈز ورلڈکپ 2023 میں کوالیفائی کرگیا،جانیئے کیسے۔نیدرلینڈز نے ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سکاٹ لینڈ کے خلاف 5 وکٹ کی جیت بھی ضروری تھی اور ریڈ لائن اوورز سے کم میں ہدف کا حصول بھی۔ڈچ ٹیم نے فیورٹ سکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے ہراکر آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر 2023 کے فائنل میں قدم رکھ دیئے ہیں ۔جہاں 9 جولائی کو اس کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا لیکن یہی 2 ٹیمیں ورلڈکپ 2023 کھیلیں گی۔ بلاوایو میں سکاٹ لینڈ نے9 وکٹ پر 277 اسکور کئے۔جواب میں نیدرلینڈز نے ہدف 5 وکٹ پر42 اوورز…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز نجم سیٹھی کو عزت سے رخصت کرتے،ورلڈ کپ،ایشیا کپ پر ذکا اشرف کا اہم اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس، چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے…