Author: CricAgain Desk

کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کا ڈرامائی شیڈول،پاکستان میں زیادہ میچز،خیالی سپرفور۔ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد ہی متوقع ہے لیکن مجوزہ شیڈول میں تبدیلی ممکن ہے۔بھارتی میدیا رپورٹ میں ایشیا کپ کا شیڈول جو گردش کررہا ہے۔وہ دلچسپ بھی ہے اور منفرد بھی،اس میں ایونٹ کا آغاز2 ستمبر 2023 سے دکھایاگیا ہے لیکن ایشین کرکٹ کونسل نے اسے 31 اگست سے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔دوسرا ابتدائی اعلان یہ تھا کہ پاکستان میں 13 میں سے 4 میچزہونگے،باقی 9 میچز سری لنکا میں ہونگے لیکن اب معلوم ہوا کہ اس شیڈول میں  پاکستان مین…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور شاہد خان آفریدی میں پڑا سنوکر مقابلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دیگر کرکٹرز کے ساتھ سابق لیجنڈری کرکٹر شاہد خان آفریدی کے گھر کا دورہ کیا اور وہاں خوب ہلا گلہ کیا۔اس موقع پر ماضی اور حال کے کپتانوں نے سنوکرکا میچ بھی کھیلا۔اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی پروانوں کی ہیٹ ٹرک،ذکا اشرف چیئرمین مقرر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں جاری ہے۔ٹیم نے 9 جولائی کو سری لنکا روانہ ہونا ہے۔جہاں 2 ٹیسٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کی شادی،اہلیہ کا مہندی تقریب میں ڈانس،دلہے کی یادگار انٹری۔قومی کرکٹر حارث رئوف کی ڈھولکی کے بعد اگلے راز،آج شب ان کی اہلیہ کی مہندی رسومات اداکی گئیں۔ڈھلوکی کی تھاپ رقص بھی تھا۔ساتھ میں ملبوسات کی نمائی بھی۔سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر کا ایک سلسلہ ہے۔ قومی کرکٹر حارث رئوف کی آج شادی ہے اور کل ولیمہ ہوگا۔اہم شخصیات مدعو ہیں۔حارث کی اہلیہ مزنہ مسعود نے پیلے رنگ کے کپڑے مہندی کے سن پہنے تھے اور ہلکا ہلکا ڈانس بھی کیا۔حارث رئوف کی وہاں انٹری موٹرسائیکل پر ہوئی،جسے پسند کیا گیا ہے۔ حارث رئوف…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی پروانوں کی ہیٹ ٹرک،ذکا اشرف چیئرمین مقرر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سکون نہ ہی اطمینان۔سیاست کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ بھی پسند وناپسند کے چکر میں الجھ گیا۔گزشتہ سال تک عمران خان کے مقرر کردہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی تقرری تک معاملات درست تھے لیکن جیسے ان کی حاکمیت پر راتوں رات شب خون مارا گیا۔اس کے نتائج بھی سامنے ہیں۔نجم سیٹھی 6 ماہ گزارسکے۔اب ذکا اشرف کو لانا تھا۔چیئرمین پی سی بی کا انتخاب عدالتی کارروائی کی نذر ہوا۔مکمل سبکی ہوئی۔پی سی بی کو…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے صرف 3 ماہ قبل افغانستان کا بڑا سرپرائز،بنگلہ دیش سے ون ڈے میچ جیت لیا۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز ہی یہ ہوگی کہ ورلڈکپ کے سال،ورلڈکپ سے ٹھیک 3 ماہ قبل افغانستان کا بڑا سرپرائز۔بنگلہ دیش کو ون ڈے کرکٹ میچ میں ہرادیا ہے۔چٹاگرام میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنشینل میچ میں اس کے ملک میں گھس کر اس نے 17 رنزکی جیت اپنے نام کی۔سیریز میں برتری ہوگئی ہے اور یہ پیغام جاری کیا ہے کہ ورلڈکپ میں ذرا سنبھل کر آنا۔ لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100واں میچ،دنیا کے 75 ویں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض فاسٹ باؤلر اور پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کا انوکھا ڈرامہ۔لمبے شوز پہن کر بارش کے پانی میں اترے روڈز کی زیارت کرتے ہوئے گئے۔ خادم اعلیٰ شہباز شریف کی یہ نقل تھی،لیکن ساتھ کوئی عملہ نہ تھا۔ایک کیمرا مین کے ساتھ یہ سب کیا۔ اس سے قبل وہ تیز رفتاری کے ساتھ اپنی گاڑی چلاتے آئے تو سائیڈ پر لوگوں پر گندا پانی اڑتے ہوئے گیا۔راہگیر ناراض ہوئے۔ وہاب ریاض کی اس حرکت اور عمل پر تنقید کی گئی ہے ۔

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ  لیڈزمیں تیسرا ایشز ٹیسٹ،سمتھ کا 100 واں میچ،دنیا کے 75 ویں کرکٹر،ریکارڈمیں نمبر ون کیسے۔ایشز2023 اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلی سیریزکا تیسرا ٹیسٹ میچ 6 جولائی 2023 سے ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہورہا ہے۔ابتدائی 2 میچزکی شکست کے بعد انگلینڈ کو اپنے ملک میں ایشز ٹرافی بچانے کا چیلنج بھی درپیش ہے،جہاں آسٹریلیا 2001 کے بعد سے کبھی ایشز جیت نہیں سکا ہے۔ادھر آسٹریلیا کے کرکٹر سٹیون سمتھ کا یہ 100 واں مگر یاد گار ٹیسٹ میچ ہوگا جب کل وہ کل سے لائیو کرکٹ ایکشن میں ہونگے۔ اسٹیون اسمتھ کا سفر  ڈان بریڈمین…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ حارث رئوف کیلئے ڈھولکی،قوالی ،نوٹ،شادی تقریبات،رمیز راجہ کس کوشش میں،کرکٹ کی درجن بھر خبریں۔تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ پی سی بی معاملات پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ خاموش ہیں۔ان کو نکالنے والے نجم سیٹھی کے نکلنے پربھی ان کا کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔،ذرائع کے مطابق وہ ورلڈکپ 2023 کی کمنٹری کیلئے کوشاں ہیں،اس لئے انہوں نے اس معاملہ پر لب کشائی نہیں کی ہے۔ادھر پی سی بی کے چیئرمین کے انتخابات عدالتی احکامات کے باعث تعطلی کا شکار ہیں۔اس ماہ آئی سی سی اجلاس کے لئے پہلے قائم مقام چیئرمین…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے 10 ویں ٹیم کون سی،زمبابوےکیسے باہر،باقیوں کو کتنے مارجن کی جیت یا ہاردرکار۔زمبابوے کے ساتھ کیا ہوا۔اٹھان جو ناقابل شکست بنی تھی۔ویسٹ انڈیز کے اخراج کے بعد فیورٹ تھی۔اس کے ساتھ کیا بنی۔یہ ایک سوال ہے۔ ویسٹ انڈیز کو اگر سکاٹ لینڈ نے ہرایا تھا تو زمبابوے نے بھی فتح نام کی تھی لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ آج آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائر 2023 سپرسکس کے اہم ترین میچ میں 31 رنز سے ہارگیا۔زمبابوے نے سکاٹ لینڈ کو 56 رنز کا اچھا سٹینڈ لینے کے باوجود آزادی سے نہ کھیلنے دیا۔170 اسکور تک…

Read More

لاہور 4 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی 2 ٹیموں کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے علاوہ ہالینڈ اور آئرلینڈ میں بھی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا یہ دورہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہوگا جو آئندہ سال ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا،پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن،بابر اعظم سمیت کون کون شریک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان بیگ اٹھائے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئے ہیں۔جہاں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا۔بابر اعظم حج ادائیگی کے بعد کل ہی پاکستان پہنچے تھے اور انہوں نے آتے ہی کیمپ کی فکر کی ہے۔ حج سے واپسی،بابر اعظم نے گھر میں آتے ہی سب سے پہلے کیا چیز مانگی بابر اعظم نوجوان پلیئرز کو ٹپس دے رہے ہیں اور زوروشور سے پریکٹس میں حصہ لے رہے ہیں۔اس کیمپ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ حج سے واپسی،بابر اعظم نے گھر میں آتے ہی سب سے پہلے کیا چیز مانگی۔پاکستانی کرکٹ فینز اپنے کپتان بابر اعظم سے بے پناہ پیار کرتے ہیں اور ہمہ وقت ان سے جڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یا تازہ ترین کرکٹ خبر اور یاپھر کوئی تازہ ویڈیو کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ بابر اعظم پیر اور منگل کی درمیانی شب فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں اور اس کی ابتدائی سٹوری کرک اگین شائع کرچکا ہے۔اب اگلی نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم نے گھر میں آتے ہی سب سے پہلی چیز جو مانگی…

Read More