Author: admin

کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان کین ولیمسن کا مستقبل بھی دائو پر،سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے انہیں ہیڈنگلے کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد قیادت سے مستعفی ہونا چاہئے۔ انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ جمعرات سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔کیوی ٹیم ابتدائی 2 میچز ہارکر سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ انگلینڈ کے اوور ٹون کو ٹیسٹ کیپ ملے گی۔جمی اینڈرسن میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن واپسی کریں گے ۔ ٹی 10کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ویسٹ انڈیز نے سی پی ایل 10 کے نام سے پہلا ایڈیشن اس سال 24 سے 28 اگست کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے جہاں ٹیم کا اعلان کردیا ہے،وہاں 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول بھی آگیا ہے۔ کرک اگین کی 5 دن پرانی خبردرست،یاسر شاہ کی واپسی،ٹیم کا اعلان پاکستان نے اپنے اسپن ڈیپارٹمنٹ کو اچھا کیا ہے،سری لنکن وکٹوں پر قومی ٹیم کو اس کا فائدہ ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دو میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جولائی تک…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین کی 5 دن پرانی خبردرست،یاسر شاہ کی واپسی،ٹیم کا اعلان۔پاکستان کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سری لنکا میں کھیلی گئی آخری ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ نے24 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو 1-2 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔یاسر شاہ نے آخری مرتبہ اگست 2021 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ دورہ سری لنکا،قومی…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی راہداریوں میں اہم اجلاس طلب۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز ( بی او جی ) کا 69واں اجلاس 23 جون بروز جمعرات کی صبح 11:30 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا چیئرمین، چیف ایگزیکٹو ، چیف آپریٹنگ اور چیف فنانشنل آفیسرز کی رپورٹس مالی سال 23-2022 کے لیے پی سی بی کا سالانہ بجٹ بی او جی کمیٹیز کی رپورٹس اور ان پر اپ ڈیٹ عمر کی تصدیق کےلیے بنائی گئی پالیسی کی منظوری کرکٹ اور کمرشل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo ایشین بریڈ مین ظہر عباس بیمار ہوگئے ہیں،لندن ہسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرکے لکھا ہے کہ  ظہیر عباس کی طبعیت ناساز ہے،وہ لندن کےہسپتال میں زیر علاج ہیں،انہوں نے پاکستانی عوام اور مداحوں سے انکی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی ہے۔ پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا اظہیر عباس کو ایشین بریڈ مین کا ٹائٹل حاصل ہے،آج تک یہ اعزاز پھر کسی کو نہیں ملا،اپنے دور میں وہ بائولرز کے لئے دہشت کی علامت تھے۔ ظہیر عباس 74 سال کے ہوگئے ہیں۔پاکستان کے…

Read More

کولمو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کینگروز کے پر کٹ گئے،آئی لینڈرز کی مسلسل تیسری جیت،سیریز بھی اڑالی۔کینگروز کے پر کٹ گئے،اڑان سے معذور۔آئی لینڈرز کے جال میں بری طرح جکڑے گئے۔سری لنکا نے آسٹریلیا کو مسلسل تیسری شکست دے کر 5 میچزکی سیریز اپنے نام کرلی ہے،آخری میچ ابھی بھی باقی ہے۔ سری لنکا نے تاریخ رقم کردی ہے کہ آسٹریلیا کو مسلسل 3 ایک روزہ میچزمیں ہرایا۔آسٹریلیا کی 2020 سے ایشیا میں مسلسل تیسری ون ڈے سیریز شکست ہے۔2020 میں بھارت،2022 میں پاکستان اور اب سری لنکا میں یہ ہارے ہیں۔ادھر سری لنکا نے 20 سال بعد آسٹریلیا کے…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا۔پاکستان ،بھارت کرکٹ بحالی کی بیک ڈور کوششیں پھر تیز ہوگئی ہیں۔اس کے لئے وہی روڈ میپ ہے جس پر گزشتہ سال کے شروع میں چلنے کی کوششیں ہوئی تھیں جو ایک بڑی وجہ سے ناکام ہوگئی تھیں۔ کرک اگین کو ملنے والی خفیہ اطلاعات کے مطابق اس پر پھر کام شروع ہوگیا ہے اور اس کے لئے ہم نوا افراد کی خدمات حاصل کی جانے والی ہیں۔ سب سے قبل تو یہ واضح ہوکہ گزشتہ سال کے آغاز کا منصوبہ کیا تھا۔ گزشتہ سال فروری 2021 میں پاکستان…

Read More

نئی دہلی،لیسٹر:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو اپنے اہم کھلاڑی کے حوالہ سے بڑا دھچکا۔بڑے کھلاڑی روی چندرن ایشون ٹیم کے ہمراہ لندن نہ جاسکے،اس کا معمہ اب کھلا ہے۔بھارتی ٹیم اکلوتے ٹیسٹ اور ون ڈے وٹی 20 سیریز کے لئے 16 جون کو انگلینڈ پہنچی تھی۔جہاں سے وہ لیسٹر پہنچ چکے ہیں۔ آپ کو معلوم ہے کہ انگلینڈ میں بھارت کا اکلوتا ٹیسٹ میچ کیوں ہے،کب ہے۔اصل میں گزشتہ سال بھارتی ٹیم 5 ٹیسٹ میچزکے لئے انگلینڈ پہنچی،4 میچز کھیل لئے تھے کہ کیمپ میں کووڈ-19 کیسز رپورٹ ہونے پر انہوں نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کے فیملی ٹائم میں گالف حائل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار پیسر شاہین شاہ آفریدی نے گالف سٹک اٹھالی،اس سے بھی تاک تاک کر وار کئے۔ساتھ میں مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے لکھا ہے کہ فیملی ٹائم۔ لیفٹ ہینڈ پیسر ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی 2 میچز میں شریک تھے۔تیسرے ایک روزہ میچ میں انہیں آرام کی غرض سے باہر بٹھایاگیا تھا۔ انگلینڈ کب پاکستان اور کہاں میچز کھیلےگا،شیڈول تیار،اہم اجلاس کی تفصیلات شاہین شاہ آفریدی وقت گزاری کے لئے گالف کھیلنے لگے ہیں۔یہ تھوڑا ہی وقت ہے۔سری لنکا کے خلاف…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ قطعی بات!حرف آخر!نیوٹرل پر تو ریویوز کی تلوار ہے۔وہ تو  سنگل ریویو کی مار ہیں،ایک ریویو ہی کافی ہوتا ہے،یہاں تو 2، 2 اور 3،3 ریویوز ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کو نیوٹرل کا تصور کس نے دیا تھا؟آئی سی سی کو اس طرف لانے پر مجبور کس نے کیا تھا۔کیا پی سی بی اور کیا آئی سی سی؟ اس جیسے کپتان کو کس کی اجازت درکار تھی۔رسمی کارروائی کے لئے کاغذی رسم نبھائی گئی ہوگی۔ پاکستان نے 80 کے عشرے کے آخر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں نیوٹرل امپائرز کھڑے کردیئے۔ایک کے بعد ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز کا شیڈول فائنل ہوگیا ہے،پاکستان کواس کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں 3 ملکی کپ کھیلنے کا موقع مل گیا ہے۔یوں پاکستان نے مرضی کی تاریخیں منتخب کرلی ہیں۔سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر کے مابین کھیلی جائے گی۔7 ٹی 20 میچز ہیں۔17 سے 18 روز میں کھیلے جائیں گے۔میچزکے لئے کراچی،لاہور کے ساتھ راولپنڈی اور ملتان بھی میزبان مقامات میں شامل ہیں۔پی سی بی اس کا اعلان جلد ہی کردے گا۔ پی سی بی کے مطابق بورڈز آف گورنس کا اجلاس جاری ہے،اس معاملہ سمیت دیگر امور بھی زیربحث ہیں۔اسی طرح…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں پھر تبدیلی ہوگئ ہے۔پاکستانی ٹیم ٹی 20 فارمیٹ میں اپنی تیسری پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی ہے۔ ادھر بھارتی ٹیم کی پہلی پوزیشن محفوظ رہی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اگر بھارت میں 5 میچز کی ٹی 20 سیریز جیت جاتی تو پاکستان کی جگہ آسکتی تھی۔شکست پر بھارت اپنی اول پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھتا۔ میچ بارش کی نذر ہونے سے ہر ایک بچ گیا بھارت پہلے،انگلینڈ دوسرے اور پاکستان تیسرے جب کہ جنوبی افریقا 5ویں نمبر پر ہے۔ ادھر ایک روزہ درجہ بندی میں آسٹریلیا…

Read More