Author: admin

کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وہ سابق کھلاڑی جو عمران خان کے ساتھ کھیلے ہیں،ان کے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں۔عمران خان کے زمانے کے قریبی ساتھی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا تاریخی رد عمل آیا ہے۔انہوں نے قوم کو اہم راز بھی بتادیا ہے۔ عمران خان اس وقت بطور وزیر اعظم عدم اعتماد تحریک کا سامنا کررہے ہیں۔ان کی قسمت کا فیصلہ کل اتوار کو ہوگا۔ایسے موقع پر کہ جب ہر حکومتی ترجمان مایوس سا ہے۔وسیم اکرم نے تاریخی رد عمل دیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم عمران خان کے شانہ بشانہ جڑے ہیں۔وسیم…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمن کرکٹر کی نئی اننگ شروع،آئی پی ایل ،ٹیسٹ میچ،ون ڈے شو، اہم نیوز۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز نے اپنی شادی کی ایک اور تصویر شیئر کی ہے،اس میں نو بیاہتا جوڑا پیارا لگ رہا ہے،کرکٹ فینز نےا سے پسند کیا ہے۔ کرکٹ کی ایک خبر یہ ہے کہ ڈربن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش جنوبی افریقا کے خلاف مشکلات کا شکار ہے،میزبان ٹیم کی پہلی اننگ کے اسکور367 رنزکے جواب میں اس نے4 وکٹ پر 98 رنزبنالئے ہیں۔خراب موسم کے باعث زیادہ تباہی نہیں ہوئی اور دن کا کھیل متاثر ہوا ہے۔…

Read More

لاہور،لندن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان کا انگلینڈ میں مختصر تری معاہدہ،یارک شائر کائونٹی نے ٹی 20 بلاسٹ 2022 کے لئے معاہدہ کیا ہے۔شاداب شروع کے  5 سے 6 میچز اور آخر میں چند میچز کھیلیں گے۔ یارک شائر کائونٹی سے معاہدہ ہوتے ہی شاداب خان کے حوالہ سے برطانوی میڈیا  نے لکھا ہے کہ نوجوان آل رائونڈر باکمال ہیں ۔انہوں نے 64 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 73 وکٹیں لی ہیں۔بیٹنگ میں بھی کمال دکھاتے ہیں۔23 سالہ بیٹر یارک شائر کو اچھی سپورٹ دیں گے۔ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،پاکستان کے لئے جیت ضروری،ورلڈ کپ ٹکٹ دائو پر۔یہ ایک ملک کی تاریخی سیریز کی اختتامی کہانی ہے،اس کے بعد اکلوتا ٹی 20 میچ محض ایک تڑکا ہے یا کھچڑی ہے،اس کےعلاوہ اور کچھ نہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل ہفتہ 2 اپریل کوکھیلا جائےگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  دوسرے میچ میں پاکستان نے جس انداز میں 348 رنزکو پورا کیا،اس سے اس کا اعتماد بڑھا ہی ہوگا لیکن اب ایک اور اہم معاملہ بھی آگیا ہے۔ آئی سی سی…

Read More

لاہور:کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا ثابت کردیا،پاکستان کپ بھی جیتا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل ہفتہ 2 اپریل کو کھیلاجائے گا۔پاکستانی ٹیم سیریز اور ٹرافی کی بقاکی جنگ لڑے گی،اس حوالہ سے اہم سٹوری آنے کو ہے۔یہاں تک یہ ذکر ضروری ہے کہ پاکستان تاریخی ٹیسٹ سیریز ہارچکا ہے۔ایسے میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ جمعہ کو پاکستان کپ کافائنل ہوگیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بلوچستان نے کے پی کے کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد8 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ناکام ٹیم صرف…

Read More

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وقت اور تاریخیں آگئی ہیں۔ساتھ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےآئی سی سی اجلاس کی تاریخیں سیٹ،پاکستان کے 4 ملکی کپ منصوبہ میں ڈرامائی تبدیلی،۔4 ملکی مجوزہ پلان میں بھی ڈرامائی تبدیلی،حیرت انگیز طور پر کرکٹ کے 2 بڑے ممالک ساتھ ہوگئے،بورڈز میٹنگ میں یقینی کامیابی کا امکان ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کا سالانہ بورڈز اجلاس 8 سے 10 پریل تک ہورہا ہے۔اس میں جہاں اور امور زیر بحث ہونگے،وہاں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا دیا گیا 4 ملکی کپ کا منصوبہ ایک موثر آواز میں پیش ہوگا۔رمیز راجہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ میچ کے دوران دلچسپ واقعہ،وسیم اکرم کے قہقہے،بہترین کمنٹری قرار۔وسیم اکرم  ایک ویڈیو اور اس کی کمنٹری پر ہنس پڑے،انہوں نے کرکٹ کلپ ویڈیو  پر ہاہاہاہا لکھا اور کہا ہے کہ ایسے کمنٹیٹرز سے پیار ہے،یہ بہترین کمنٹری ہوئی ہے۔ یہ یورپین کرکٹ سیریز کا ایک میچ ہے،جس میں بیٹر نے ایک شاٹ کھیلی،جو فیلڈر کی جانب گئی،فیلڈر نے آرام سے جھک جر بال پکڑنے کی کوشش کی لیکن بال عین ان کے نیچے سے نکل گئی۔چونکہ بال کی رفتار کم تھی،اس لئے بائونڈری کے قریب رک گئی،ایسے میں اسی فیلڈر نے جس سے خراب فیلڈ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمر گل پاکستانی بائولرز سے ناخوش،نئی ہدایات،سعید انور کیوں منظر عام پر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر سعید انور نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آج خاص مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایک تصویر شائع کرکے لکھا ہے کہ  دنیا بھر میں بسنے والوں کو جمعہ مبارک۔سعید انور عام طور پر ایسی مبارکباد دیا نہیں کرتے ہیں،اسے کسی خاص تناظر میں دیکھاجائے تو  معاملات میں کچھ اور دکھائی دیتا ہے۔ ادھر افغانستان ٹیم کے لئے عارضی بنیادوں پر بائولنگ کوچ کی زمہ داری سنبھالنے والے سابق پاکستانی پیسر عمرگل پاکستانی موجودہ پیسرز…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے 7 سال کی عمر میں شین وارن کے لئےکیا کیا،والدہ نے یاد کروادیا۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں یاد دلایا ہے کہ 7 سال کی عمر میں انہوں  نے شین وارن کے لئے کیا کیا تھا۔ میلبورن میں شین وارن کی آخری رسومات میں شریک ہونے والے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پاکستان کادورہ مکمل کرکے واپس پہنچے ہی تھے کہ تقریب آگئی۔ عمران خان اور سیاسی گرما گرم میچ،شاہد آفریدی میدان میں آگئے،تاریخی جملے پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے شکست کے بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔ٹیسٹ سیریز ہاردی۔پہلا ون ڈے بھی ہارگیا۔اب دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں واپسی کی ہے۔لاہور کے دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی بڑی بات ہے۔اس لئے بھی بڑی بات ہے کہ تاریخ کا بڑا ہدف حاصل کیا گیا۔اس حد تک اہم بات ہے لیکن پی سی بی نے اس فتح کی بھی رات گئے ویڈیو جاری کردی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمران خان اور سیاسی گرما گرم میچ،شاہد آفریدی میدان میں آگئے،تاریخی جملے۔پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے تازہ  ترین حالات سامنے آگئے ہیں،اس کے باوجود ابھی تک کسی بڑے کرکٹر نے کوئی بات نہیں کی لیکن پھر بھی ان کے بعد کے زمانہ کے سابق کپتان شاہد آفریدی میدان میں آگئے ہیں۔انہوں نے ایک کمال ٹوئٹ کردیا ہے،کسی کا نام  لئے بغیر جو کچھ بھی کہا ہے وہ عمران خان اور موجودہ حکومت  کے حق میں جاتا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شاہد آفریدی لکھتے ہیں کہ پاکستان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین۔پاکستان کی ناقابل یقین فتح پر اپنے تو اپنے،غیر ملکی بھی بول اٹھے،حیران رہ گئے۔ایسا رد عمل آیا ہے کہ پاکستانی عش عش کراٹھے۔سابق پاکستانی غیر ملکی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا مکی آرتھر کہتے ہیں کہ پاکستان نے کیا بڑا ہدف حاصل کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹوئٹر پر بابر اعظم اور امام الحق کو ٹیگ کیا ہے۔ آئی سی سی…

Read More