Author: admin

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان 30 سال قبل آج کے دن ورلڈ چیمپئن بنا،عمران خان کو پھر ویسا چیلنج،بابر اعظم کے پاس بھی بڑا موقع۔پاکستان کرکٹ بورڈ آج 25 مارچ 2022 کو لاہور میں جاری آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلہ میں ٹرافی دونوں ٹیموں کے ڈریسنگ روم  میں جائے گی۔ لاہور ٹیسٹ میں آج کا بڑا چیلنج،پاکستان کو ایک تاریخی مدد حاصل،کون جیتے گا کرک اگین یہاں اضافی نوٹ لکھ رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج بھی ایک قسم کا 25 مارچ 1992…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ لاہور ٹیسٹ میں آج کا بڑا چیلنج،پاکستان کو ایک تاریخی مدد حاصل،کون جیتے گا۔لاہور ٹیسٹ نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پاکستان کی دوسری اننگ میں ایک چھوٹی مگر ناقابل شکست شراکت نے آسٹریلین ٹیم کی نیندیں اڑادی ہیں۔نتیجہ میں کھیل کا 5 واں روز سنسنی خیز اور اہم ہوگیا ہے۔پاکستانی ٹیم نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور دلیروں کی طرح میچ مکمل کیا تو ہار،جیت ڈرا سے قطع نظر دنیا بھر کی توجہ لاہور حاصل کرے گا،ٹیسٹ کرکٹ کی واہ واہ ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی ٹیم اور اس کی میزبانی کے چرچے بھی…

Read More

لاہور،سینٹ جارج:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز  کی کوریج کرنے والے ایک غیر ملکی صحافی،براڈ کاسٹر نے واپسی کی راہ پکڑلی ہے۔اینڈریو میک لین نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پاکستان میں 3 ہفتے گزر گئے،اب واپسی کی راہ پر ہوں۔اس حیرت انگیز سرزمین  میں اپنے حاصل تجربے کوایک ٹوئٹ میں جمع کرنا ناممکن ہے۔ایک لفظ میں یہی کہوں گا کہ یہ کامل رہا ہے۔ تاریخی جیت سے 278 رنز کی دوری،پاکستان کا بڑا اعلان مجھے بے پناہ محبت کے ساتھ رکھنے کا شکریہ،دوبارہ ملنے کی شدید آس ہے۔ ادھر ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سالگرہ کا اعلان، سرفراز احمد اچانک لاہور ٹیسٹ اسکواڈ سے نکال دیئے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جہاں کل ایک اہم اعلان کیا ہے۔ورلڈ کپ 1992 کی 30 ویں سالگرہ کے لئے جشن منانے کا اعلان کیا ہے،وہاں ایک غلط تاثر بھی ساتھ دیا ہے۔ تاریخی جیت سے 278 رنز کی دوری،پاکستان کا بڑا اعلان پی سی بی سابق کپتان سرفراز احمد کو فوری طور پر پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے نکال دیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان کپ میچز کے لئے سندھ ٹیم کو جوائن کریں اور کل سے وہاں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کے مشکل چیلنج کو قبول کرلیا ہے ۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں ایک روز کاوقفہ ہے۔ہدف بڑا ہے لیکن آخری روز 278 رنز ہیں۔10 وکٹ باقی ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 351 کا ہدف بڑا سمجھا جاتا ہے۔جب ایک روز کا وقفہ آجائے تو سوچنے میں آسان ہو جائے گا۔ عام طور پر ایسا کم ہوتا ہے کہ اتنا بڑا ہدف سوچا بھی جائے۔خاص کر ایسے حالات کہ جب پہلی اننگ میں ٹیم کی وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گریں تو پھر سوچنا مشکل ہوتا ہے۔…

Read More

 لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ بورڈ کا آسٹریلیا سے ڈراپ ان پچز منگوانے کو منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کو اپنا خیال بدلنا پڑرہا ہے۔اب ایک کنسلٹنٹ مقرر کیا جائے گا جو جائزہ لے گا۔البتہ آسٹریلیا سے پچزکے لئے مٹی منگواکر مختلف سنٹرز میں استعمال کی جائے گی۔ قانون کی بک مانگنے،امپائر سے لڑنے والے وارنر پر جرمانہ تیار،پاکستان کو ہدف مل گیا کرک اگین سمجھ سکتا ہے کہ سابق کرکٹرز نے رمیز کے اس اعلان کی مخالفت کی تھی،اس لئے انہیں بھی بیک…

Read More

لاہور۔کرک اگین عثمان خواجہ نے پھر سنچری جڑدی۔آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگ 227 رنز 3 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔پاکستان کو جیت کے لئے 351 رنز کا ہدف دیا ہے۔ایک اور واقعہ کی مزید تفصیلات آئی ہیں ۔ قانون کی بک مانگنے،امپائر سے لڑنے والے وارنر پر جرمانہ تیار ڈیوڈ وارنر پر جرمانے اور تادیبی کارروائی کا خطرہ امپائرز نے کیس تیار کرلیا۔میچ ریفری سنائیں گے۔ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز وہ رننگ کرتے ہوئے اپنے بوٹ وکٹ کے ایسے حصہ میں بار بار ڈال رہے تھے کہ جس سے وکٹ خراب ہوتی۔چوتھی اننگ میں بیٹنگ والی…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین کپتان مستعفی ہوگئے۔ایک بڑی خبر کے طور پر لیا جارہا ہے۔ بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے چنائی سپر کنگز کی کپتانی سے استعفی دے دیا ہے۔ ایک اور کھلاڑی روندرا جدیجا ٹیم کی قیادت کریں گے۔اس بات کا اعلان جمعرات کو کیا گیا۔ اس طرح أئی پی ایل 2022 میں چنائی سپر کنگز کے نئے کپتان ہونگے۔ اس سے قبل بھارت کے ویرات کوہلی بھی لیگ اور پھر اپنی ٹیم کی قیادت چھوڑ چکے ہیں۔

Read More

عجمان ، پریس ریلیز  دہلی بلز  فیوچر میٹریس ملک اسٹیڈیم میں منعقدہ اے وی آر پے نیوز عجمان ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے چیمپئن بن گئے ۔ زوار فرید نے 63 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنی ٹیم کا نصف سکور کیا۔ انہیں سید حیدر کا بروقت تعاون ملا، جنہوں نے 20 گیندوں پر 32 رنز بنائے اور دونوں نے مل کر پانچویں وکٹ کے لیے 65 رنز کی اہم شراکت کی۔ فرید نے مراٹھا عربینز  برادرز گیس کے ٹوٹل کو محدود کرنے کے لیے تین وکٹیں لے اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وارنر گولی جیسی بال پر بولڈ ہرکر بھی شاہین سے خوش،دونوں میں پھر جذباتی ملاقات۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شاہین آفریدی اور ڈیوڈ وارنر کے  چلتے عشق کا ڈراپ سین بھی ہوگیا۔کھیل کے چوتھے روز کی ٓصبح دونوں میں اختتامی ملاقات ہوگئی۔ہاتھ ملایا،ایک دوسرے کو مسکراہٹیں دیں۔وارنر بھی بولڈ ہوکر خوش ہوتےا یسے گئے کہ جیسے شاہین نے وارنر کو بولڈ نہ کیا ہو،پھول دیا ہو۔ لاہور ٹیسٹ کی چوتھی صبح پاکستانی کھلاڑی نیند میں،2 بڑے آئوٹ کرکے بھی محروم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران لنچ سے قبل شاہین شاہ نے ڈیوڈ وارنر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کی امپائر کے ساتھ لڑائی،پاکستانی کھلاڑیوں سے بھی الجھ پڑے۔آسٹریلیا کے وارنر نے امپائرز اور پاکستانی کھلاڑیوں سے لڑنا شروع کردیا،بیٹنگ کے دوران اپنا ہیلمٹ اور بیٹ وغیرہ بھی ایسے پچ پر رکھ دیا کہ ڈریسنگ  روم میں موجود ان کے کپتان پیٹ کمنز اور کوچنگ سٹاف حیرت سے دیکھتا رہ گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کی چوتھی صبح دوسرے گھنٹے کے کھیل میں اس وقت ڈرامائی اور کسی حد تک ناپسندیدہ حالت ہوگئی جب حسن علی بال کررہے تھے۔وارنر کو امپائر احسن رضا نے وارننگ دی کہ وہ وکٹ کے خطرناک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کی چوتھی صبح پاکستانی کھلاڑی نیند میں،2 بڑے آئوٹ کرککے بھی محروم۔آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز کی صبح پاکستانی ٹیم کے لئے اچھی نہیں ہے،ایسا لگتا ہے کہ جیسے پوری ٹیم سوکر میچ کا یہ دن کھیلنے آئی ہو،حیرت کی بات یہ ہے کہ پہلی اننگ میں 123 رنزکا بڑا خسارہ ہے۔ساتھ میں دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی جانب سے بڑے ہدف کے سیٹ ہونے کا یقینی امکان ہے،اس کا تقاضا یہ تھا کہ تمام 11 کھلاڑی اپنی 66 حس کے ساتھ آج کھیلنے آتے۔معاملہ اس کے الٹ نکلا۔ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ…

Read More