عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ایسی ہاری ہے کہ جس کی دونوں ممالک کی ہوم ٹیسٹ ہسٹری میں تاریخ بھی نہیں ملتی۔رواں سیریز کے ابتدائی دونوں میچز ہاردیئے،اب تیسرے کا خوف بھی سوار ہے۔پھر کیا ہوگا کہ کلین سوئپ کی نئی بد ترین تاریخ رقم ہوجائے گی۔ آخری ٹیسٹ میچ 2 روز بعد 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلاجارہا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کا نام پی سی بی نے سپانسر ادارے کے نام پر رکھ لیا ہے لیکن اس اسٹیڈیم کی تاریخ نہیں بدلےگی۔گزشتہ 62 سالہ پاک انگلینڈ کراچی ٹیسٹ تاریخ دیکھی جائے تو یہ انگلینڈ کے لئے…
Author: CricAgain Desk
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ دورہ پکستان سے قبل کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ٹم سائوتھی نئے ٹیسٹ کپتان ہونگے۔سلیمسن محدود اوورز فارمیٹ کی کپتانی جاری رکھیں گے۔تینیوں فارمیٹ کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اسکواڈز کا بھی اعلان کردیا ہے۔ کین ولیمسن نے 2016 سے اب تک 40 ٹیسٹ میچزکی کپتانی کی۔22 جیتے،10 ہارے اور 8 ڈرا کھیلے۔57 فیصد وننگ تناسب رہا۔11 سنچریز بطور کپتان بنائیں جو ملکی ریکارڈ بھی ہے۔ کیوی ٹیم اگلے ہفتہ کے آخر میں پاکستان آرہی ہے۔26 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کراچی میں کھیلے گی۔3 جنوری سے ملتان…
دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب نے آخرکار ثانیہ اور اپنانام ایک ساتھ لے لیا،اہم اعلان بھی ساتھ کردیا۔اس سے قبل دونوں نے ایک دوسرے کو سالگرہ کی وشز کرتے تک بھی نام لینے سے گریز کیا تھا۔شعیب ملک نے از خود مرزا ملک شو کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ساتھ ہی شعیب ملک نے تاریخ بھی دے دی ہے۔شوکے ٹریلر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی بے تکلفی کے ساتھ بات کررہے ہیں۔مذاق بھی ہورہا ہے۔ شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ ٹاک شو پروگرام 18 دسمبر سے آن ایئر ہوگا۔ اب یہاں یہ سوال عام ہے کہ دونوں میں…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 6 وکٹ لے کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے مارک ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تو اس سال ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر چکے تھے اور بس اعلان باقی تھا،انجری مسائل نے مجھے مجبور کیا تھا کہ یہ فارمیٹ چھوڑدوں۔ ملتان ٹیسٹ میں 97 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بائولنگ کرنے والے مارک ووڈ ایک بار پھر چہک گئے ہیں،اس کا کریڈٹ وہ ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم اور بین سٹوکس کو دیتے ہیں۔ جیسا والد،ویسے بیٹا۔سچن ٹنڈولکر کی طرح…
چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم کا بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے پہلا دن برا نہیں گزرا۔چٹاگرام میں 2 میچز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے کھیل میں اس نے 6 وکٹ پر 278 اسکور بنالئے ہیں۔ چتشور پجارا نے 90 اور شری یاس ایئر نے 82 رنز بنائے۔کپتان کے ایل راہول 22 اور ویرات کوہلی 1 رن بناکر چلتے بنے۔ ایک موقع پر بھارت 48 اسکور پر 3 وکٹ گنوا جکا تھا۔تیج الاسلام 3 اور مہدی حسن مرزا 2 وکٹ لے چکے ہیں۔
ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل ہے۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان۔ پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے۔ طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی،پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی۔ ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 سے 26 فروری تک ساؤتھ افریقہ میں ہو گا۔ بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم کی دونوں اسائنمنثس میں قیادت کریں گی۔ دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لیے…
.-لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوٖف کار حادثہ میں زخمی،ہیلی کاپٹر پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ حادثہ پیر کے روز پیش آیا، جب 45 سالہ فلنٹوف سرے کے ڈنس فولڈ پارک ایروڈروم میں برفانی حالات میں فلم بندی کر رہے تھے۔ فلنٹوف نشریاتی ادارے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔ “فلمنگ ابھی کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے، سابق انگلش آل رائونڈر کی حالت خطرے سے باہر ہے ،مزید تفصیلات پھر جاری ہونگی۔ نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں
چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم ترین ٹیسٹ سیریز 14 دسمبر سے شروع ہوگی۔پہلا ٹیسٹ میچ چٹاگرام میں کل بدھ سے شروع ہوگا۔روہت شرما اور جسپریت براہ جیسے بڑے ناموں کی عدم موجودگی میں بھارتی ٹیم کے لئے کڑا امتحان ہوگا۔ کوہلی کے ہوتے ٹیم ون ڈے سیریز ہاری ہے۔کے ایل راہول اب کپتان ہیں۔شکیب الحسن الیون کے پاس موقع ہوگا کہ وہ ایک نئی جہت اختیار کرے اور اپنی سے بڑی ٹیم کو ہرادے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے پاکستان باہر ہوچکا ہے۔اب آسٹریلیا 75 فیصد شرح کے ساتھ پہلے اور جنوبی افریقا 60…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔ پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے ان کے متبادل کی درخواست نہیں کی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں بدستور ملتان میں موجود ہیں۔کراچی کے لئے کل دوپہر روانہ ہونگی۔
لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیا گیا۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں قدرے ترمیم کی گئی ہے۔اس سے قبل کیوی ٹیم نے 27 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کھیلنا تھا،اسے اب 26 دسمبر سے کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کایہ ہوم کرکٹ سیزن ہوتا ہے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ وہاں ملتے ہیں لیکن اب پاکستان میں بھی یہ روایت پڑگئی ہے۔ پی سی بی کے نئے اعلان کے مطابق 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے کراچی اور دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری 2023 سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں …
ملتان ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم ہوا،اس سے کھلاڑیوں کو جہاں آرام کا موقع ملا،وہاں فینز ایک روز کا کھیل دیکھنے سے محروم ہوئے۔ انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ ساڑھے 3 روز میں 26 رنز سے جیت کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے ۔ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ…