Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کےخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اظہر علی،نعمان علی اورشان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کا ڈیبیو ہواہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔عبداللہ شفیق اور شان مسعود اوپننگ کررہے ہیں۔دونوں نے چوکوں کے ساتھ اپنی شروعات کی ہیں۔ انگلینڈ نے ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔جمی اینڈرسن باہر ہیں۔اظہر علی کا یہ آخری ٹیسٹ میچ ہے۔ ادھر برسبین میں آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس جیتا۔جنوبی افریقا کو پہلے کھلایا۔پروٹیز ٹیم49 ویں اوور میں 152 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔مچل سٹارک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف بابر اعظم کے لئے اب اپنی فارم بحالی سے بڑھ کر ایک اور مشکل آن پڑی ہے۔کراچی ٹیسٹ ان کی کپتانی دائو پر لگاسکتا ہے۔پاکستانی کپتان اپنے عہدے سے محروم تک ہوسکتے ہیں۔یہ ایسے ہی نہیں لکھاجارہا ہے،اس لئے کہ پاکستان کی67 سالہ ٹیسٹ ہسٹری میں کسی کپتان کو ایسی ہزیمت اٹھانی نہیں پڑی جس کا ان کو اس وقت خطرہ ہے۔ خطرہ یہ ہے کہ  پاکستان وائٹ واش کا شکار نہ ہوجائے،اس لئے کہ آج تک کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستانی سرزمین پر پر کلین سوئپ رقم نہیں کرسکی،اب جیسا کہ بین سٹوکس…

Read More

برسبین ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں جیتنا کتنا مشکل ہے۔ہسٹری میں پاکستان کبھی ٹیسٹ سیریز جیت نہیں سکا اور بھارت نے بھی پہلی سیریز حالیہ برس میں اپنے نام کی۔انگلینڈ کا ایشز میں جو حشر ہوتا ہے،وہ سب کے سامنے ہے۔ایسے میں اگر کہا جائے کہ رکیں ،ایک ٹیم ایسی ہے جو وہاں گزشتہ 14 برس سے مسلسل 3 سیریز جیت چکی ہے تو کون یقین کرے گا ، جنوبی افریقہ 2008 اور 2012 کے بعد 2016 میں ٹیسٹ سیریز جیتا تھا۔اس کے بعد کینگروز کو اپنے ملک میں یہ مشکل چیلنج درپیش ہے۔ اس بار سیریز…

Read More

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے کھلاڑی نوین الحق نے اگلے سال کائونٹی کرکٹ کے لئے لیسٹر شائر سے معاہدہ کیا ہے۔وہ ٹی 20 بلاسٹ کھیلیں گے۔ بنگلہ دیش نے چٹاگرام ٹیسٹ میں بھارت کا دیا 512 اسکور کا ریکارڈ ہدف چیلنج سمجھ کر قبول کرلیا ہے ۔اس نے جمعہ کو کھیل کے اختتام پر بنا کسی نقصان کے 42 اسکور کرلئے ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کے 15 ہر ڈھیر ہونے کا جان کر سابق کرکٹرز بول اٹھے۔بریٹ لی نے شدید تنقید کی۔کراچی میں موجود بین سٹوکس نے کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں آیا۔ فواد…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پروفیشنل ٹی 20 لیگ کا ہسٹری کا کم ترین اسکور ،مشہور زمانہ لیگ بگ بیش لیگ کی نامور ٹیم صرف 15 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی تھنڈر ٹیم 15 کے کم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز پہلے کھیل کر صرف 139 رنز کرسکی ۔9 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔کرس لین نے 36 اور گرینڈ ڈی ہوم نے 33کئے۔فضل حق فاروقی نے 3 آئوٹ کئے ۔ جواب میں ایک تماشا ہوا ۔سڈنی تھنڈر 33 بالز پر 15 اسکور پر باہر ہوگئی۔5 کھلاڑی صفر پر گئے ۔ڈبل دیگر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن قریب طے ہوگئی ہے۔نیشنل بنک ایرینا کراچی میں شیڈول کل سے تیسرے ٹیسٹ کے لئے اوپنر امام الحق دستیاب نہیں ہیں۔ان کی ٹانگ میں کھنچائو پڑا ہے۔وہ تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی جگہ شان مسعود لیں گے۔اسی طرح اظہر علی بھی واپسی ہوئی ہے اور وہ مڈل آرڈر میں کھیلیں گے۔ اسی طرح ٹیم میں ایک اور تبدیلی بھی متوقع ہے۔بابر اعظم نے کراچی کی پریس کانفرنس میں جہاں اظہر علی کی خدمات کو سرا ہا ہے،وہاں انہوں نے ٹیم کی کارکردگی کادفاع کیا۔ اظہر علی 97 پر ریٹائر،ٹیسٹ کی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بڑی خواہش ہوتی ہے کہ نیشنل سائیڈ سے کھیلنا،میری بھی تھی۔میں اللہ کا شکراداکرتا ہوں۔ہرچیز کااختتام ہوتا ہے۔میں سمجھتاہوں کہ یہ مناسب وقت ہے کہ آخری میچ کھیلوں۔ان خیالات کا اظہار 36 سالہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کیا ہے۔ رائٹ ہینڈبیٹرنے جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور کل سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں وہ کیریئر کا آخری میچ کھیلیں گے۔ اظہر علی نے کوچنگ سٹاف،ساتھی کھلاڑیوں اور تمام معاونین کا شکریہ اداکیا۔انہوں نے شروع کے اپنے کوچز کانام لیا۔اظہر علی نے جب ان سب…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں تاریخی سیریز جیتنے کے قریب ہے۔پاکستان ہوم گرائونڈ میں کبھی بھی کسی غیر ملکی ٹیم کے خلاف وائٹ واش شکست سے دوچار نہیں ہوا۔ایسے میں بین سٹوکس الیون یہ ٹائٹل بھی اپنے نام کرناچاہتی ہے اور اس بات کا اسے ادراک ہے۔انگلش میڈیا میں اب اسی بات پر فوکس ہے کہ انگلینڈ پاکستان میں کلین سوئپ کرنے والی پہلی ٹیم بن جائے۔ کلین سوئپ کا تاریخی مشن،انگلینڈ کا خفیہ تیر ڈیبیو کے لئے تیار،کم عمری کاریکارڈ اپنے اسکواڈ میں لیگ اسپنر ریحان احمد کی شمولیت وہ کررہے ہیں۔ادھر پاکستانی کیمپ سرفراز احمد…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان کی طرح کراچی کی پچ تیار،انگلینڈ نے بھی پاکستان کے مسٹری اسپنر  کاتوڑ کنفرم کردیا۔کرک اگین نے سب سے پہلے اکتوبر میں یہ نیوز بریک کی تھی کہ انگلینڈ پاکستان کے دورے میں ایک کم عمر ترین لیگ اسپنر کو ڈیبیو دے کر نیا ریکارڈ قائم کرے گا۔ اب انگلش کیمپ سے یہ نیوز مکمل طور پر طے ہے کہ ریحان احمد کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کریں گے۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ریحان  صرف کرکٹ سے محبت کرتا ہے۔  ورزش کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہے ۔ اس کے پاس کتنا ٹیلنٹ…

Read More

کراچی، 15 دسمبر 2022:کرک اگین رپورٹ ہاسارنگا، نیشام، راجا پاکسے، راشد، شمسی اور ویڈ 2023 میں ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈیبیو کریں گے۔ایمل خان، عرفات منہاس، حسیب اللہ اور شاویز عرفان کو پاکستان جونیئر لیگ میں متاثر کرنے کے بعد منتخب کیا گیا۔ 10 ممالک کی نمائندگی ہو گی۔ سری لنکا کی 2022 ایشیا کپ جیتنے والی جوڑی وانندو ہسرنگا اور بھانوکا راجا پاکسا، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے آئی سی سی  مینز ورلڈ کپ کے فاتح عادل رشید اور میتھیو ویڈ بالترتیب نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشام اور جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی…

Read More

دبئی،کراچی۔کرک اگین رپورٹ جو ہوگیا،اس کی بات مت کریں۔آگے چلیں،کراچی ٹیسٹ نیا دن اور نیا میچ ہے،جیتنے کی کوشش کریں گے ۔دوںوں ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھے۔یہ باتیں پاکستان کے اوپنر امام الحق نے نیشنل بنک ایرینا کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کی ہیں۔ لیفٹ ہینڈ بیٹر نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور ملتان ٹیسٹ پاکٹ میں تھے،نکل گئے،دکھ میں ہیں لیکن اگلے میچ کا کوئی پریشر نہیں ہے۔اگلا میچ انگلینڈ سے جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف تیار ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں امام الحق نے کہا ہے کہ سیٹ ہونے کے بعد غلط…

Read More

عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے۔پاکستان کرکٹ کے لئے 2021 کا سال کرکٹ میزبانی کے حوالہ سے یاد گار رہے گا،آسٹریلیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورے تاریخ کی کتاب میں درج ہونگے۔آسٹریلیا نے 24 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلی۔انگلینڈ نے 17 سال بعد ٹیسٹ دورہ کیا اور نیوزی لینڈ ٹیم 19 برس بعد آئے گی۔نتائج کے حوالہ سے کچھ اچھا نہیں ہے لیکن کرکٹ بحالی کے لحاظ سے بہت کچھ اچھاہے۔ انگلش ٹیم کراچی میں جب تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری ایام پر ہوگی تو نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان میں قدم رکھ چکی…

Read More