Author: CricAgain Desk

برسبین،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ایک اور پچ ایوریج اوسط سے بھی گھٹیا قرار دے دی ہے۔یوں ایک اور ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔اس بار یہ واقعہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی جاری ٹیسٹ سیریزکے برسبین میچ میں پیش آیا،جب میچ ڈیڑھ روز میں 144 اوورز کے ساتھ 34 وکٹوں کے معاوضہ پر آسٹریلیا کی فتح پر تمام ہوا۔ برسبین ٹیسٹ کے میچ ریفری آئی سی سی ایلٹ پینل میں شامل رچی رچرڈسن نے فیصلہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ گابا کی پچ انتہائی لو تھی۔انتہائی حد تک تک بائولرز کے حق میں تھی۔آئی سی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کی کلین سوئپ جیت پر انگلینڈ میں جشن ہے،میڈیا میں بڑی ہیڈلائنز ہیں،کرسمس گفٹ ہے اور سب کچھ ہے۔ادھر پاکستان میں آئے انگلش مبصرین ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن سمیت انگلش صحافی و دیگر تجزیہ نگار بھی نازاں ہیں۔انہوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پلیئر آف   دی میچ ہیری بروک قرار پائے ہیں،انہوں نے 468 اسکور کئے،یہ کسی بھی انگلش بیٹر کے پاکستان میں کسی بھی سیریز کے زیادہ اسکور بھی ہیں۔بین  ڈکٹ357 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئے،بابر اعظم 348 اسکور کے ساتھ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتان کے طور پر ہم بھی مایوس کن ہیں۔ہم  تھوڑا بد قسمت بھی رہے ہیں کہ نئے لڑکے کھلائے۔میچ جیت نہیں سکے۔میں کپتانی سے انجوائے کرتا ہوں۔کپتانی اعزاز کی بات ہے،کپتانی چھوڑنے سے میری بیٹنگ اچھی ہوگی،یہ تاثر غلط ہے۔کپتان کے طور پر ٹیم کی شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ انگلینڈ سے 0-3 سے شکست پر بابر اعظم کہتے ہیں کہ ہم اس لئے ہارگئے کہ ہمارے بنیادی…

Read More

کراچی،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بد ترین ریکارڈ میں نمبر ون ہوگئی ہے۔نمگلہ دیش کے برابر آگئی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ایسی ٹیمیں بن گئی ہیں جن کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچزمیں شکست ہوئی۔بھارت اور سری لنکا کبھی ہوم میدانوں میں 4 میچزکی شکست سے دوچار نہیں ہوئے۔یوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایشیا کی بد ترین ٹیسٹ ٹیم بن گئی ہے۔اسی طرح پاکستان اپنی تاریخ میں  پہلی بار ہوم میدانوں میں 4 ٹیسٹ مسلسل ہارا۔ایک سیریز میں کلین سوئپ ہوگیا۔ وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں کلین سویپ،بابر اعظم برہم فتح کے بعد بین سٹوکس نے پاکستان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں کھیلے گئے سیریزکے تیسرے ٹیسٹ میں مسلسل شکست کے بعد بابر اعظم الیون وائٹ واش ہوئی ہے۔پاکستان کی 67 سالہ تاریخ میں پہلی بار قومی ٹیم اپنے ہوم گرائونڈز میں کسی بھی ٹیم کے خلاف اس ہزیمت سے دوچار ہوئی۔انگلینڈ ایساکرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ساتھ میں اس نے اپنی عوام کو کرکٹ کرسمس کا تحفہ دیا ہے۔ اظہر علی خواہش کے باوجود 100 ٹیسٹ کیوں نہ کھیل سکے،پردہ اٹھادیا منگل کی صبح میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم نے 167 رنزکے تعاقب میں 112…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کیریئر کے میچزکی سنچری ایک خواب ہوا کرتاہے،میں نے بھی دیکھاتھا اور اب قریب آکر یہ سب ممکن بھی لگ رہا تھا لیکن اچانک ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لیناپڑی۔یہ سوچا سمجھا منصوبہ نہیں تھا،اس کی کچھ وجوہات ہوئی ہیں۔کیریئر کے97 ویں ٹیسٹ کی 180 ویں اننگ میں صفر کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے نکلنے والے اظہر علی نے کچھ باتیں واضح اشاروں میں کردی ہیں۔ پاکستان کے لئے2010 میں ڈیبیو کرنے والے سابق کپتان کہتے ہیں کہ کیریئر میں کئی نشیب وفراز آئے۔2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرپل سنچری،میلبرن میں ڈبل سنچری،2017 کی چیمپئنز ٹرافی بڑے کارنامے…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ کے میچ میں شاداب خان کے کیچ کے چرچے،ایونٹ کا خوبصورت کیچ بن گیا ۔ پاکستان کے آل رائونڈر نے ہوبارٹ ہریکنز کی نمائندگی کی اور پرتھ سکارچر کے بیٹر ایروں ہارڈیر کا کی۔ اپنی ہی بال پر لیا۔ ان کی ٹیم ہوبارٹ نے 8 وکٹ پر 172 اسکور کیا۔شاداب نے 17 بالز پر 22 رنز بنائے۔بعد میں اپنی ٹیم کی 8 رنز کی جیت میں بائولنگ کے ساتھ حصہ ڈالا۔4 اوورز میں صرف 22 رنز دیئے ۔ایک وکٹ لی۔

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے کھلاڑی سعود شکیل کو پریس کانفرنس میں بھیج دیا گیا،ڈیبیو سیریز میں قریب بابر اعظم جتنے اسکور کرنے والے بیٹر نے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ شکست کے آثار دیکھ کر کسی سینئر کی بجائے میرا سامنے آنا سافٹ ہدف تھا،انہوں نے کہا ہے کہ ہم ایسا نہیں سوچتے۔انگلینڈ کے خلاف بدقسمت رہے۔کوئی بھی بیٹر سیٹ ہوکر 50 کرکے آئوٹ ہونا نہیں چاہتا،جو ہوا غلط ہوا،ہم سیکھ رہے ہیں،انگلینڈ والے اپنے اسٹائل سے کھیل رہے ہیں،ان کو لگتا ہے کہ ایگریسو اسٹائل اچھا ہے لیکن ہم…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے میچ 3 دن میں ختم کرنے کی سر توڑ کوشش کی،لیکن وقت کی کمی اور ڈھلتے سورج نے فتح کی شعائیں ایک رات کے لئے مدھم کردیں۔ ہدف 167 تھا۔17 اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔انگلینڈ نے ساڑھے 6 سے زائد کی اوسط سے بیٹنگ کی اور 2 وکٹ پر112 اسکور کرلئے۔بین ڈکٹ پھر 50 پر کھیل رہے ہیں۔زک کرولی 41 اور ریحان احمد 10 کرکے آئوٹ ہوئے۔انگلینڈ کو جیت کے لئے مزید 55 رنز درکار ہیں۔8 وکٹیں باقی ہیں۔پاکستان اپنی کرکٹ کی مکمل 67 سالہ تاریخ میں پہلی بار کلین سوئپ…

Read More

کراچی ،کرک اگین پاکستان کرکٹ ٹیم 3 کے بعد پھر 3 سے محروم ۔اوپر تلے شکار،ایک اسپنر کے بعد دوسرے کے ہاتھ لگ گئے۔چائے کے وقفہ سے قبل پاکستان نے 30 منٹ میں 3 وکٹیں گنوا کر بریک 6 وکٹ پر 177 اسکور کے ساتھ کیا۔اس طرح برتری صرف 127 رنز کی ہے۔ سعود شکیل 53 اور رضوان 7 رنز بنا سکے ۔محمد رضوان کر بابر اعظم کی دی گئی ہدایات الٹی پڑیں یا کچھ اور ہوا۔وہ اس بار بھی ناکام گئے۔ بابر جب 54 پر آئوٹ ہوکر جارہے تھے تو وہ بائونڈری لائن پر کافی دیر…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم مکمل سنبھل پا نہیں رہی۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلے بنا کسی نقصان کے 50 رنز کا خسارہ دور کیا تو اس کے فوری بعد 1 رن کے اندر 3 وکٹیں گرگئی تھیں۔ کپتان بابر اعظم اور سعود شکیل نے لنچ سے قبل اور اس کے بعد بھی قریب 160 منٹ میں 110 رنز کی شراکت چوتھی وکٹ پر بنائی تو ایسا لگا کہ کراچی ٹیسٹ بچانے کا امکان روشن ہے لیکن کمال ہے انگلش کپتان بین سٹوکس کی پلاننگ اور جال کا،انہون نے پلاننگ کے ساتھ دنیا کے کوالٹی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے انگلینڈ کی 50 رنزکی برتری بناکسی نقصان کے اتاردی ہے۔یوں اس کا ایک بار پھر سے ایک سے سفر شروع  تو ہوا لیکن ایک اوور نے کام بدل کر رکھ دیا۔۔کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کی صبح اوپنرز عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے  اننگ کے 15 ویں اوور میں پہلے 50 رنزمکمل کئے۔ ادھر اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی ،جب عبداللہ شفیق کو انگلینڈ کے 3 کھلاڑی ایک بال پر شکارکرنے کی کوشش میں ناکام ہوگئے۔مارک ووڈ کی شاٹ پچ بال پر اوپنر نے لیگ سائیڈ پر شاٹ کھیلی تو…

Read More