لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی میں کیوی ٹیم،لاہور میں نئے کرکٹ حکام پہنچ گئے،نجم سیٹھی کا کرکٹ رجیم چینج فتح کا دعوی۔رکن منیجمنٹ کمیٹی شفقت رانا قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں،اس کا مطلب ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی سی بی اقتدار پر قبضہ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ادھر رمیزراجہ کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔نئے نامزد چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے رمیز راجہ کی قیادت میں چلنے والی کرکٹ رجیم حکمرانی کو ختم کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کا 9واں دورہ پاکستان، گرین کیپس غالب،بلیک کیپس کا بھی کارنامہ لاہور میں یہ حالات ہیں اور کراچی میں…
Author: CricAgain Desk
عمران عثمانی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 20 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریزکھیلنے آج پہنچ رہی ہے۔26 دسمبر سے 2 میچزکی سیریز شیڈول ہے۔پہلا ٹیسٹ کراچی اور دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں ہوگا۔اس کے بعد 3 ایک روزہ میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا حشر سب کے سامنے ہے۔وہ ملک اپنی تاریخ میں پاکستان میں پاکستان کے خلاف 2 سیریز کے 2 میچزجیتا تھا،وہ اس بار نہ صرف سیریزجیت گیا بلکہ ایک ساتھ 3 ٹیسٹ میچز بھی اپنے نام کرگیاہے۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان میں کوئی غیر ملکی ٹیم کلین سوئپ کرگئی…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چلانے کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم،کرکٹرزبھی شامل۔وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پی سی بی کی14 رکنی کمیٹی بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔نجم سیٹھی سربراہ ہونگے،یہ کمیٹی موجودہ پی سی بی ٹیم کی جگہ لے گی۔120 روز کام کرے گی،اس کے بعد آئین سازی اور تعین ہوگا۔ یہ کمیٹی کیا ہوگی،اس میں شاہد خان آفریدی، شفقت رانا، مصطفیٰ رمدے اور چوہدری عارف سعید ، شکیل شیخ، گل زادہ، نعمان بٹ، ہارون رشید، ثناء میر، تنویر احمد، گل محمد کاکڑ اور ایاز بٹ شامل ہیں۔ رمیز راجہ کا خفیہ سرپرائز تیار،آئی سی سی…
لاہور،دبئی،کرک اگین رمیز راجہ نے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا ہے،پیٹرن انچیف وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی نیوز بہت ہیں،نوٹیفکیشن کا سرے سے اتا پتہ نہیں ہے ۔ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے میڈیا کی نقل میں ہے،اپنا بعض نکال رہا ہے،اس لئے کہ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے بائیکاٹ کی دھمکی کے بعد وہاں بھی سب نے تیر نکالے ہوئے ہیں۔ ادھر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی چیئرمین نے أئی سی سی کو یقین دلادیا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک…
لاہور،کرک اگین رپورٹ تمام دبائو مسترد ،تمام قیاس آرائیاں ختم۔پی سی بی کی موجودہ منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔98 فیصد پرانے چہرے برقرار ،نسیم شاہ بھی فٹ قرار ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بائولر حسن علی کو شامل کیا ہے، جو پیر 26 دسمبر کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں شروع ہوگی۔ کامران نے اظہر علی کی جگہ لی ہے، جنہوں نے گزشتہ ہفتے ریٹائرمنٹ کا…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں دن بھر رمیز راجہ کی پی سی بی سے رخصتی کی نیوز چلتی رہی ہیں،ادھر دنیا کے آخری کونے سے ایک ٹیم پاکستان کا سفر شروع کر چکی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے لئے اڑان بھر چکا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان پہنچنے کے لیے اڑ ان بھر چکی ہے۔کل پہنچے گی۔ نیوزی لینڈ ٹیم 20 سال بعد پاکستان آرہی ہے۔آخری بار 2002 میں آئی تھی۔جب کراچی میں بم دھماکہ کے باعث دورہ ادھورا چھوڑ گئی تھی پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر سے کراچی میں شروع…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ناکامیاں اپنی جگہ،بابر اعظم کا آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بڑا جمپ،ٹیسٹ کرکٹ کی کیریئر بیسٹ پوزیشن بنالی ہے۔اگلی منزل نمبر ون پوزیشن ہے جو نیوزی لینڈ سیریز میں ممکن ہے لیکن اس کے لئے پہلے سے پہلی پوزیشن پر موجود آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا فلاپ ہونا بھی ضروری ہے جو جنوبی افریقا کے خلاف ایک وقت میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ پاکستان کے کپتان انگلینڈ سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہوئے لیکن ذاتی طور پر وہ 875 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔سٹیون سمتھ…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔اس کے لئے کاغذی کارراوئی بھی مکمل ہوگئی ہے۔رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی لانے کی تیاری مکمل ہے۔ پی سی بی گورننگ بورڈ میں رمیز راجہ اور اسد خان کی جگہ سمری میں 2 نئے نام نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے تجویزکئے گئے ہیں۔وزارت بین الصوبائی نے سمری وزیر اعظم آفس کو بھیجی ہے۔وزیر اعظم آفس نے سمری وصولی کی تصدیق کردی ہے۔ یوں پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی کپتانی کے لئے مہم چلادی ہے،ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پبلک مقامات پر ہونے والی تقریب میں کوئی کرکٹر کہدے کہ وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ یہ باتیں اس لئے چونکادینے والی ہیں کہ اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرتا ہے کہ کسے کپتان کب تک رہنا ہے یا نہیں رہنا،کوئی ہمیشہ کے لئے طے نہیں ہوتا۔انگلینڈ سیریز سے شکستکے بعد پاکستانی کپتان شدید دبائو میں ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پر مہم چلی ہے کہ بابر اعظم کو ذمہ داری میں رعایت دی جائے۔ایک فارمیٹ کی کپتانی…
کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔ پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ تاریخ میں بلیک کیپس کے لئے اندھیرا،مکمل ریکارڈز اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کی فوری طور پر نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز ہے۔26 دسمبر قریب ہے۔ایسے میں اس سائیڈ کے پاس ایک موقع موجود ہے کہ وہ یہ…
کراچی,کرک اگین ڈاٹ کام آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف الارڈک کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم ردعمل آیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے اختتام پر انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کا اہم ترین اور مقبول رکن ہونے کے ساتھ سٹرانگ ممبر ہے۔یہاں کی کرکٹ بحالی بڑا کارنامہ ہے۔پاکستان میں اس بار انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بارمی آرمی فینز آئے ہیں اور کامیابی کے ساتھ سب نے وقت گزارا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم آنے والی ہے،اچھا لگا یہ سب دیکھ کر،اس سے کرکٹ بہتر ہوگی اور پاکستان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ اچھا رہا،جواب میں شکریہ بولنا مذاق سے کم نہ ہوگا،اس لئے کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے۔یہاں کے لوگ کرکٹ سے پیار کرتے ہیں۔ ناصر حسین کہتے ہیں کہ اتنا اچھا استقبال ہوا،اتنی پیاری مہمان نوازی کی گئی اور شاندار کرکٹ بھی ملی۔اس سب کے لئے آنے کا شکریہ اور جوابی تھینک یو کی کوئی مکمل بات نہیں ہے۔سادہ سی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ کا ایک پیار کرنے والا ملک ہے اور اچھی کرکٹ کے ساتھ اچھی اپوزیشن ٹیم ہے۔اس لئے یہاں آنا اچھالگا۔ انگلش کرکٹ فینز کی تنظیم…