Author: CricAgain Desk

ملتان ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا،کھیل رہے تھے یا چھوڑ رہے تھے۔ پاکستان کو تیسرا بڑا نقصان،کپتان بابر اعظم بھی پویلین لوٹ گئے۔پاکستان پر گہری شکست کے سائے مزید گہرے ہوگئے۔ کپتان صرف 1 رن بناسکے ۔وہ پھر کلین بولڈ ہوئے۔رابنسن پھر گیند باز تھے۔انگلش پیسر نے ان کو پہلی اننگ میں بھی 75 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کیا تھا۔یوں بابر اعظم کے لئے رابنسن خوف کی علامت بن گئے ہیں۔ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا ملتان…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا۔پاکستان نے 64 رنزبنالئے ،اب جیت کے لئے291 رنزہی باقی ہیں۔ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستان کے مفاد میں چلا گیا،انگلش کیمپ پریشان۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اپنی محدود اوورز فارمیٹ پوزیشن پر آکر جاگ گئے ،شاندار بلے بازی۔ اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے بظاہر 355 رنزکا بڑا ہدف  قبول کرلیا ہے اور لنچ تک بناکسی نقصان کے15 اوورز میں 64 اسکور بنالئے ہیں۔رضوان38 بالز پر 28 اورعبد اللہ شفیق 52 بالز پر34 رنزکے ساتھ…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ پنک بال ٹیسٹ 419 رنزکے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم  چوتھی صبح کے پہلے سیشن میں صرف 77 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 7 وکٹ پر511 اسکور بنائے،ڈکلریشن کی۔ویسٹ انڈیز ٹیم214 پر آئوٹ ہوئی تو آسٹریلیا نے دوسری اننگ 199 رنز 6 وکٹ پر ختم کردی۔ ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا آسٹریلیا نے یہ سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔2 میچزکی سیریز میں مارنوس لبوشین نے 502 اسکور کئے،مین آف دی سیریز رہے۔ اس…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے لئے ایک بار پھر  355 رنزکا ہدف سیٹ۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح قریب ایک گھنٹہ کے کھیل کے بعد انگلینڈ ٹیم  275 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہیری بروکس نے سنچری کی۔وہ 108 رنزبناکر گئے۔بین سٹوکس نے41 رنزبنائے۔ دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے ابرار احمد نے 120 رنزدے کر 4 اورزاہد محمود نے 3 آئوٹ کئے۔ابرار احمد نے میچ میں 234 رنز کے عوض 11 وکٹیں لیں۔ پاکستان کو اب 355 اسکور بنانے ہیں۔پنڈی ٹیسٹ میں 343 اسکور نہیں بن پائے تھے۔اوپنر امام الحق بھی مکمل…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے سے انکار کرنے والے فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ کو صبح 3 بجے وہ تحفہ مل گیا،جس کے لئے انہوں نے یہ تاریخی سیریز  نہیں کھیلی۔ سٹورٹ براڈ کہتے ہیں کہ بچی کی پیدائش کے بعد جب میں نے اسے پکڑا تو پہلے 20 منٹ کا احساس شاندار تھا۔میری بیٹی اینابیلا ہفتہ کو ایک ماہ کی تھی اور پہلی بار والد بننا ناقابل بیان ہے۔ مجھے یقینی طور پر اس احساس کے لئے کوئی لفظ نہیں ملا ہے جو میں نے اس کی پیدائش کے بعد پہلے 20 منٹ تک محسوس کیا تھا۔ یہ صرف…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے  کپتان بین سٹوکس کو امپائرعلیم ڈار کی دوسری بڑی وارننگ۔انگلش آل رائونڈر اپنی چالاکی میں وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے ہیں۔یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے 2005 کے انگلینڈ کےدورہ پاکستان میں ایسی کوشش پر پاکستان کے  شاہد آفریدی فیصل آباد ٹیسٹ میں پکڑے گئے اور پھر ان کو ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچزکے لئے معطل کیا گیا تھا۔ یہاں کیس تھوڑا مختلف ہے۔بین سٹوکس نے رنزبناتے ہوئے وکٹ کے خطرناک حصہ میں بھاگ کر وکٹ کو رف کرنے کی کامیاب کوشش کی۔اس پر امپائر علیم ڈار نے ان کو روکا اوراور وارننگ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ سخت سیکورٹی میں گھرا ملتان ٹیسٹ ہاتھ سے نکل گیا،پاکستان پر شکست کی دھند۔ ملتان میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر شکست کے سائے گہرے ہوگئے،یقینی شکست کے بادل چھائے ہیں۔ممکن ہے کہ کل کھیل کا تیسرا روز آخری ہی ثابت ہو۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان انگلش ٹیم نے دوسری اننگ میں 5 وکٹ پر 202 اسکور کرکے 281 اسکور کی مجموعی برتری پاکٹ میں ڈال دی ہے۔ ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری انگلینڈ نے 49 اوورز کی بیٹنگ کی۔اس کے 2 کھلاڑی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر بھارت نہ جانے اور ورلڈ کپ بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔ساتھ ہی کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کرنا چاہتے لیکن فینز ہم سے سخت جواب اور برابر پالیسی کا تقاضا کرتے ہیں۔بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آیا تو ہم بھی نہیں جائیں گے لیکن بھارتی بورڈ ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔بھارت کے بعد بھارت میں سب سے زیادہ فینز فالونگ ہماری ہے۔ٹیسٹ سیریز یا باہمی سیریز نیوٹرل وینیو پر نہیں ہوگی۔ایک دوسرے کے ہاں کھیلیں۔ سکائی سپورٹس کے لئے انگلینڈ کے سابق کپتان…

Read More

چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ ایک اور ڈبل سنچری ،اعزاز پھر بھارت کے نام،ایشان کشن نے بنگلہ دیش کے خلاف 126 بالز پر 200 اسکور مکمل کئے ،23 چوکے اور 9 چھکے خاصا تھے۔چٹاگرام میں بھارتی بیٹر نے رنزوں کو چرایا ۔وہ 210 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔135 بالز کھیلیں۔24 چوکے لگائے اور 10 چھکے بھی ساتھ تھے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کی 9ویں،کسی بھی بھارتی بیٹر کی یہ چھٹی ون ڈے ڈبل سنچری ہے۔روہت شرما 3 بار اور وریندر سہواگ و سچن ٹنڈولکر ایک ایک بار یہ اعزاز حاصل کرچکے۔مارٹن گپٹل،کرس گیل اور فخر زمان اس کلب میں شامل ہیں۔ لیفٹ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان ٹیسٹ میں بھی مشکلات میں,انگلینڈ کو 281 پر ڈھیر کرکے خود برتری کا موقع تو گنواہی گئی ،الٹا 79 رنز کےخسارے کا شکار ہوگئی ہے ۔ابرار کے نشے میں دھت بیٹرز وکٹ چھوڑ گئے۔ٹیم 202 اسکور پر باہر ہوگئی۔فہیم اشرف 22 اور محمد رضوان 10 کرسکے ۔سعود شکیل 63 رنز بناسکے۔ انگلش اسپنر جیک لیچ نے 98 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے ہی سیشن میں ریورس سوئنگ کا کمال نمونہ دیکھنے…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ہاتھ کا کمال یا کچھ اور۔انگلش پیسر رابنسن اپنے ساتھی تجربہ کار پیسر کی مدد سے ہاتھ دکھاگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے ہی سیشن میں ریورس سوئنگ کا کمال نمونہ دیکھنے کو ملا۔ایک اسپن ٹریک پر اننگ کے 35 ویں اوور میں ایسی مہارت تامہ کی توقع کسی کو بھی نہ تھی۔کمنٹری بکس میں موجود سوئنگ اور ریورس سوئنگ کے سلطان وقار یونس بھی ششدر رہ گئے ۔ اولی رابنسن نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو جس انداز میں کلین بولڈ کیا،سب کو پریشان کرگیا۔وہ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ان دنوں امریکا میں ہیں اور ایک تقریب میں شرکت کررہے ہیں۔یہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے تقریب رکھی گئی ہے۔ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے لوگ جو امریکا میں موجود ہیں،وہ سب قابل فخر ہیں۔اسلامک ریلیف امریکا کی یہ اچھی کاوش ہے۔جس نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے یہ فنڈ ریزنگ ڈنر تقریب سجائی ہے۔ہمیں ان پر فخر ہے۔ ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار ملتان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وسیم اکرم…

Read More