ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے ابرار احمد کو مسٹری اسپنر ماننے سے انکار کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 51 اوورز میں 281 کے اسکور پر آئوٹ کردیا۔ڈیبیو پر لیگ اسپنر ابرار احمد نے 22 اوورز میں 114 رنز دے کر 7 وکٹیں لیں۔ڈیبیو پر محمد زاہد کے بعد 7 وکٹ لینے والے دوسرے بائولر بنے،اسی طرح لنچ سے قبل 5 آئوٹ کرنے والے ،وہ بھی ڈیبیو پر،پہلے بائولر بن گئے۔ ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل پاکستان نے کھیل کے خاتمہ پر 2 وکٹ…
Author: CricAgain Desk
ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔یوں اسپن ٹرکی میں بھی اسے چوتھی اننگ فائدہ دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم منیجمنٹ اپنی پرانی روش سے باز نہیں آئی اور ٹاس سے 40 منٹ قبل قسطوں میں ملتان ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان شروع کیا۔پہلی نیوز میں یہ بتایا ہے کہ اسپنر ابرار احمد کو آج ٹیسٹ کیپ مل رہی ہے۔حتمی آفیشلی 11 پلیئرز کا اعلان ٹاس کے وقت ہی کیا گیا۔ دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں…
عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٰٹیڈیم،5 ٹیسٹ میچز۔4 فیصلہ کن،ایک ڈرا۔3 میں کامیابی،ایک میں شکست۔یہ ہے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں طویل فارمیٹ کا خلاصہ۔ نئی صدی کے آوائل میں نیا اسٹیڈیم بنا۔2001 میں پہلا میچ اگست میں بنگلہ دیش سے ہوا۔پاکستان اننگ اور 264 رنزسے فتحیاب ہوا۔دوسرا ٹیسٹ میچ ستمبر 2003 میں بنگلہ دیش کے خلاف تھا۔پاکستان سنسنی خیز مقابلہ میں ایک وکٹ سے فتحیاب رہا۔تیسرا ٹیسٹ میچ مارچ 2004 میں بھارت کے خلاف تھا۔پہلی بڑی ٹیم مقابل آئی۔پاکستان کو اننگ اور52 رنزکی ناکامی ہوئی۔چوتھا ٹیسٹ میچ12 نومبر 2005 سے کھیلا گیا۔مقابلہ اسی انگلینڈ ٹیم سے تھا جو آج بھی…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل میں گھری سائیڈ کے لئے 11 کھلاڑیوں کی سلیکشن ایک معمہ بنی ہے۔ساتھ میں وکٹ کی تیاری اور ممکنہ رویہ ایک پہیلی بنا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے بعد حارث رئوف اور نسیم شاہ بھی انجری مسائل میں ہیں۔دونوں ہی اس دوسرے ٹیسٹ میچ کا…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستانی دورے پر برطانوی صحافی بھی موجود ہیں اور وہ ہر شہر کو قریب سے دیکھ رہے ہیں،اس کے حالات کے ساتھ کرکٹ زبان میں جہاں تعریف کرتے ہیں،وہاں طنز بھی کرجاتے ہیں۔ ملتان بھی سیریز کے میزبانوں میں سے ایک ہے۔یہاں کی منظر کشی بھی جاری ہے۔سموگ اور کہرے کے ساتھ کالے دھویں اور گرد وغبار کا ذکر ہے۔شہر کی ٹریفک کے ساتھ شہر کے مسائل،گندگی کے انبار،بے ہنگم ٹریفک،پولیس کی سکیورٹی،کمانڈوز کے ایکشن سمیت مویشیوں اور مٹی سے اٹی کاشت بھی خبروں میں ہے اور یہی سب کچھ 2005…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو کتنا بل بھرنا پڑے گا،یہ بڑا سوال ہے۔جب 7000 سے زائد سیکورٹی آفیسرز دوسرے اخراجات کے چلتے میٹرزکے ساتھ ہر لمحہ گزار رہے ہونگے تو ایسے میں کیا بل بنے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں جب دوسرے میچ کے لئے ملتان پہنچ چکی ہیں تو اہل ملتان جیسے جیل میں قید ہوئے ہیں۔سخت سکیورٹی حصار نے آدھے سے زیادہ شہر کو حصار کردیا ہے۔یہ ایک خوفناک مگر تلخ حقیقت ہے۔ پی سی بی کو یہ قید 2 ملین ڈالرز کی پڑے گی،یہ…
ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ Getty images بھارتی ٹیم پھر ہارگئی،بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے میں 5 رنز سے دوسرا ون ڈے میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔دنیا کے لئے بنی ہوا ٹیم بنگلہ دیش میں ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی ہے۔ بھارت نے 272 رنز کا تعاقب شروع کیا تو مینار ویرات کوہلی کے ساتھ شیکھر دھون بھی آئوث ہوگئے ۔دونوں نے 5 اور 8 کئے۔سری یاس ایئر نے 82 اور اکسر پٹیل نے 56 رنز کے ساتھ مزاحمت کی ۔65 پر 4 اور 213 رنز تک 8 وکٹ گرنے کے بعد زخمی ہونے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کپتان زخمی،ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر،ہسپتال داخل ہوگئے۔ ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سلپ پوزیشن پر روہت شرما فیلڈنگ کررہے تھے۔کیچ کی کوشش ناکام ہوئی،الٹا چوٹ لگواگئے۔ بھارتی کپتان کو ایکسرے کے لئے فوری طور پر ڈھاکہ ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔ ادھر بنگلہ دیش ٹیم کے6 کھلاڑی 79 اسکور تک پویلین لوٹ گئے ہیں ۔21 اوورز کا کھیل ہوا تھا۔ بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز بچانے کے لیے فتح درکار ہے۔
کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔پیٹ کمنز ان فٹ ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔2 میچزکی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی سبقت ہے۔سٹیوسمتھ کپتان ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں حارث رئوف کی جگہ حسن علی کی شمولیت کا امکان ہے۔وسیم جونیئر اگرچہ اسکواڈ میں ہیں لیکن 18 رکنی دستے میں تجربہ کسی کے پاس نہیں ہے اور اہم معاملہ یہ بھی ہے کہ وسیم جونیئر ایک ٹیسٹ بھی نہیں کھیلے ہیں۔ایک اور تجربہ کار پیسر محمد عباس کا نام بھی انڈر لائن ہے۔پی سی بی حتمی اعلان…
کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے باہر ہونے کے قریب تر ہے۔ادھر اس کے فائنل کا حتمی شیڈول تیار ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا فائنل 7 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا ۔یہ 11 جون تک ہوگا لیکن خراب موسم کی وجہ سے ضائع ہونے والے کھیل کے لئے متبادل دن بھی یوگا۔ یہ فائنل میچ 7 سے 12 جون تک جاسکتا ہے،اس کا تصادم آئی پی ایل فائنل سے پڑسکتا ہے جو 28 مئی یا 4جون کو متوقع ہے ۔ پاکستان…
راولپنڈی ،ملتان:کرک اگین تجزیہ پاکستان ہارگیا ،انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ ٹیسٹ جیت گیا۔شکست کے فوری بعد وزیر اعظم پاکستان کی دونوں ٹیموں کے اعزاز میں تقریب،سراہا گیا۔حارث رئوف صرف دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے ٹیسٹ اور سیریز سے باہر۔دونوں ٹیمیں اگلے معرکہ کے لئے ملتان روانہ ۔پچ مایوس کن تھی۔رمیز راجہ۔پچ میں میری رائے تھی۔باںر اعظم ۔ حماقتیں ہیں یا سادگیاں۔بے وقوفیاں ہیں یا بدمعاشیاں۔عقل کل ہیں یا سب کو بے عقل سمجھ رکھا ہے ۔ پاکستان صرف راولپنڈی ٹیسٹ نہیں ہارا۔پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارگیاہے۔فائنل ریس سے عملی طور پر باہر ہوگیا ہے۔اگر،مگر والی بات بھی قریب…
راولپنڈی ،کرک اگین راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے اہم ترین اور آخری مگر فیصلہ کن دن پاکستان کے لئے اچھی نیوز۔ رائٹ ہینڈ بیٹر اظہر علی کو کلیئر قرار دیا گیا ہے ۔وہ آج انگلینڈ کے خلاف اپنی نامکمل اننگ کی تکمیل کے لئے دستیاب ہونگے۔ پاکستان دوسری اننگ میں 343 رنز کے تعاقب میں 80 پر 2 وکٹ گنوا کا ہے۔اظہر علی کل پاکستان کے 20کے مجموعہ پر ہاتھ کی انگلی پر چوٹ کے باعث کھیل جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے پاکستان کو آج 263 مزید اسکور،انگلینڈ کو 5 وکٹ درکار ہیں ۔