میر پور ،کرک اگین رپورٹ Getty images کوئی سوچ سکتا تھا،بنگلہ دیش بھارت کو ون ڈے میچ میں ہرادے گا،اس سے بھی زائد یہ کہ بنگلہ دیش کے 9 آئوٹ ہوں اور فتح 50 رنز کی دوری پر ہو تو بنگلہ دیش جیت پائے گا۔سب سے اہم نکتہ بھارت 186 پر ڈھیر ہو کر پھر سے واپسی کرے ۔بہت مشکل تھا ۔100فیصد واپسی کے بعد بھی ہارجائے،ناقابل یقین تھا۔ ایسا ہی کچھ ہوا۔میر پور میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم 42 ویں اوور میں صرف 186 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔کے ایل راہول نے 73…
Author: CricAgain Desk
میر پور،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم ون ڈے کرکٹ میں کافی کم اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔یوں 50 اوورز فارمیٹ کی شکست کا خطرہ،سامنے بگ تھری میں سے کوئی نہیں بلکہ بے بی تھری میں سے ایک ٹیم بنگلہ دیش کی ہے۔ روہت شرما چلے اور نہ ویرات کوہلی۔کے ایل راہول نے 73 کی اننگ کھیلی ہے۔کپتان روہت شرما 27 اور ویرات کوہلی 9 ہی اسکور کرسکے ۔آخری 6 وکٹیں 34 رنز کے اندر گر گئیں۔ بھارتی ٹیم 41 اوورز 2 بالز کھیل کر 186 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔یہ سب قیامت اسپنر شکیب الحسن نے ڈھادی،انہوں نے…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Image by PCB ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گا۔دوسرے مرحلے میں چار ٹیمیں شریک ہوں گی۔فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنراپ کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ٹورنامنٹ کے میچز دو وینیوز ایل سی سی اے گراؤنڈ اور لاہور جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب پاکستان کی ایلیٹ ویمن کرکٹرز پر مشتمل بلاسٹرز ،ڈائنامئٹس،چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔پانچ سے سات دسمبر تک روزانہ دو میچز سنگل لیگ کی بنیاد پر ہوں…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 164 رنزسے ہراکر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 333 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہدف 498 اسکور کا تھا۔ راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز کریگ بریتھویٹ کی سنچری کے بعد روسٹن چیز کے 55 اورالزاری جوزف کے 53 رنزکی اننگز کی مزاحمت سے کچھ جان پڑی لیکن ابھی کھیل ختم ہونے میں بہت وقت باقی تھا کہ وکٹیں تمام ہوگئیں۔یہاں نیتھن لائن نے 128 رنزکے عوض 6 وکٹیں اپنے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اختتامی بیٹرز نے بھی انگلش ٹیم کو بے بس کردیا،اس کی بڑی برتری کی امدیں تمام ہوئیں۔خواب بکھر کر رہ گئے۔جوابی اننگ میں انگلینڈ کا ایک کھلاڑی 1 پر آئوٹ ہوگیا۔ پاکستان کے آخری بیٹرز نے چوتھے روز کا پہلا گھنٹہ کامیابی سے گزارا،بلکہ اس سے بھ زیادہ وقت کھیلا۔میزبان ٹیم 136 اوورز سے اننگ شروع کرنے کے بعد مزید 19 اوورز کے بعد 155 اوور میں آئوٹ ہوئی۔ول جیکس کا وکٹوں میں چھکا۔میزبان ٹیم کی اننگ 579 رنزپر تمام ہوئی ہے۔راولپنڈی میں انگلینڈ نے 657 اسکور کئے تھے۔یوں اسے78 رنزکی برتری ملی ہے۔ راولپنڈی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پاکستان میں 17 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم اس وقت شدید پینک ہے۔پہلے روز 7 کے قریب کی اوسط سے اسکور بٹورنے والی مہمان ٹیم نے اسی وقت جیت کے خواب آنکھوں میں سجالئے تھے لیکن اب جب کہ 3 روز کا کھیل ہوگیا ہے۔پاکستان نے جواب میں 7 وکٹ پر 499 اسکور بنالئے ہیں اور چوتھے روز بھی اس کی اننگ شروع ہوگی،ایسے میں ایک خوف سوار ہوگیا ہے کہ کہیں میچ سے ہاتھ نہ دھونے پڑیں۔پہلی اننگ میں صرف 101 اوورز میں 657 اسکور کرنے والی ٹیم پاکستان…
راولپنڈی ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کے بعد انگلینڈ سے بھی پچ اعتراض آگیاہے،اس طرح راولپنڈی ٹیسٹ میچ 2 روز بعد ہی منفی ہیڈ لائنز میں ہے۔پہلے روز ہاف تھائوزنڈ آسکور بننے اور دوسرے روز پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کا پہلا نظارہ دیکھتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایسی پچ کو شرمناک قرار دے تھا ۔ اب سابق انگلش کپتان اور اب کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی اٹیک کردیا ہے۔ ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے کرکٹ فینز ایسی کرکٹ سے زیادہ بہتر کھیل کے حقدار ہیں لیکن راولپنڈی پچ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے راولپنڈی پچ کے حوالہ سے کہا ہے کہ کیا مجھے اب مارنے اور اس پچ پر دفنانے کے چکر میں ہیں،ایک صحافی نےان سے یہ سوال کیا تھا کہ ایسی ہی ایک وکٹ فیصل آباد کی تھی،جب ڈینس للی نے کہا تھا کہ جب میں مرجائوں تو مجھے یہاں دفن کردیا جائے۔اس پر نسیم شاہ بولے کہ سر آپ مجھے بھی مارنے کے چکر میں ہیں،اس پر دائیں بائیں قہقہے لگے۔صحافی بولے کہ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے بھائی۔صحافی کی حالت دیکھنے والی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنی ہی بنائی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا انگلینڈ کو جواب۔رفتار سلو۔عزائم بلند۔منزل دور لیکن سٹرینتھ اپنی اور یقین باقی۔پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے پہاڑ جیسے اسکور کے جواب میں اپنے کوہ ہمالیہ کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کاپہلا دن،انگلینڈ کے درجن بھر نئے ریکارڈز،مکمل تفصیل جمعہ کو کم روشنی کے باعث جب کھیل ختم کیا گیا تو میزبان ٹیم نے بناکسی نقصان کے51 اوورز میں 181 رنزبنالئے تھے۔اوپنر امام الحق 148 بالوں پر 90 اور عبداللہ شفیق 158بالز پر 89 رنزکے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔انگلینڈ کے6 بائولرز حملہ آور ہوئے،سب ناکام رہے۔اسپنر جیک…
عمران عثمانی،کرک اگین رپورٹ Getty Images نئی پچ اور نئی بال کے سامنے 17 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر رنزکے انبار پہلے ہی روز لگانے والی انگلش ٹیم جمعہ کو دوسرے دن کسی نئے مگر ریکارڈ سے پر مشن پر ہے۔انگلش ٹیم وہ کرنا چہ رہی ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ایک ایسا ریکارڈ جو کرکٹ کی 145 سالہ ہسٹری میں کبھی نہیں بن سکا ہے۔ انگلش کیمپ نے اپنے ہیڈکوچ سے مشاورت کے بعد دوسرے روز کا پلان سیٹ کیا ہے ،پاکستانی بائولرز اگر ناکام رہے تو پہلے سیشن میں 200 سے 230 اور دوسرے…
کرک اگین رپورٹ کیا تبصرہ تھا۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ ابھی تو یہ بیمار تھے،ٹھیک ہوتے تو کیا کرتے۔کرک اگین کا یہ کہنا ہے کہ بات درست ہے،اس لئے کہ اگر بیماری کے یہ نتائج ہیں تو ایسی مار کے بعد پاکستانی کھلاڑی بھی بیمار پڑکردیکھ لیں۔راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے لئے گھنائونا بن گیا۔دن ختم ہوا ہے۔کام ابھی جاری ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کیا کچھ کیا۔تفصیلات تو آپ نے دیکھ لی ہونگی۔یہاں ہم الگ الگ عنوانات کے ساتھ مکمل تفیصلی ریکارڈزپیش کرتے ہیں۔ ریکارڈ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد پاکستان میں شیڈول پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق شروع ہوگیا ہے۔ٹاس انگلینڈ نے جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ نے جیک لیچ اور لیام لونگسٹن کو ٹیسٹ کیپ دے دی ہے۔پاکستان نے 4 پلیئرزکو یہ کیپ پہنادی۔ بگ بریکنگ نیوز،پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ آج ہی شروع ہوگا،فیصلہ کس کا چلا ٹاس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانو ں نے ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔