راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی پلیئنگ الیون کی رونمائی کردی ہے۔متعدد نئے کھلاڑی ایک ساتھ آگئے ہیں۔فہیم اشرف کو باہر کردیا گیا ہے۔اس طرح حارث رئوف کے ساتھ کئی ڈیبیو ہونگے۔پی سی بی کے مطابق عبداللہ شفیق،امام الحق،اظہر علی اور بابر اعظم کے بعد سعود شکیل ہونگے۔محمد رضوان،آغا سلمان،نسیم شاہ،حارث رئوف،محمد علی اورزاہد محمود کھلائے جائیں گے۔ بگ بریکنگ نیوز،پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ آج ہی شروع ہوگا،فیصلہ کس کا چلا پاکستانی ٹیم قریب 4 پلیئرز کو ڈیبیو دے گی۔یوں انگلینڈ کے خلاف ناتجربہ کاری سامنے ہوگی۔بیک وقت 4 ڈیبیو پلیئرز گلے…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ آج سے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ای سی بی نے جمعرات کی صبح پی سی بی کو آگاہ کیا۔ گزشتہ روز کی طبعیت کی خرابی کی وجہ سے میچ کے ایک روز کے التوا کا امکان تھا۔پی سی بی نے یہی اعلان کیا تھا کہ جمعرات کی صبح ساڑھے 7 بجے فیصلہ ہوگا۔ دھیان سے سونا،صبح اٹھیں تو میچ ملتوی مل سکتا ،نئی ڈیڈ لائن شیڈول کے مطابق پی سی بی نے ساڑھے 7 بجے بتایا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے انہیں آگاہ کیا…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کیریئر کا بڑا یوٹرن لینے پر آمادہ،انگلش کرکٹ تاریخ میں بڑے عرصہ بعد پاکستانی کرکٹرز جیسا ریورس گیئر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ انگلش ٹیسٹ کپتان نے اپنے یوٹرن کا عندیہ دیتے ہوئے اسے ممکنات کا ٹائٹل دے دیا ہے۔ کرکٹ تاریخ میں گزشتہ صدی کے بہترین کپتان قرار دیئے جانے والے عمران خان کو ان کے سیاسی حریف سیاسی یوٹرن کا کپتان کہتے ہیں اور خود عمران خان بھی مانتے ہیں کہ مقصد کے حصول کے لئے یو ٹرن لیڈر کے بڑے پن کی علامت ہے۔ اس سال جولائی میں ون…
پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا آخرکار افغانستان سے کامیاب،سیریز برابر،ورلڈکپ امیدیں روشن۔سری لنکا کی واپسی،سنسنی خیزمقابلہ کے بعد افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہراکر 3 ایک روزہ میچزکی سیریز بچالی۔مقابلہ 1-1 سے برابری پر تمام ہوا۔314 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کے بائولرز نے ٹف ٹائم دیا لیکن ناتجربہ کاری آڑے آئی اور آخرکار فتح میزبان ٹیم کے نام رہی،اس جیت سے سری لنکا کی ورلڈکپ 2023 میں براہ راست انٹری کی امیدیں روشن ہوگئی ہیں،اس لئے کہ ورلڈکپ سپرلیگ میں اب اس کی ایک سیریز کے 3 ون ڈے میچز باقی ہیں،اس کے موجودہ…
راولپنڈی ،لندن،کرک اگین رپورٹ اعلان جمعرات کی صبح ساڑھے 7 بجے ہوگا وہ کرکٹ فینز جو جمعرات یکم دسمبر کو پاکستان انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں،ان کے لئے سکون والی زیادہ نیوز نہیں ہے۔وہ بدھ کی رات جب سونے کے لئے لیٹیں اور خاص کر انگلینڈ اور یورپ میں مقیم پاکستانی فینز،تو وہ یہ سوچ کر سوئیں کہ صبح جاگیں گے تو ممکن ہے کہ میچ شروع ہی نہ ہو۔ انگلش میڈیا کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈز نے بدھ کو حتمی فیصلہ لینے سے گریز کیا ہے۔اب جمعرات…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے فینز کے ساتھ وقت گزارا ہے اور ساتھ میں کچھ فن بھی کیا۔آٹوگراف دیئے۔تصاویر بنوائیں،گپ شپ کی ہے۔ راولپنڈی میں پی سی بی کے زیر اہتمام یہ میٹنگ رکھی۔ فینز نے پلیئرز سے سوالات کئے۔امام الحق نے بتایا ہے کہ اچھا لگا کہ ہم اپنی بات کرسکے۔ دوسری جانب پی سی بی کے مطابق کھلاڑی مکمل فارم میں ہیں۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ٹی 20 کھیل کر آئے ۔پنڈی میں اچھا وقت گزارا،تیاری کی ۔ انگلش پلیئرز کی بیماری کے بعد پی سی بی کی جانب سے تاحال حتمی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلش کھلاڑی جوئے روٹ نے کہا ہےکہ ہر سیریز اہم ہوتی ہے۔،ٹیسٹ سیریز خاص ہوتی ہے،چاہے اس کا تعلق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن سے ہویا نہ ہو۔ہم یہاں جیتنے کے لئے آئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ایک بار پھر قہقہے لگ گئے،جب ان سے باورچی اور ٹیم پلان کے بارے میں پوچھا گیا۔ جوئے روٹ نے بتایا ہے کہ کھلاڑی بیمار ضرور ہیں لیکن یہی اسکواڈ کل کھیلے گا،اس میں کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔جہاں تک گیم پلان کا تعلق ہے تو انہوں نے پوچھا میرا پلان یا ٹیم کا پلان،جب پوچھا گیا کہ ٹیم کاپلان بتائیں،انہوں نے…
کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل کیا ہوا۔پاکستان اور انگلش کپتان آج ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی بھی نہ کرسکے۔اب یہ تقریب کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔اپنا شیف لانے کے باوجود کھلاڑیوں کے پیٹ خراب ہونے کی اطلاعات عام ہوئی ہیں لیکن اس معاملہ میں ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے گزشتہ رات اپنے معمولات میں بے انتہا بے پروائی کی ہے،اس کی رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو ارسال کردی گئی ہے۔ ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بد ہضمی کا شکار ہوگئی ہے۔میچ شروع ہونے سے ایک روز قبل اسکواڈ کے اکثریتی ممبرز کا پیٹ خراب ہوگیا ہے۔ہوٹل رومز میں دوڑیں لگی ہیں۔ آج بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صرف 5 کھلاڑی پریکٹس کے لئے آئے ہیں۔اہم ترین اور خطرناک بات یہ ہے کہ کپتان بین سٹوکس بھی متاثرین میں شامل ہیں۔اس کے نتیجہ میں وہ ٹرافی رونمائی کے لئے بھی نہیں آئیں گے اور نہ ہی اہم ترین پریکٹس کریں گے اور بابر اعظم کے ساتھ پریس کانفرنس بھی نہیں کریں گے۔ ورلڈ ٹیسٹ…
عمران عثمانی کا تجزیہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان انگلینڈ سیریزکےبعدکہاں ہوسکتا،جائزہ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز جہاں میزبان ملک کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہے کہ 17 برس بعد ہورہی ہے،وہاں ہمیں یہ بھی بھولنا نہیں ہوگا کہ یہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز بھی ہے۔اس ایونٹ کے آخری ماہ ہنگامہ خیزی کے ساتھ شروع ہورہے ہیں۔فائنل کے لئے 2 سیٹیں ہیں اور 4 سے 5 امیدوار ہیں۔پاکستان ان خوش قسمت ٹیموں میں شامل ہے کہ اس کے باقی ماندہ میچز ہوم گرائونڈز میں ہیں اور جیتنے کی صورت میں فائنل…
عمران عثمانی انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سے 11 کھلاڑی لارہی ہے،اس بارے میں حتمی اعلان 30 نومبر 2022 کو متوقع ہے۔انگلش ٹیم کا مزاج یہ ہے کہ وہ اپنے حتمی الیون پلیئرزکااعلان کردیا کرتے ہیں۔یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے لئے بھی ایس ہی امید ہے لیکن میچ کی پچ کی بنیاد پر فیصلہ میچ صبح تک موخر بھی ہوسکتا ہے۔ انگلینڈ کا بائولر ہوں،کوچ نہیں،جیمز اینڈرسن سوال پر حیرت زدہ پاکستانی ٹیم میں ممکنہ طورپر 2 ڈیبیو ہوسکتے ہیں۔حارث رئوف اور ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو کرلیں گے۔سوال یہ ہے کہ…
لندن،راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آج پاکستان میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز ایک ایسے ماحول میں ہونے جارہی ہے،جب ملک میں بہت بڑی تقسیم موجود ہے اور یہ اتنی خطرناک ہے کہ ایک چنگاری سارے گلستاں کو آگ لگاسکتی ہے۔پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ،اب فضا تو وہی ہے جو 29 نومبر سے قبل تھی لیکن اس میں خاموش خوشگوار امیدیں وابستہ ہیں۔فضا کی تبدیلی کی،حالات کی تبدیلی کی،اس لئے کہ آج پاکستان میں کچھ تبدیلی ہوئی ہے،سٹک کی تبدیلی۔ یہ وقت 45 برس قبل کا نہیں ہے،جب ملک میں عملی طور پر مارشل لاتھا۔یہ ضیا…