Author: CricAgain Desk

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،راولپنڈی ٹیسٹ،17 برس بعد دونوں کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز،ہر بات تاریخی ہے تو کچھ منفرد کرنے میں کرکٹرز بھی پیچھے نہیں ہیں۔ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے پریس کانفرنس میں سب کے قہقہے لگوادیئے جن کا اب انٹرنیشنل میڈیا میں تذکرہ ہے۔ راولپنڈی میں ان سے جمی اینڈرسن کے متعلق سوال ہوا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ لیجنڈری پیسر ہیں۔ان سے سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔اس عمر میں فٹ ہیں تو جانتا ہوں کہ کتنا ہارڈ ورک ہے۔ جمی اینڈرسن سے متلعق اگلا سوال ہوا تو پیسر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی سیزن کا آغازجمعہ تیرہ جنوری 2023سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا افتتاحی لیگ کا پہلا میچ دبئی کیپیٹلز اور ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بیس اوورز کی پروفیشنل آئی ایل ٹی ٹونٹی لیگ کا شیڈیول جاری کر دیا گیا ہے ۔لیگ کا آغاز تیرہ جنوری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں رنگا تقریب سے ہو گا جس میںمعروف بھارتی گلوکار بادشاہ اور جیسن ڈیرولو سمیت ملکی اور غیر ملکی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ آئی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں اچھا استقبال ہوا۔کوئی پریشانی نہیں،یہاں کھیلنے کے لئے بےتاب ہیں۔انگلینڈ کے سب سے زیادہ تجربہ کار پیسر اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جیلمز ایندرسن نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں جمی اینڈرسن کہتے ہیں کہ پاکستان میں سیریز چیلنج ہے۔ٹیسٹ کرکٹ اسل گیم ہے۔پاکستان سے ایک مقابلہ ہوتا ہے۔کنڈیشنز مختلف ہونگی۔یہاں حریف بائولرز بھی اچھے ہیں۔اسپن ٹریک بھی ہوگا۔ہم نے ابوظہبی میں اچھی محنت کی ہے۔راولپنڈی کی پچ دیکھی ہے۔اچھا گرائونڈ ہے۔پچ کا ابھی معلوم نہیں کہ ریورس سوئنگ ہوگی یا اسپن کو مدد ملے…

Read More

عمران عثمانی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 66 برس کی ٹیسٹ تاریخ کے 86 میچز ہوئے ہیں۔انگلینڈ کو 26 فتوحات کے ساتھ سبقت ہے۔پاکستان کو 21 میں کامیابی ملی ہے۔39 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔پاکستان نے 8 سیریز جیتی ہیں۔پاکستان نے 3 سیریز اپنے ملک میں 2 سیریز متحدہ عرب امارات اور 3 ہی انگلینڈ میں جیتی ہیں۔یوں اس نے 8 سیریز اپنے نام کی ہیں۔11 سیریز انگلینڈ کے نام رہی ہیں۔عرب امارات میں کوئی نہیں ۔پاکستان میں 2 اور اپنے ملک میں 9 سیریز میں وہ کامیاب ہوا۔8 ٹیسٹ سیریز ڈرا ہوئی ہیں۔اس طرح کل ملا کر 27 ٹیسٹ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر کا بگ بیش کے لئے سڈنی تھنڈرزسے معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ اس فرنچائز کے لئے آنے والے سیزن میں چوتھے غیر ملکی پلیئر ہیں۔اب ان کے ساتھ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز،جنوبی افریقا کے ریلی روسو اور افغانستان کے فضل حق فاروقی کھیلیں گے۔عثمان قادر نے اس سے قبل پرتھ سکارچرز کے لئے ماضی میں بگ بیش لیگ کا سیزن کھیل رکھاہے۔ ادھر آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کا پہلی بار سابق ہیڈکوچ جیسٹن لینگر کو جواب ملا ہے اور جواب بھی ایسا کہ اس کے اثرات محسوس کئے جاسکتے ہیں۔پرتھ ٹیسٹ سے…

Read More

عمران عثمانی پاکستان انگلینڈ سیریز ہے۔17 برس بعد پاکستان میں ہے۔تنازعات اور واقعات کے حوالہ سے کرک اگین کی ایک اور کوشش پیش خدمت ہے۔ یہ بھی انگلینڈ کے اب تک کے آخری ٹیسٹ دورے2005 کاواقعہ ہے،جب فیصل آباد ٹیسٹ مسلسل ہیڈلائنز میں آرہا تھا۔سلنڈردھماکہ،شاہد آفریدی کی پچ کو خراب کرنے کی کوشش،ایک ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچزکی معطلی کی سزا بڑی نیوز تھیں،لیکن اس کے درمیان ایک واقعہ ایسا ہوا،جب اس وقت کے پی سی بی چیئرمین کو آئی سی سی چیئرمین کو فون کرنا پڑا۔شکایت لگانی پڑی۔یہ الگ بات ہے کہ حاصل حصول کچھ نہیں ہوا۔ یہ…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام انگلش کرکٹ ٹیم راولپنڈی اور انگلش کرکٹ فینز لاہور میں ہیں۔ کرکٹ ٹیم کے پیچھے منظم فینز کا گروہ ہوتا ہے۔اسے بارمی آرمی کہا جاتا ہے۔فینز نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں وقت گزارا۔ ادھر اداکار سنیل سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ کے ایل راہول اور سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی شادی ہوگئی ہے۔بھارتی کرکٹر نے آفیشل تصاویر جاری نہیں کی ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو دی ہنڈرڈ کی 400 ملین ڈالرز کی ڈیل بھاگئی ہے۔بورڈ نے اس کے لئے اگلے سال 4 ہفتوں کی ونڈو مختص کردی ہے۔یکم اگست سے…

Read More

راولپنڈی ،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گاور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین اس سال دسمبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی تاریخی ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری و تبصرے کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ سات میچوں کی سیریز کے دوران پاکستان میں تبصرہ کیا ہے، یہ ایتھرٹن اور حسین کا براڈکاسٹر کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنے کا پہلا واقعہ ہوگا۔ ستاروں سے مزین کمنٹری پینل میں پاکستانی آوازیں سابق ٹیسٹ کرکٹرز بازید خان، وقار یونس اور عروج ممتاز…

Read More

انگلینڈ کےکپتان بین سٹوکس نے اپنی میچ فیس سیلاب متاثرین کےنام کردی ہے۔انہوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 17 سال بعد آنا خوشگوار ہے۔یہاں سب کچھ ٹھیک ہے۔کرکٹ واپسی پر خوشی ہے۔میں اس پوری سیریز کی میچ فیس پاکستان کے فنڈرز میں منتقل کردوں گا۔ پاکستان اور انگلش ٹیموں نے راولپنڈی میں پریکٹس کی۔انگلش ہیڈکوچ برینڈن میک کولم نے میڈیا سے باتیں کی اور خوشی کا اظہارکیا ہے۔ آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی زگ زیگ چل رہے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا سے طویل جنگ کے بعد تاحیات کپتانی پابندی کا قانون بدلوانے میں کامیاب ہونے کے بعد محدود اوورز…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایک ہی روز نیشنل کرکٹ ٹیم کے 3 اراکین کی شادی،یہ نیشنل کھلاڑی پاکستان کے نہیں بلکہ سری لنکا کے ہیں۔کولمبو میں تینوں کی شادیاں الگ الگ مقامات پر ہوئی ہیں۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا چارتھ اسالنکا،کسن راجیتھا اورپاتھم نسانکا کی یہ شادیاں ہیں۔ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ تینوں کرکٹرزافغانستان کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں سری لنکن ٹیم کا حصہ ہیں،جس کا ایک میچ گزشتہ رات ہی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ تینوں…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اندھیرے میں افطاری کے بعدکراچی میں جیت،امپائر سٹیو بکنر نے وعدہ پوراکیا،ناصر حسین کا انکشاف۔پاکستانی ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 34 میچز سے مسلسل ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹا۔آخری لمحات میں 15 بالز کا کھیل باقی تھا،جب ٹیم ہاری،ایک جانب رات کے گہرے ہوتے اندھیرے تھے تو دوسری جانب پاکستانیوں کے لئے مایوسی کا اندھیرا۔شاید پوراپاکستان ڈوب گیا۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے بھی کچھ کہدیا ہے۔یہ 22 سال…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں کیسے جیتنا ہے،انگلش ہیڈکوچ کی خفیہ پلاننگ سامنے آگئی۔انگلینڈکرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ برینڈن میک کولم کہتے ہیں کہ پاکستان میں کیسے کھیلنا اور جیتنا ہے،اس کی تیاری کرلی گئی ہے۔پلاننگ بھی ہے اور حکمت عملی بھی،بس اب یہ دیکھنا ہے کہ ہم نے جیتنا کیسے ہے۔اس کے لئے پلیئرزکوبتادیا گیا ہے کہ کس کا کیا رول ہے اور کس انداز میں آگے بڑھنا ہے۔ انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا نیوزی لینڈ کے سابق کامیاب کپتان کولم نے جب سے چارج سنبھالا ہے،انگلش ٹیم 7 میں…

Read More