Author: CricAgain Desk

‘ ابوظہبی،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کا پرچہ کاٹ دیا گیا ہے۔32 سالہ پیسر ٹیم کے ساتھ ابوظہبی میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اسلام آباد ان کے ساتھ آسکیں گے۔مارک ووڈ اتوار کےبعد میچ کے آغاز سے 3 روز قبل اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے لیکن فیصلہ ہوگیا ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے اہل نہ  ہونگے۔ پیسر کو آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل کولہے میں چوٹ لگی تھی،اس کے بعد وہ دونوں ناک آئوٹ میچزنہیں کھیل…

Read More

آک لینڈ،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2022 کی ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ایک جیت سے بڑافرق پڑاہے۔پاکستانی ٹیم 5ویں سے چھٹے نمبرپر پہنچ گئی ہے۔نیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ آک لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔اس فتح سے کیوی ٹیم کے120 پوائنٹس ہوگئے۔نتیجہ میں وہ چھٹے سے چوتھے نمبر پر آگیا۔بنگلہ دیش کی 5 ویں اور پاکستان کی چھٹی پوزیشن ہوگئی ہے۔ بڑا اسکور کرکے بھی بھارت کو بڑی شکست،کیویز پہلا ون ڈے جیت گئے نیوزی لینڈ کا اگلا ہدف آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارت ہوگا،ایک…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بھارت کی خوش فہمی ہوا ہوگئی،بڑے اسکور کے باوجود بڑی شکست ہوگئی۔آک لینڈ میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو  وکٹ سے شکست فاش دی۔میزبان ٹیم نے 307 رنزکا ہدف 48 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ بلیک کیپس کی اننگ کی خاص بات یہ تھی کہ ٹام لیتھم 145 کے اسکور پر ناقابل شکست لوٹے۔انہوں نے104 بالیں کھیلیں۔19 چوکے اور 5 چھکے لگائے۔ان کے ساتھ کپتان کین ولیمسن  شاندار 94 رنزپر ناٹ آئوٹ لوٹے۔دونوں نے  چوتھی وکٹ پر221 رنزکی ناقابل شکست شراکت…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد کلب میں شروع ہوگیا ہے۔قومی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی۔ٹریننگ بھی کی اور ساتھ میں کھیل کے تمام شعبوں کے لئے وارم اپ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تک فی الحال رسائی ممکن نہ ہونے پر پاکستانی ٹیم کے لئے اسلام آباد میں پریکٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم 27 نومبر اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ  یکم دسمبر سے شروع ہوگا۔ ریحان احمد پر شین وارن کی پرانی ویڈیو وائرل،پاکستان کے لئے پریشانی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کئے جانے والے حیران کن نام ریحان احمد کے متعلق اسپن کنگ آنجہانی  شین وارن کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے اور اس نے اس لئے توجہ پالی ہے کہ لیگ اسپنر ریحان احمد پاکستانی ٹیسٹ دورے میں ٹیسٹ کیپ لینے والے ہیں۔ کرک اگین نیوز سچ،دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑا سرپرائز کنفرم ریحان احمد کی عمر اس وقت 18 سال ہے،پاکستان میں راولپنڈی،ملتان اور کراچی میں کسی بھی مقام پر انہوں نے ٹیسٹ کیپ پہن لی تو وہ انگلینڈ تاریخ کے کم…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے دورے کے لئے انگلش ٹیم میں انگلینڈ لائنز سے ابوظہبی میں شامل ہونے والے ریحان احمد کی نیوز کرک اگین 45 روز قبل اگرچہ دے چکا تھا لیکن اس کا آفیشل اعتراف کل ہوا تھا،آج انگلینڈ کرکٹ کے ڈائریکٹر راب کی نے انکشاف کیا ہے کہ 18 سالہ لیگ اسپنر کو پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کرنا شروع سے پلان کا حصہ تھا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل جمعہ سے ہورہا ہے۔پہلا میچ آک لینڈ میں ہوگا،جمعہ کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے شروع…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لئے بھی بڑی نصیحت آگئی ہے۔ملک کے سپہ سالار نے ایک دعوت میں کہا ہے کہ جب تک لیڈر اپنی غلطی نہیں مانتا،وہ کامیاب نہیں ہوتا۔یہ باتیں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کہی ہیں۔تقریب میں صدرپاکستان عارف علوی بھی تھے۔ یہ تقریب اور عشائیہ قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہے جانے کے لئے تھا،کیوں تھا کہ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیلا۔ملک کے صدر،آرمی چیف اور پی سی بی کی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ نے خود ہی آئی سی سی کو اپنے خلاف عائد میچ فکسنگ الزامات کی تحقیقات کی دعوتِ دے ڈالی ہے۔اتفاق سے میچ بھی پاکستان کے خلاف ہوا تھا،اس سے ایک چونکا دینے والا ردعمل آیا ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ گزشتہ دنوں سری لنکا کی پارلیمنٹ کے رکن نیلن بندرا نے پارلیمنٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ اس سال جولائی میں سری لنکا میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ سری لنکا خود ہارا تھا۔پاکستان نے 342 رنز کا ریکارڈ ہدف گرائونڈ کی تاریخ کے خلاف جاکر حاصل کیا تھا۔سری لنکا بورڈ نے اس کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ GETTY IMAGES آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رکن اینڈی پائی کرافٹ دسمبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے لیے ریفری ہونگے۔ پی سی بی نے  آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔سات امپائر میں سے تین امپائرز  آئی سی سی ایلیٹ پینل سے ہیں۔ جوئل ولسن احسن رضا کے ساتھ ابتدائی ٹیسٹ کے لیے آن فیلڈ امپائر کے طور پر جوائن کریں گے، جو کہ 2005 کے بعد پاکستانی سرزمین پر دونوں فریقوں کے درمیان پہلا میچ ہوگا۔ماریس ایراسمس تھرڈ امپائر…

Read More

ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ انگلش بیٹرز دورہ پاکستان سے قبل ایک دن کے کھیل میں آدھا ہزار رنز بناگئے۔خوفناک عزائم واضح ہیں۔ کرک اگین نیوز سچ،دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑا سرپرائز کنفرم ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف انگلینڈ کا وارم اپ میچ دھماکے سے شروع ہوا ۔کھیل جھٹکے سے رک گیا دونوں سائیڈ ز سے نکلنے والی آوازیں خوفناک تھیں، کیونکہ زیک کرولی کے ہیلمٹ پر بائونسر پڑا تھا۔ اوپنر کے لیے تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یہ جوش و خروش جوفرا آرچرکا ہی تھا جس نے دھچکا لگایا۔ آرچر مارچ 2021 کے بعد پہلی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے آغاز سے قبل انگلینڈ کا خفیہ سرپرائز آگیا،کرک اگین نے گزشتہ ماہ 11 اور 12 اکتوبر کو اس کا انکشاف کیا تھا۔انگلش تاریخ کے کم عمر ترین کرکٹر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جارہے۔نئی ریکارڈ بک تیار ۔ انگلینڈ نے 18 سالہ لیگ اسپنر آل راؤنڈر ریحان احمد کو آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے لیے اپنے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔  وہ اپنا ڈیبیو کرتے ہیں تو وہ سب سے کم عمر مردوں کے ٹیسٹ کرکٹر بن جائیں گے۔ احمد نے لیسٹر شائر کے لیے صرف تین فرسٹ کلاس میچز کھیلے ہیں اور ٹیسٹ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا کرکٹر ایک سال کے لئے معطل ہوگیا،5 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی 3 رکنی کمیٹی نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ جمیکا کرونا رتنے پر 3 الزامات تھے ۔انہوں نے انکوائری میں اسے تسلیم کیا ہے۔ایک سالہ معطلی کے ساتھ 5 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی ہوگیا ہے۔

Read More