لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے۔بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے: عثمان والاہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پی اس ایل ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 : 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپین لاہور قلندر ایچ بی ایل پی ایس ایل…
Author: CricAgain Desk
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image by daily mail آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور ان کی اہلیہ سابق ہیڈ کوچ کے سنگین الزامات کے بعد ذہنی طور پر مفلوج ہوگئے،سڈنی کے بیچ پر پناہ لی لیکن سکون نہ ملا،سر پکڑے چکرا گئے ۔ ڈیلی میل نے رپورٹ کیا ہے کہ پیٹ کمنز اور انکی وائف بیکی پناہ لینے اور ذہنی سکون کے لیے سڈنی کے ساحلی پٹی پر گئے تھے لیکن ان کے چہرے پرسکون نہ تھے۔نتیجہ میں ایک موقع پر ان کی اہلیہ سر پڑے پائی گئی ہیں۔ اس سال کے شروع میں کرکٹ آسٹریلیا نے اس وقت…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نئی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ نیلے آسمان کے نیچے،تصویر میں آسمان بھی صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا ۔پہلے مرحلے میں تین جبکہ دوسرے مرحلے میں چار ٹیمیں شریک ہوں گی۔ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنر اپ کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے ۔ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں میچز کھیلے جائیں گے پاکستان…
انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آفیشلی ایکشن میں اب آرہی ہے۔پریکٹس میچ شیڈول تھا لیکن یہ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ آج بدھ کو انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ میں اولی پوپ کو پہلی بار انگلینڈ کی کپتانی کے لیے ترقی ملی ہے۔بین اسٹوکس نہیں کھیلیں گے۔پوپ کو اس ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے جو بدھ کو ابوظہبی میں ہونے والے میچ کے لیے میدان میں اترے گی، سٹوکس کے تین دن میں حصہ لینے کا امکان نہیں ہے کیونکہ وہ اگلی جمعرات کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قیادت…
کراسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے جارح مزاج کرکٹر مارٹن گپٹل کا کیریئر قریب خاتمہ کی جانب ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے انہیں سنٹرل کنٹریکٹ سے نکال دیا ہے،بظاہر یہی کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اوپنر کی درخواست پر کیا گیا ہے لیکن واقعہ یہ ہے کہ حالیہ ٹی 20 ورلڈکپ میں وہ کیوی اسکواڈ کا حصہ تھے مگر وہ قابل اعتماد نہ تھے۔ان کی جگہ فن ایلن کھیلتے پائے گئے تھے۔ رمیز راجہ ،برٹش ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات ،پنڈی میں سکیورٹی دورہ،کیا ہونے جارہا نیوزی لینڈ کرکٹ نے حالیہ عرصہ میں دوسرے بڑے کھلاڑی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں رمیز راجہ نے اپنے سابق کپتان کی خیریت دریافت کی اور کہا ہے کہ کرکٹ برادری ان پر حملہ کی نیوز سن کراپ سیٹ تھی۔ ادھر اسی وقت انگلینڈ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے بھی ملاقات کی ہے اور مختلف موضوعات ،انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر بات کی ۔ ادھر راولپنڈی میں برطانوی ہائی کمیشن اور سکیورٹی ٹیم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا،پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ کے انتظامات…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ getty Images انگلینڈ کا باجا بج گیا،میلبرن سے پائوں اکھڑ گئے،3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ ہوگیا۔آخری میچ میں تو ذلت ہی ہوگئی۔ٹیم ڈک ورتھ پر 221 رنز کی بڑی ذلت سے دوچار ہوئی۔ ڈیوڈ وارنر کے گلوز خاتون کے پاس،چوما یا سونگھا،نیا ڈرامہ آسٹریلیا نے وارنر اور ہیڈ کی سنچریزکی وجہ سے 48 اوورز میں 5 وکٹ پر 355 اسکور کئے تھے،اب ڈک ورتھ پر ہی 48 اوورز میں 364 رنزکا ہدف ملا لیکن انگلش ٹیم 32 ویں اوور میں صرف142 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،جیسن رائے 33 کے ساتھ نمایاں بنے۔آسٹریلیا کےایڈم زمپا نے 31…
نیپئر،کرک اگین رپورٹ Getty Images نیوزی لینڈ اور بھارت کا تیسرا ٹی 20 میچ ٹائی ہوگیا۔یوں 3 میچزکی سیریز بھارت 0-1 سے جیت گیا۔نیپئر میں کھیلے گئے آخری میچ ڈرامہ ثابت ہوا۔سنسنی خیز میچ کے بعد مقابلہ ڈک ورتھ پر ٹائی نتیجہ کے ساتھ ختم ہوا۔سپر اوور کی نوبت ہی نہ آسکی۔ معاملہ کچھ یوں ہوا کہ بھارت نے 161 رنزکے تعاقب میں4 وکٹ پر 9 اوورز میں 75 اسکور بنائے تھے۔بارش کے باعث 9 اوورز پر ڈک ورتھ پر بھارت کو 76 اسکور درکار تھا،1 رن کی کمی نے میچ برابر کردیا۔ سیریز کا ایک میچ بھارت جیتا تھا،ایک…
میلبورن ،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کے گلوز کرکٹ فینز کے ہوتے اس کی ماں کے پاس چلے گئے،والدہ نے گلوز کو چونا یا سونگھا،اس پر بحث چل پڑی ہے اور ساتھ ہی تبصرے ہیں ۔ واقعہ یہ ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میلبرن کے تیسرے ون ڈے میچ میں وارنر شاندار سنچری مکمل کرکے جب گرائونڈ سے باہر جارہے تھے تو انہوں نے اپنے گلوز ایک بچے کی جانب اچھال دیئے،جس نے اس کو کیچ پکڑا اور ناقابل یقین انداز میں وہ دوڑتا ہوا اپنی والدہ کی جانب گیا،وہاں میچ دیکھنے کے لئے مختصر فیملی موجود تھی۔…
ملیبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images میلبرن میں 10 روز قبل ٹی 20 ورلڈکپ جییتنے والے انگلش بائولرز لائن ولینتھ بھول گئے۔رنز کی بھرمار۔اوپننگ وکٹ پر آسٹریلیا کا دوسرا بہترین شراکت ریکارڈ۔انگلش ٹیم پر رنز کا سیلاب آگیا ہے۔ ایم سی جی میں مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔آسٹریلیا کے اوپنرز ٹریوس ہیڈ اور ڈیوڈ وارنر نے سنچری نہیں،ڈبل سنچری نہیں بلکہ ٹرپل سنچری کے قریب کی شراکت بناڈالی۔انگلش گیند باز تماشہ بنے رہے۔38 اوورز اایک بال پر 269 رنزکی شراکت آسٹریلیا تاریخ کی اس وکٹ پر دوسری بہترین پارٹبر شپ ہے۔اس سے قبل …
کرک اگین اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹانگ مذاق مذاق میں ٹوٹ گئی۔یہ بات انہوں نے اپنے زخمی ہونے کے قریب 10 روز بعد کی ہے۔کہتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کی رات تھی،ہم 50 دوست اپنی بیگمات کے ساتھ ایک تقریب میں تھے۔ہلکی بارش تھی،مجھے یہ سوجھا کہ میں تھوڑا بھاگ کر ایک مذاق کروں،4 قدموں کے بعد میرا پائوں پھسلا اور پھر میری ٹانگ 2 جگہ سے ٹوٹ گئی۔اب اپنے موسم گرما کے ہوم کرکٹ سیزن سے آئوٹ ہوں۔میں احمق تو نہیں تھا لیکن اسے کیا کہوں،کیا…
لندن،ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے ایک شکوہ نے انگلینڈ کو ایک بڑی تقرری پر مجبور کردیا ہے۔نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے عین لمحات میں ایک نیا عہدہ رکھ دیا ہے۔یوں انگلش ٹیم پاکستان کے 25 روزہ دورے پر ایک نئی تقرری کے ساتھ آئے گی۔ انگلینڈ نے اپنے اسکواڈ کے لئے ایک شیف کی تقرری کی ہے،جس کا کام صبح،دوپہر اور شام یہ جائزہ لینا ہوگا کہ پاکستان میں قیام کے دوران انگلش کھلاڑیوں وسٹاف کے لئے معیاری کھانے بن رہے ہیں یا نہیں۔ کھانے کی تیاری اور ٹیلر مینو کی نگرانی کے لیے محسوس کیا…