Author: CricAgain Desk

عمران عثمانی Getty Images پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز سرپر ہے۔یہ اس لئے بھی کہ تاریخی سیریز ہے۔17 برس بعد پاکستان میں یہ سیریز ہے،اس حوالہ سے متعدد جہتوں سےجائزہ لیاجاسکتا ہے۔کرک اگین نے یہاں متعددحوالوں سے تاریخی طورپر پاکستان انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا جائزہ لیا ہے۔تلخ واقعات کا ذکر بھی ہوچکا ہے۔ایک واقعہ ایسا ہے کہ جس کا الگ ذکر ضروری تھا۔ کرکٹ فکسنگ،سپاٹ فکسنگ،بال ٹیمپرنگ،ناقص امپائرنگ،گالم گلوچ،ڈیپوٹیشن ،دھکاکےتک کے واقعات کے ساتھ ایک واقعہ پچ ٹمپرنگ کا بھی ہے۔اتفاق سے یہ واقعہ انگلینڈ کے آخری دورہ پاکستان کا ہے۔2005 میں فیصل آباد ٹیسٹ 3 بڑے واقعات کی وجہ…

Read More

عمران عثمانی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔یہ اسلئے بھی اہم ہے کہ سال کے شروع میں آسٹریلیا کی ٹیم آئی تھی۔سال کے آخر میں دوسری بڑی ٹیم یہاں ایکشن میں ہوگی۔کرک اگین نے سابقہ سیریز،میچز اور دیگر ریکارڈز کے ساتھ تنازعات،واقعات پر مفصل رپورٹیں شائع کی ہیں۔یہ سلسلہ جاری ہے۔اسی سلسلہ میں ایک الگ سے مضمون سابقہ و آخری دورہ پاکستان کے حوالہ سے پیش خدمت ہے۔ پاکستان نے 2005 کے اس انگلینڈ کے آخری دورے کو مہمانوں کے لئے کڑوا کردیا تھا،جب ایشز جیت کر یہاں آنے والے ہارگئے۔وہ…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Getty Images سری لنکا خودکار انداز میں ورلڈکپ 2023 میں جانے سے ایک قدم اور دور ہوگیا۔افغانستان دروازے پر پہنچ گیا ہے،اب اس کی براہ راست شرکت یقینی ہوگئی ہے۔ایسا کیا ہوا ہے۔ پالی کیلے میں کھیلاگیا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔اس کے بعد سری لنکا کو صرف 5 پوائنٹس ملے ہیں،اس سے اس کی مہم دم توڑتی نظر آرہی ہے جب کہ افغانستان مزید 5 پوائنٹس کے ساتھ اپنا کھاتہ 115 تک پہنچاچکا ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر،پاکستان ورلڈکپ 2023 کےلئے کنفرم پہلے میچ کے برعکس دوسرے  ون ڈے میچ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی غیر ملک میں مداحوں کے درمیان حیرت کا شکار ہوگئے،جب انہوں نے سوال کیا کہ کون سا کرکٹر پسند ہے یا کسے جانتے ہو۔جواب میں بھارتی پلیئرز کا سن کر وہ بے اختیار بول اٹھے کہ پاکستانی کوئی نہیں؟یہ سب تھائی لینڈ کے ایک ریستوران میں ہوا ۔ انہوں نے مداحوں سے جب یہ کہا کہ پاکستانی کوئی بھی نہیں تو جواب میں ان کو کہا گیا کہ آپ ہیں نا۔ بوم بوم آفریدی دھونی اور کوہلی کا سن کر پہلے حیرت میں آئے اور پھر…

Read More

عمران عثمانی بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ہملٹن میں ساراد بارش رہی۔میچ کو 29 اوورز فی اننگ تک محدود کرکے کوشش کی گئی۔بھارتی ٹیم نے 12 اوورز5 بالز تک ایک وکٹ پر 89 رنزبنائے تھے کہ پھر تیز بارش ہوگئی،امپائرز نے باہمی مشاورت کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔یوں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں اب کیوی ٹیم کو 0-1 کی ناقابل شکست برتری ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کو 5،5 پوائنٹس ملے ہیں۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق پاکستان نے ورلڈکپ 2023 کا ٹکٹ براہ راست حاصل کرلیا…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جب علی الصبح اسلام آباد پہنچی تو اس کی ابتدائی نیوز کرک اگین نے فوری  بریک کی تھی لیکن اس کے بعد پی سی بی نے کچھ فوٹیج جاری کی ہیں کہ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لئے آنے والی ٹیم کا استقبال کیسا ہوا۔ ایئرپورٹ سے ہوٹل اور پھر ہوٹل میں کھلاڑیوں کا کیسا ریڈ کارپٹ استقبال ہوا ہے۔پی سی بی کے مطابق انگلش کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔گفٹ بھی تھے۔جگہ جگہ سکیورٹی ٹیمیں تھیں۔ہوٹل میں بھرپور استقبال ہوا۔کھلاڑیوں کو صدارتی سکیورٹی میں لایا گیا اور…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ تمام خدشات ختم،تمام اندازے حقائق میں تبدیل۔انگگلش ٹیسٹ اسکواڈ 17 سال کے بڑے وقفہ کے بعد اسلام آباد اترگیا۔ایئرپورٹ پر مقامی حکام اور پی سی بی آفیشلز نے استقبال کیا۔یہ اس لئے بھی اہم وقت تھا کہ چند گھنٹے قبل تک اسلام آباد لاک ڈائون تھا،جڑواں شہر راولپنڈی اور قرب وجوار کے شہروں میں ٹریفک سٹاپ تھی۔انسانوں کا سمندر تھا،جہاں  یہ سب ناممکن سا تھا۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،درجن بھر تنازعات،2 ممالک کی کرکٹ یا آقاکےسامنے غلام انگلینڈ کرکٹ ٹیم بین سٹوکس کی قیادت  میں غیر ملکی پرواز سے دبئی سےا ڑی اور اسلام آباد اتری۔ای سی…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مزے،دی ہنڈرڈ کی بولی ریکارڈ لگ گئی۔400 ملین ڈالرزکی بولی نے پورے انگلینڈکرکٹ سسٹم کو ہرادیا ہے۔ای سی بی کو نجی ادارے سے اتنی بڑی بولی ملی ہے کہ فرسٹ کلاس کائونٹیز پریشان ہوگئی ہیں کہ ان کی رقم ادھر سے ادھر جارہی ہے۔ پاکستان کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کا بز بال پاکستان میں غیر موثر ہوگا۔انہوں نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران جو بزبال استعمال کرتا ہے،پاکستان میں اس کے اثرات زیادہ نہیں ہونگے۔انگلش کیمپ ٹیسٹ میچزکے دوران پویلین سے کوڈ ورڈز میں فیلڈ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آپ نے ہمیشہ یہ تو سنا،دیکھا اور پڑھا ہوگا کہ کم روشنی،بادل،بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا لیکن یہ تو بہت کم ہوا ہوگا کہ روشنی کی وجہ سے کھیل بند ہوجائے۔ایک بار نیوزی لینڈ میں ایسا ہوا تھا،یہ بات بھی پرانی ہے۔ تازہ ترین واقعہ آسٹریلیا میں ہوا ہے۔سڈنی میں ویمنز بگ بیش لیگ فائنل تھا،اس دوران شام میں سورج کی لائٹ نے کھیل روکنے پر مجبور کیا۔الیسا ہیلی کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں تھی،اس کی کھلاڑی اننگ جاری نہ رکھ سکیں۔کھیل روکنا پڑا۔امپائرز نے اتفاق کیا کہ غروب ہوتے سورج کی روشنی…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی تحریر پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ایک اور ٹیسٹ سیریز شروع ہونے کو ہے۔اس بار 17 برس بعد پاکستان کے میدان آباد ہونے جارہے ہیں جو اپنی جگہ ایک منفرد سی بات ہے لیکن چونکہ درمیان میں پاکستان میں دہشت گردی واقعات اور نیوٹرل وینیو کی وجہ سے کرکٹ ممکن نہ تھی۔اس بار انگلش ٹیم کی یہ سیریز اس لئے بھی یقینی ہے کہ یہی ٹیم ستمبر اکتوبر میں 7 ٹی 20 میچزکراچی اور لاہور میں کھیل چکی ہے۔اب ٹیسٹ سیریز ہے،۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا عنوان ہے۔بظاہر دونوں ٹیموں میں چڑنے اور لڑنے والی کوئی بات…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ بڑااپسیٹ،افغانستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 60 رنزسے جیت لیا ہے۔آئی لینڈرز کے دورے پر موجود افغانستان ٹیم نے پالی کیلے میں میزبان ٹیم کو پچھاڑ کررکھ دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر مقررہ 50 اوورز میں8 وکٹ پر 294 اسکور بنائے۔ابراہیم زردان نے شاندار سنچری اسکور کی،انہوں نے 106 رنزکی اننگ کھیلی۔رحمت شاہ نے 52 رنزبنائے۔ایک موقع پر 38 اوورز میں اسکور 2 وکٹ پر 232 رنزتھا۔12 اوورز میں 100کی امید تھی لیکن پھر آئی لینڈرز نے بیک کیا اور مہمان ٹیم کو294 اسکور تک محدود کیا۔8 وکٹیں لیں۔اسپنر ہاسارنگا…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کاطنزیہ بیان بھارتی میڈیا کی زینت بناہے۔کرکٹ کے راجہ نے کہا ہے کہ کون بھارت کا ورلڈکپ دیکھے گا،جب پاکستان وہاں نہیں ہوگا،انہوں نے یہ بات بھارتی بورڈ کی اس لائن کی کاٹ میں کی ہے،جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی ٹیم 2023 ایشیا کپ کے لئے پاکستان نہیں آئے گی۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم نے سال میں 2 بار بھارت کو ہرادیا،ہم نے ابھی فائنل کھیلا،ہم نے ایشیا کپ کا فائنل کھیلا۔اگر بھارتی ٹیم اگلے سالا یشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئے گی تو ہم…

Read More