| | | | |

امام ہسپتال،انگلینڈ ٹیم گھنٹہ میں کام کرگئی،پاکستان کو ملتان ٹیسٹ کا حتمی ہدف

ملتان،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ کو ہرانے کے لئے ایک بار پھر  355 رنزکا ہدف سیٹ۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح قریب ایک گھنٹہ کے کھیل کے بعد انگلینڈ ٹیم  275 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہیری بروکس نے سنچری کی۔وہ 108 رنزبناکر گئے۔بین سٹوکس نے41 رنزبنائے۔

دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے

ابرار احمد نے 120 رنزدے کر 4 اورزاہد محمود نے 3 آئوٹ کئے۔ابرار احمد نے میچ میں 234 رنز کے عوض 11 وکٹیں لیں۔

پاکستان کو اب 355 اسکور بنانے ہیں۔پنڈی ٹیسٹ میں 343 اسکور نہیں بن پائے تھے۔اوپنر امام الحق بھی مکمل فٹ نہیں ہیں اور سکین کرکے  واپسی کررہے ہیں۔

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *