لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 25 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل یہ 7 ٹیسٹ میچز میں سے 2 سری لنکا، 3 انگلینڈ اور 2 نیوزی لینڈ کے خلاف…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر۔پاکستان کے سابق کپتتان وسیم اکرم بھی غصہ میں آگئے ہیں،ویسے ان دنوں ان کے کپتان عمران کا غصہ چھایا ہے لیکن اب وسیم اکرم کس بات پر غصہ کررہے ہیں۔ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ واقعہ یہ ہے کہ وسیم اکرم نے ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ تھری پیس سوٹ میں نہارہے ہیں۔وسیم اکرم ساتھ بڑے عجب انداز میں بتارہے ہیں کہ میں نے گزشتہ سال اپنے سوئمنگ…
جدہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کے لئے سعودی عرب موجود ہیں،انہوں نے مکہ سے اپنی تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ عمرہ کی ادائیگی کے لباس میں موجود ہیں۔ شاداب خان نے لکھا ہے کہ الحمدللہ،میں عمرہ اداکیا،میں نے ملک کی سلامتی،تقری،امن اور خوشحالی کے ساتھ استحکام کی دعائیں مانگی ہیں۔اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ پاکستان میں ان دنوں سیاسی حالات خراب ہیں۔عمران…
ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ۔کمال ہی ہوگیا،پاکستان کرکٹ ٹیم سے نکالے جانے والے،پھر پرفارمنس کی بنیاد پر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں سلیکٹ ہوکر ایک اضافی یا فالتو پلیئر کی طرح صرف ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے شان مسعود نے انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوسرے ہی میچ میں ڈبل سنچری جڑدی۔ پاکستان کا بیرونی دورہ کنفرم،آئی پی ایل اور کائونٹی کرکٹ اپ ڈیٹ ڈربی میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز ڈربی شائر کائونٹی نے سسیکس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔55 اور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی۔ باقی دو میچز تین اور پانچ جون کو کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام میچز کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز میں شرکت کے لیے دونوں ٹیمیں 19 مئی کو کراچی پہنچیں گی۔ یہاں تین روزہ ٹریننگ سیشن کے بعد دونوں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ File Photo,AFP پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ کرے گی،آئی لینڈرز کے کڑے سیاسی حالات کے باوجود پاکستان نے 2 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ سیریز کے لئے سری لنکا کو دورے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ٹیم جولائی اور اگست میں سری لنکا میں کھیلے گی۔یہی نہیں بلکہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ کے لئے اپنا دورہ تھوڑا طویل رکھے گی،وہاں اس سال ٹی 20 ایشیا کپ بھی شیڈول ہے۔ جاوید میاں داد نے پی سی بی کے زیر اہتمام آج گاواسگر کو کیوں سلیوٹ مارا پاکستان کا بیرونی دورہ کنفرم،آئی پی ایل اور کائونٹی کرکٹ…
پشاور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی نئی اننگ شروع ہوگئی۔پشاور سے انہوں نے سیاسی کیریئر کے ڈرامائی موڑ میں اپنی اہم ترین اننگ کا آغاز کردیا ہے۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سابق وزیر اعظم نے جلسہ عام سے خطاب کیا،یہ اس لئے اہم ترین ہے کہ بطور وزیر اعظم معزولی کے بعد یہ ان کا پہلا جلسہ عام تھا۔پاکستانی عوام کو ان سے اہم ترین انکشافات اور مستقبل کی پلاننگ کی توقع تھی،اس لئے جلسہ میں حاضرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔سوشل میڈیا،نیشنل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان سمیت…
کرک اگین رپورٹ جاوید میاں داد نے 13 اپریل 2022 کو پاکستان میں بھارت کے بیٹر سنیل گاواسگر کو سلیوٹ کردیا،ساتھ میں کیپ کو بھی سیدھا کیا،کہا کہ اس سے درست سلیوٹ ہوگا۔پھر انہوں نے سلیوٹ کیا،یہ سب پی سی بی کی پوسٹ کارڈ کی 39 ویں قسط میں سامنے آیاہے۔ جاوید میاں داد کہتے ہیں کہ میرے والد نے میری حوصلہ افزائی عجب انداز میں کی،میں 100 کرکے آتا تو کہتے تھے کہ 100 کرکے کیسے آئوٹ ہوگئے،اسی طرح وہ ناٹ آئوٹ آنے پر خوش ہوتے تھے۔ لبوشین کے ساتھ میاں داد آگئے،شاہین پھر بائولر،کیا ہوا آخر جاوید میاں…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط جاری کردی گئی لبوشین کے ساتھ میاں داد آگئے،شاہین پھر بائولر،کیا ہوا آخر۔ پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر مارنس لیبوشین سمیت پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد اور بلوچستان کے اسپنر آفتاب احمد نے شرکت کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی شاہین شاہ آفریدی کا کہناہےکہ اس سیریز سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نےآخری مرتبہ 2019 میں آسٹریلیا کا دورہ…
کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا مستقبل کلیئر،اہم پیش رفت،رضوان کہاں ایکشن میں آنے والے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کے ٹاپ اسٹارز میں ہیں،ان کی کہیں بھی ،کسی بھی نوعیت کی ایکسرسائز مانیٹر ہوگی،بات اگر انگلش کائونٹی کی ہوتو زیادہ توجہ کا باعث بنے گی،اس لئے کہ ریڈ بال فارمیٹ میں انہیں ٹی 20 جیسی مقبولیت تو حاصل نہیں ہے لیکن اس سال وہ کائونٹی میں اپنی بیٹنگ سے اس بابت بھی بڑی سند لے سکتے ہیں۔ محمد رضوان انگلینڈ پہنچ گئے ہیں،انہوں نے اپنی اپنی کائونٹی…
لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار اور ملک کے لئے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جمی اینڈرسن نئے ہوم سیزن کے آغاز میں اپنے ملکی سلیکٹرز کے خلاف بول اٹھے،انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مجھے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کیوں ڈراپ کیا گیا۔ آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا جمی اینڈرسن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ڈراپ کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ساتھ میں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ انہیں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ وہ اگلے پلان میں شامل…
کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے عمران خان پر تنقید کرتے اپنی اصلیت کھول دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ سالوں کی چلتی روایات،افواہوں،تقریبات اور چہ مگویوں کی تصدیق کردی ہے۔آج انہوں نے وہ بیان جاری کیا ہے،اس سے ان کی گزشتہ سال کی ایک خاص ادارے کے تحت چلتی مہم اور اس پر چلنے والی خبروں کی خود ہی تصدیق کردی ہے۔ اپنے دور میں مبینہ طور پر ایک اوسط درجہ کے آل رائونڈر کے طور پر کرکٹ ٹیم پر 2 عشروں تک رہنے،متعدد شکستوں کو نہ ٹال سکنے والےشاہد خان آفریدی نے آج …