کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا۔آسٹریلیا نے ایک بار پھر 25 منٹ کی بیٹنگ کے بعد اننگ ڈکلیئر کردی۔100 اسکور سے بھی کم پر اننگ ختم کی گئی۔ایسا لگا کہ جیسےآسٹریلیا نے کل سے اب تک وقت ہی گزارا ہے ہے۔ کراچی میں ہمیشہ ناکام رہنے والا آسٹریلیا اس بار بھی نامراد ہوسکتا،پاکستان کو کیسی مدد حاصل کینگروز نے منگل کو کراچی ٹیسٹ کی چوتھی صبح 81 رنز 1 وکٹ سے اننگ شروع کی،16 رنزکے اضافہ سے جیسے ہی 97 اسکور پر مارنوس پنوشین آئوٹ ہوئے تو پیٹ کمنز نے…
Author: admin
کرک اگین تجزیاتی رپورٹ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں شکست کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔گزشتہ ٹیسٹ ڈرا کھیلنے والی قومی ٹیم اگر ہوم گرائونڈ میں یہ میچ بھی نہ جیت سکی اور ہارگئی تو اس کی ٹیبل پر کیا پوزیشن ہوگی۔عام طور پر آئی سی سی اپ ڈیٹ ٹیبل جاری کرتی ہے۔کرک اگین کے پڑھنے والے جانتے ہیں کہ ہم یہاں وقت سے قبل پوزیشن بتادیتے ہیں جو درست ثابت ہوتی ہیں۔ محمد یوسف دفاع میں آگئے،انضمام الحق پھر آگ بگولہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پیر کو سری لنکا بھارت سے ہارکر 5 ویں نمبر پر…
کرک اگین رپورٹ کیا پاکستان آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ہارنے جارہا ہے۔آسٹریلیا 1956 سے 1998 تک 8 کوشش کرچکاہے۔5 بار ہارا ہے۔3 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔ایک سے زائد بار آسٹریلیا کو کراچی میں فتح کے مواقع ملے لیکن اس کی بدقسمتی تھی،کراچی کی اپنی تاریخ تھی یا پاکستان کی خوش قسمتی کہ آسٹریلیا 3 بار یقینی جیت کے قریب آکر بھی کراچی کا قلعہ فتح نہیں کرسکا تھا۔سوال یہ ہے کہ 66 سالوں میں جو آسٹریلیا کو حاصل نہیں ہوا۔کیا وہ اب اسے مل جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد یوسف دفاع میں آگئے،انضمام الحق پھر آگ بگولہ۔،پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پاکستان کی ناقص کارکردگی کا دفاع کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ٹیم کم بیک کرے گی۔ یہ کہانی ہے۔کہانیاں ہیں۔دفاع ہے،یہی اگر ٹی وی پر بیٹھے ہوتے تو کچھ اور کہتے۔ آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا انضمام الحق کہتے ہیں کہ جب ایک ٹیم 600 کے قریب اسکور کرتی ہے تو اکثر ایسا ہوجاتا ہے کہ اگلی ٹیم 250سے 300 کے درمیان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اور خواتین کرکٹ کے حوالے سے نئے منصوبے بنالئے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی میں اس پر کھلی بات کی ہے ۔ان کی گفتگو سے اہم اقدامات کی توقع ہے۔نمایاں پوائنٹس یہ ہیں۔ پی ایس ایل میں نیلامی سسٹم پی ایس ایل میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر مختلف شہروں میں خواتین کا پی ایس ایل خواتین کی ڈومیسٹک ٹیمیں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو آئی پی ایل کی ٹکر کا بنانے کے لئے ڈرافٹنگ…
کراچی،بںنگلور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا۔ آسٹریلیا نے کراچی کی اسی پچ پر دوسری اننگ کے 17 اوورز میں صرف 1 وکٹ کھوکر دنیا کو بتا دیا کہ وکٹ خراب نہیں ہوئی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے خاتمہ پر یہ اسکور کیا تھا ۔اس طرح اس کی مجموعی برتری 489 رنز کی ہوگئی ہے۔9 وکٹیں باقی ہیں۔واحد وکٹ وارنر کی گری ہے ۔حسن علی نے شکار کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم 148 پر ڈھیر ہوئی۔اور اس سے پہلے آسٹریلیا نے پہلی اننگ 556 رنز…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کی کانپیں ٹانگ گئی،کراچی میں ٹیم 148 پر ڈھیر،کرک اگین تجزیہ سچ۔کرک اگین تجزیہ کے مطابق ہی مچکل سٹارک کی ریورس سوئنگ نے پاکستان کی کمر توڑ ڈالی۔کرک اگین نے جو گزشتہ رات لکھا تھا،وہی ہوا۔اب ایک اور بات نوٹ کرلیں۔پاکستان تاریخ میں پہلی بار کراچی میں آسٹریلیا سے ہارنے کے خطرے میں چلاگیا۔1956 سے اب تک آسٹریلیا یہاں 8 میچزکھیل کر سنگل میچ بھی نہیں جیتا۔5 ہارا۔3 ڈرا رہے تھے۔ آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کانپیں…
ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری،جنوبی افریقا نے مسلسل تیسری جیت اپنے نام کرلی،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی شکستوں کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل ہوگئی ہے۔ ناکام ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 235 اسکور کرسکی۔جنوبی افریقا نے ہدف4 بالیں قبل 7وکٹ پر پورا کرلیا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش سے ہاری تھی،اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور انگلینڈ ایسی ٹیمیں رہ گئی ہیں جو پوائنٹس کا کھاتہ نہیں کھول سکی ہیں۔ ادھر کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے دوسرے اوپنرامام الحق بھی آئوٹ ہوگئے ہیں،،انہیں لیتھن…
کراچی،کرک اگین رپورٹ آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ۔مارنوس لبوشین کے رن آئوٹ ہونے کا حساب آسٹریلیا نے چکادیا،پاکستان کے ان فارم اوپنر عبداللہ شفیق بھی لبشین کی طرح اپنی غلطی اور حماقت سے رن آئوٹ ہوگئے۔اسپنر نیتھن کی بال امام نے کھیلی،عبداللہ دوڑ پڑے،درمیان میں موجود فیلڈرز کی جہ سے وکٹ کے باہر کی جانب بھاگتے گئے۔دوسرے اسپنر نیتھن لائن کیڈایریکٹ تھرو نے ان کی 13 رنزکی اننگ کا خاتمہ کردیا۔پاکستان کے لئے یہ بڑا دھچکا تھا۔اس طرح 2 اسپنرز نے گھیر کر پاکستان کو نقصان پہنچادیا۔ کراچی…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش نے بھی پاکستان کوہرادیا۔آئی سی سی ویمز ورلڈکپ میچ میں اس نے ایک روزہ کرکٹ کا بڑا اسکور کرلیا۔یہی نہیں سدرہ امین نے سنچری کرلی۔بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلی جیت بھی رقم کرلی ہے۔ایسا لگا ہے کہ جیسے سدرہ امین نے اپنی ذات کے لئے سنچری اننگ کھیلی۔سلو بیٹنگ نے تھوڑا ریٹ بڑھادیا،ایسے میں ٹیم کی تمام کھلاڑی پزل ہوگئیں۔ ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی پہلے بائولنگ،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آج سری لنکا ہارا تو کیاہوگا ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کو ایک موقع پر 15 اوورزمیں جیت کے…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے،دونوں ٹیمیں ایونٹ میں تاحال فتح کا کھاتہ کھول نہیں سکی ہیں۔آج کے میچ میں گرین کیپس سے بہترکاردکردگی کی توقع ہے۔ ادھر بنگلور میں سری لنکن ٹیم بھارت کے خلاف پنک بال ڈے نائٹ ٹیسٹ میں یقینی شکست سے دوچار ہے،آج کھیل کے تیسرے ہی روز اسے شکست ہوسکتی ہے۔447 رنزکے بڑے ہدف کےتعاقب میں 28 پر اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ تھا۔ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر…
کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم۔پاکستان میں بننے والی پچز پرتنقیدکا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوگیا ہے۔انضمام الحق کے بعد ایک اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پی سی بی پر تنقید کی ہے۔معاملہ صرف یہاں تک ہی محدود نہیں رہا،آسٹریلیا کرکٹ حلقوں میں تو اپنی ہی ٹیم کو پکڑلیا گیا،پیٹ کمنز کا پاگل پن کہا گیا۔2 دن کی سست بلے بازی کو ڈرپوک ورک سے تعبیر کیا گیا،دوسرے روز انننگ ڈکلیئر نہ کرنے کے فیصلے کو انتہائی ناپسندیدگی سے دیکھا گیا ہے۔ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام…