عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا چوتھا ایڈیشن 2012 میں سری لنکا میں کھیلا گیا،ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ ٹی 20 ورلڈکپ پہلی بار ایشیا میں ہورہا تھا۔اس سے قبل جنوبی افریقا،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میزبان تھے۔یوں تیز ترین فارمیٹ جیتنے کا موقع ایشین ممالک کو اپنے ملک میں حاصل ہونے جارہا تھا لیکن پاکستان،بھارت اور میزبان سری لنکا یہ اعزاز اپنے پاس نہ رکھ سکے اور ایک ایسا ملک ورلڈٹی 20 چیمپئن بنا جو اس سے قبل کبھی فائنل بھی نہیں کھیلا تھا۔ ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال…
Author: admin
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Image by ACC/Twitter ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔بنگلہ دیش میں ایونٹ کا آغاز گزشتہ روز ہوگیا تھا۔ٹورنامنٹ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے۔ اتوار کو سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا کرکٹ ٹیم پاکستانی خواتین کے خلاف پہلے بیٹنگ کرکے صرف57 رنزبناسکی۔اہم بات یہ تھی کہ اس کی پوری ٹیم آئوٹ نہیں ہوئی بلکہ 16 ویں اوو میں 48 رنزپر 9 ویں وکٹ گرنے کےباوجود اس کی آخری پیئرز ناٹ آئوٹ گئیں اور ٹیم 20 اوورز پورے کھیل گئی۔4 کھلاڑی صفر پر گئیں۔9 کھلاڑی ڈبل…
لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ یہ آرٹیکل اگر ان سطور سے شروع کیا جائے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف کبھی بھی ایک سے زائد میچزکی باہمی ٹی 20 سیریز نہیں جیت سکا ہے تو پڑھنے والوں پر مایوسی طاری ہوگی،حقائق بس یہی ہیں۔پھر 7 میچز کی طویل باہمی سیریز تو پہلی بار ہوئی ہے۔پاکستان کا ہوم میدان ہے۔اپنی کنڈیشنز ہیں۔انگلش ٹیم میں کئی بڑے نام نہیں ہیں،اس کے باوجود 6 میچز تک سیریز کا ن جیت سکنا دوسرا تاریک پہلو ہے۔منظرنامہ تو یہی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ آج 2 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 7 واں مگر فیصلہ کن…
لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر کے نئے کپتان شان مسعود کا کائونٹی سے متعلق اہم معلومات لینےکا انکشاف۔ڈربی شائر کائونٹی 2 سال سے نسلی پرستی کے سنگین الزامات اور اس کے مرکزی کردار عظیم رفیق کے انکشافات کے بعد سزائوں کے عمل سے گزررہی ہے،اس کا امیج تباہ ہوگیا ہے،ٹیم دویژن ون سے ڈویشن2 میں چلی گئی ہے۔ایسے میں اگر کوئی ایشین اوروہ بھی پاکستانی ہو تو چیلنج مشکل ہی نہیں بہت مشکل ہے۔یہاں اس چیلنج کو قبول کیا گیا ہے۔انکشاف ہوا ہے کہ شان مسعود جو کہ کپتان بنائے گئے ہیں،ان کے کائونٹی کے بارےمیں خفیہ روابط ہیں۔ڈیود…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف فائنل میچ سے ایک روز قبل تفریحی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ہوٹل میں کھلاڑی مختلف سرگرمیوں میں دیکھے گئے،ایسی ہی ایک سرگرمی کرکٹر آصف علی کے آس پاس ہوئی ہے۔ آصف علی کی آج سالگرہ ہے۔کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ منائی۔چھکے لگیں نہ لگیں،آصف علی سالگرہ کیک کاٹتے ہوئے ہلکا پھلکا ڈانس ضرورکرتے پائے گئے۔ ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی لیکن اہم بات یہ دیکھنے میں آئی ہے کہ کسی بھی ساتھی کرکٹر نے زیادہ ہلا گلا نہیں کیا۔کسی نے کوئی بڑی موومنٹ نہیں کی۔ خود ساختہ کرکٹ دوری ختم،سابق…
کولمبو،سڈنی:کرک اگین رپورٹ سری لنکا کانام آج کے دنوں میں بہت بلند ہوگیا ہے۔3 ہفتے قبل تک تھوڑاجب ایشیا کپ نہیں جیتا تھا،اسے ایشیا میں بھی کوئی کسی کھاتہ میں نہیں گن رہا تھا۔4 ہفتہ قبل جب اسے ایشیا کپ کے شروع میں افغانستان سے شکست ہوئی تو اس کے اخراج کی بات ہونے لگی تھی۔پھر اس کے بعد جب سری لنکا ایشیشن چیمپئن بنا تو یہ سب ناقابل یقین تھا۔خراب ملکی حالات کے تناظر میں یہ اس کا اپنے ملک کے لئے بڑا تحفہ بھی تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اب اپنے ملک سے میگا ایونٹ ورلڈ ٹی20 کے…
میلبورن ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی خودساختہ 18 ماہ کی جلاوطنی ختم۔سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کی واپسی ۔ایک اور چیمپئن کپتان نے تو بگ بیش کھلانے کی تیاری کرلی ہے۔ گزشتہ سال ایک سیکسی میسج سکینڈل کے باعث ٹم پین نے ایشز کے آغاز سے تھوڑا قبل کپتانی سے استعفی دے دیا تھا اور پھر کرکٹ بھی چھوڑ دی تھی۔ان کی جگہ پیٹ کمنز کپتان بنے۔ اب 37 سالہ وکٹ کیپر بیٹر کل آسٹریلیا کی گریڈ سے کی کرکٹ سے واپسی کررہے ہیں۔اس سیزن میں بگ بیش لیگ کا ارادہ رکھتے ہیں ۔رکی پونٹنگ ان کو برسبین…
لندن،کرک اگین رپورٹ جوئے روٹ نے گالف شروع کردی۔ان کی ٹیم پاکستان میں مصروف ہے،پھر آسٹریلیا کا سفر ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ ہے۔ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان کے لئے اس عرصہ میں آرام ہے اور اس سے قبل کا وقت بھی ایسا ہی ہے ۔ جوئے روٹ کو نومبر کے آخر کا انتظار ہے،جب وہ اپنی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جوئے روٹ پاکستان آمد کے لئے بے چین ہیں۔انگلش ٹیم دسمبر میں 3 ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان آئے گی۔ گالف کے دوران جوئے روٹ نے اچھا وقت گزارا اور گالف…
عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 چیمئن کیا بنا ،آئی سی سی کو کچھ ایونٹس جیسے چیمئنز ٹرافی شیڈول نے متحرک کیا کہ وہ پاکستان کی اس فارمیٹ میں 2 سالہ بادشاہت کو 1 سال بھی نہیں بلکہ اس سے بھی کم 10 ماہ میں بدل دے۔نتیجہ میں ایسا ہی ہوا۔جون 2009 میں ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کا تاج پہننے والا پاکستان 16 مئی 2019 کو اس اعزاز سے ہاتھ دھو بیٹھا۔یہ ایونٹ کے حساب سے تو 11 ماہ بنتے ہیں لیکن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچ گیا ہے۔یہی نہیں یہ بھی فیصلہ ہوگیا ہے کہ کرکٹ پوری رات ہسپتال میں گزاریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابقپاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ہے. وہ آج رات ہسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔ پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت اس سے قبل نسیم شاہ بھی ڈینگی کی وجہ سے ہسپتال لے جائے گئے تھے اور پھر ان کو کووڈ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہےکہ پاکستان کی ٹیم تجربات کررہی ہے،ورلڈ ٹی 20 کپ میں جانا ہے،اس لئے آج ہٹنگ کے تجربات کررہے تھے۔ وہ قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں الٹا سوال کردیا،ان سے سوال ہوا کہ پاکستان اختتامی اوورز میں پرابلم کا شکار ہے۔اس کے بائولرز اختتامی اوورز میں مشکل میں ہوتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی اس پر شان ٹیٹ نے سوال کیا کہ کیا مطلب۔گزشتہ میچ میں کیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل لکھا تھا کہ آج پاکستان ہارسکتا ہے اور سیریز 3-3 سے براہوجائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھلایا۔پاکستان نے 2 تبدیلیاں کیں۔رضوان کی جگہ حارث آئے اور حارث رئوف کی جگہ شاہ نواز دھانی کھیلے۔رضوان…