| | |

انگلینڈ کے کس ٹاپ کرکٹر نے گالف شروع کردی

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

جوئے روٹ نے گالف شروع کردی۔ان کی ٹیم پاکستان میں مصروف ہے،پھر آسٹریلیا کا سفر ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ ہے۔

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان کے لئے اس عرصہ میں آرام ہے اور اس سے قبل کا وقت بھی ایسا ہی ہے ۔

جوئے روٹ کو نومبر کے آخر کا انتظار ہے،جب وہ اپنی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

جوئے روٹ پاکستان آمد کے لئے بے چین ہیں۔انگلش ٹیم دسمبر میں 3 ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان آئے گی۔

گالف کے دوران جوئے روٹ نے اچھا وقت گزارا اور گالف سےلطف انداز ہوئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *