Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo اس بار آئی پی ایل سے انگلینڈ کے نامور پلیئرز اپنا نام واپس لے رہے ہیں،تازہ ترین اخراج مہنگے ترین کھلاڑی کرس واکس نے کیا ہے،انہوں نے واضح اعلان کیا ہے کہ وہ 2022 کے آئی پی ایل کا حصہ نہیں ہونگے۔اس طرح آئی پی ایل کو نظرا نداز کرنے والے ٹاپ انگلش پلیئرز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ نے اپنا نام آکشن سے واپس لے لیا،پھر بین سٹوکس نے بھی یہی اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے فرسٹ کلاس کرکٹ کا حصہ بننا چاہیں گے۔جوفرا…

Read More

کرک اگین رپورٹ حارث رئوف قومی کرکٹر کیسے بنے،نوکری،دھکےکھانے کے بعد عاقب سے مکالمہ،سنسنی خیز تفصیلات۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حارث رئوف نے اپنے قومی ٹیم تک کے سفر کی چھوٹی مگر پر اثر سی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو پی ایس ایل کے آفیشل پلیٹ فارم سے ریلیز ہوئی ہے،کہا گیا ہے کہ حارث رئوف کا ٹیم میں جشن اور خوشیاں تو سب دیکھتے ہیں لیکن کوئی یہ بھی جان لے کہ وہ نیشنل ٹیم تک کیسے پہنچے۔ ویڈیو میں دکھایا گیاہے کہ حارث رئوف ایک بک سنٹر، جنرل سٹور ٹائپ پر ملازمت کرتے تھے،اس میں اس…

Read More

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپا نیو جینی کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔گرین کیپس نے 51 رنز کا ہدف 12اوورز میں 1 وکٹ پر پورا کردیا۔ پی این جی کو 50 کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا ہے ۔ باسیٹری میں کھیلے جا رہے میچ میں پی این جی پاکستانی گیند بازوں کے سامنے ٹک نہ سکی۔اس۔ طرح اس نے پوری ٹیم کو محض ہاف سنچری تک ہی محدود کردیا ہے۔یہ اننگ کا صرف 23 واں اوور تھا۔ آل رائونڈر محمد شہزاد نے 6 اوورز اور 4 بالز کا طوفانی اسپیل کیا۔صرف 7 رنز…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین آئی پی ایل کے بارے میں اہم اعلان۔بھارتی بورڈ نے ایونٹ اپنے ملک کروانے کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ جاری کیا ہے کہ تماشائی اس میں نہیں ہونگے۔ اس طرح بھارتی کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ قبل ہی اپنی لیگ کے بارے میں بڑا فیصلہ ابھی سے کردیا۔ پاکستان میں پی ایس ایل ہونے والا ہے۔25 فیصد تماشائیوں کی حاضری کا کہا گیا ہے۔خطرہ موجود ہے کہ یہاں بھی تماشائی فری ایونٹ کی جانب جانا پڑے گا۔

Read More

کراچی، 22 جنوری ،کرک اگین Twitter Image,PCB پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرز اور معروف کمنٹیٹرز بالترتیب نک نائٹ اور مائیک ہیزمین ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔مائیک ہیزمین حال ہی میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں بھی کمنٹری کرنے…

Read More

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کہتے ہیں کہ سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز کی سنچری کے بعد میرے پائوں زمین پر نہیں تھے،گرائونڈ سے میراے نام کی آوازیں گونج رہی تھیں،میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا،3 سال سے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد ایسے لمحے کی آمد کسی خواب سے کم نہ تھی،ساتھ ہی انہوں نے اپنے آسٹریلین ہونے،اپنی خوش قسمتی کے ہونے کا یقین دلایا۔ عثمان خواجہ سے جب یہ سوال ہوا کہ پاکستانی ورثہ،پاکستانی نژاد ہونے کے طور پر آسٹریلین آئی کون بننے کا کیسا احساس لگتا ہے۔ عثمان خواجہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image غیر ملکی پلیئرز کا پاکستان آنے کا سلسلہ جاری ہے،افغانستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر ظاہر خان کراچی ایئر پورٹ اتر گئے ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں شامل کرکٹر نے پی ایس ایل میں شمولیت،اسے کھیلنے کو بہترین لمحوں میں سے ایک قرار دیاہے۔ انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل سے باہر،سری لنکا پہنچ گیا،پروٹیز بھی ٹکٹ لے گئے ظاہر خان دور جدید کے اسپنرز میں سے ایک ہیں،ان کی کوالٹی بائولنگ کے لوگ بے حد مداح ہیں۔پاکستان سپپر لیگ 7 میں شتکت کے لئے 2 غیر ملکی پلیئرز انگلینڈ سے…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ انڈر 19ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچز قریب مکمل ہوگئے ہیں،آج 22 جنوری بروز ہفتہ آخری 4میچزکھیلے جارہے ہیں،ان میں ایک مقابلہ اہم ہے۔ویسے تو میچز ایسے ہیں کہ ان سے کوارٹر فائنل کی جگہ کنفرم ہوگی لیکن ایک ایسا میچ ہے جو جاندار ہوسکتا ہے۔ انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل سے باہر،سری لنکا پہنچ گیا،پروٹیز بھی ٹکٹ لے گئے سب سے پہلے تو یہ ذکت ہو کہ گروپ ڈی کے میچز مکمل ہوگئے ہیں،یہاں سے حیران کن طور پر سری لنکا نے نمبر ون ٹیم کے طور پر…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انڈر 19ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز کوارٹر فائنل سے باہر،سری لنکا پہنچ گیا،پروٹیز بھی تکٹ لے گئے۔آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،گروپ ڈی سے میزبان ویسٹ انڈیز کا صفایا،سری لنکا کی یوتھ ٹیم نے اہم میچ جیت کر نہ صرف کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے بلکہ آسٹریلیا کی موجودگی میں اس نے گروپ میں ٹاپ کرلیا ہے۔ جمعہ کو  باسٹری میں کھیلے گئے میچ میں اس نے میزبان ٹیم کو سخت مقابلہ کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی،251 رنزکے تعاقب میں راجا پاکاسا کے 76 اور…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک ہفتہ 22 جنوری کو ویسٹ انڈیز میں ایک اور انٹر نیشنل سیریزشروع ہونے جارہی ہے۔ایشز کی شکست کو ابھی جمعہ جمعہ 8 روز ہی گزرے ہیں کہ انگلینڈ کو ایک اور چیلنج درپیش ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق 23 جنوری کی شب ایک بجے شروع ہوگا۔برج ٹائون میں انگلینڈ کا ریکارڈ برا نہیں ہے لیکن دونوں ٹیموں کی ایک بات مشترکہ ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان سخت مقابلہ کے بعد ہارگیا،پاکستان کوارٹر فائنل میں،مزید 2 میچزکے نتائج انگلش…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image لاہور قلندرز کی ٹیم ایک،کٹس 2،پی ایس ایل 7 میں حیران کردیا۔پی ایس ایل 7 کے لئے لاہور قلندرز کی آفیشل کٹ آگئی ہے،ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر 2 کٹس کی لانچنگ کی گئی ہے،یہ ایک الگ اور منفرد بات ہے۔ بھارت جنوبی افریقا کے ہاتھوں برباد،ون ڈے سیریز بھی ہارگیا کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ میرے لئے اعزاز ہے کہ میں اسے لانچ کررہا ہوں۔میری ٹیم اچھا کھیلنے کے لئے تیار ہے،ساتھ میں لاہور قلندرز کو دیکھنے کے لئے انتظار کریں اور پھر اسے دیکھیں۔ ایک رنگ وہی سبز سا ہے،ایک…

Read More

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز پی ایس ایل 7۔کووڈ ٹیسٹ کی تازہ ترین رپورٹ جاری،پی سی بی نے نئی بات بتادی،پری آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے پر تمام فرنچائز کے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کا ہوٹل میں چیک ان ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک کیے گئے 250 کوویڈ 19 ٹیسٹ میں تین کھلاڑیوں اور پانچ اسپورٹ اسٹاف ارکان کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ڈائریکٹر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 سلمان نصیر نے بتایا ہے کہ باقی کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے ارکان اپنی آئیسولیشن مکمل کرنے اور کوویڈ 19 کے 2 منفی ٹیسٹ آنے…

Read More