مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا ایک اور تجزیہ درست۔جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے ہی روز ہارگیا۔انگلینڈ نے اننگ اور 85 رنز سے ہراکر 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔سیریز کا فیصلہ اب آخری ٹیسٹ میں ہوگا۔اس کے ساتھ ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر وہ کچھ ہوگیا،جس کا ذکر کرک اگین گزشتہ رات 3 بجے سے قبل کرچکا تھا۔ سب سے قبل ہفتہ کے روز کے کھیل کا احوال،پروٹیز نے 23 رنزبناکسی نقصان کے اپنی دوسری اننگ شروع کی تو پہلا ہدف مزید 241 رنزبناکر انگلینڈ کی 264 رنزکی لیڈ کا خاتمہ تھا۔انگلش پیسرز نے…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شروع ہوتے ہی کرکٹ دھماکا،افغانستان جیت گیا،کرک اگین تجزیہ درست۔بڑااپ سیٹ،کرک ا گین پیش گوئی درست یا سچ ثابت۔افغانستان نبے اپنے سے کہیں بڑی ٹیم سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر ایشیا کپ 2022 میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ساتھ ہی 100 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کو یادگار بنادیا ہے۔ دبئی میں سری لنکن بیھر بائولنگ بھی بے اثر رہی۔افغانستان نے مطلوبہ 106 اسکور کا ہدف 11 ویں اوور میں 2وکٹ پر پورا کردیا۔ ایشیا کپ سٹیج تیار،آج پہلا اپ سیٹ ہوسکتا،روہت شرماپاکستانی فین کے گلے لگے ہفتہ کو 15 ویں ایشیا کپ کا باقاعدہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ کیا کسی نے سوچا تھا،مگر یہ ہوگیا۔افغانستان نے سری لنکا کو ایشیا کپ 2018 کی طرح جکڑ لیا ہے،فائنل ٹچ باقی ہے۔ ایک موقع پر لنکا 100 سے پہلے ڈھانے والی تھی۔ایسے میں ٹیل اینڈرز نے ورک کرکے ٹیم کی سنچری مکمل کردی۔ ایشیا کپ کی 5 بار کی چیمپئن سری لنکا لنکا 2022 کے پہلے میچ میں پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی۔اننگ 2 بالز قبل 105 پر تمام ہوگئی۔ایک موقع پر 69 رنز پر 8 اور75 پر 9 آئوٹ تھے۔ دبئی میں گروپ بی کے پہلے میچ میں افغانستان کا ٹاس جیت کر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter image ایشیا کپ 2018 کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے لکھا تھا کہ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دے گی۔ اس طرح اب سری لنکا ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی ۔میچ دلچسپ ہوگا۔تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود ہے ۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق بائولنگ کوچ وقار یونس بھی ایشیاکپ کے اثر میں آگئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کا کل کا میچ دیکھنے کے لئے دبئی روانہ ہوگئے ہیں،انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے کہ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ پاک،بھارت میچ دیکھنے دبئی جارہا ہوں۔کچگ فن ہوگا،ساتھ میں بڑا میچ بھی۔ سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ بھارت کے خلاف پاکستان کو پہلے 2 اوورز میں شاہین شاہ کی کمی شدت سے محسوس ہوگی،ایک تجزیہ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان فٹ شاہین اگر ٹیم کے ساتھ رہ کر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔پہلے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ہیڈ لائنز میں رہی۔اب پی سی بی نے بابر اور روہت شرما کی ویڈیو چلائی ہے۔سسپنس باقی رکھا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روہت شرما اور بابر اعظم خوشگوار موڈ میں بات کررہے ہیں،دونوں میں تفصیلی فہر شپ رہی ہے۔میوزک کی آواز سے بات چیت کی تفصیل سمجھ نہیں آرہی۔ پی سی بی نے سسپنس رکھا ہے،خیال ہے کہ جلد ہی نئی ویڈیو بغیر میوزک کے جاری ہوگی۔ پاکستان اور بھارت…
کرک اگین ایشیا کپ نیوز ایشیا کپ کا آج سے آغاز ہے۔سری لنکا اورافغانستان مدمقابل ہیں۔ابتدائی میچ سے قبل سری لنکن کپتان داسن سناکا کہتے ہیں کہ یہ تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔دبئی اور ہمارے ملک کی کنڈیشنز ایک جیسی ہیں،ہمیں یہاں کھیلنے میں کوئی ایشیو نہیں ہے۔ہم یہاں بہترین کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔ حسن علی کل اتوار کی صبح پاکستانی کیمپ جوائن کریں گے،انہیں بھارت کے خلاف کھلانے کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔ بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کا میچ بھول گئے،نیا میچ ہے،آگے دیکھ رہے ہیں۔گرائونڈ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم حسن علی کے بروقت نہ پہنچنے کے باوجود تاحال انہیں کل بھارت کے خلاف کھلانے کا سوچ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔ایسے حالات میں انہیں فائنل الیون میں شامل کرنا تھوڑا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔سری لنکا اور افغانستان میچ کے بعد کل پاکستان اور بھارت کا روایتی مقابلہ ہوگا،اس کے لئے پاکستانی ٹیم کی سلیکشن کی جھلک نظر آئی ہے۔ ایشیا کپ سٹیج تیار،آج پہلا اپ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کا آغاز آج 27 اگست 2022 سے افغانستان اور سری لنکا کے میچ سے ہوگا۔گروپ بی کا یہ میچ کانٹے دار ہوسکتا ہے۔افغان ٹیم اپنی تاریخ کا 100 واں اور سری لنکا کے خلاف صرف دوسرا ٹی 20 انٹریشنل میچ کھیلے گی،اس فارمیٹ میں ایشیا کپ تاریخ کا ان کاپہلا شو ہوگا۔یہ بات اہم ہے کہ دونوں ممالک میں واحد ٹی 20 میچ 2016 ورلڈ ٹی 20 کپ میں ہوا تھا جو سری لنکا کولکتہ میں جیت گیا تھا۔ حالیہ تاریخ دیکھی جائے تو بڑی دلچسپ ہے۔افغان ٹیم فارمنس بہتر ہوئی ہے۔2020 سے اب تک…
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ مانچسٹر ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی شکست بہت کچھ تبدیل کردے گی۔سب سے پہلے تو اس کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن چھن جائے گی،کیا ہی غضب ہوگا پروٹیز کے لئے کہ سیریز کے آغاز سے قبل وہ نمبر ون تھے،اوپر سے لارڈز ٹیسٹ جیتا تو پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی،ایک شکست سے وہ استحکام بھی چلاجائے گا،ساتھ میں نمبر ون سے نمبر 2پر جانا ہوگا۔ کرک اگین آپ کو ایڈوانس میںممکنہ پکچر بتاسکتا ہے۔یہ اس صورت میں ہوگا کہ اگر جنوبی افریقا مانچسٹر ٹیسٹ ہارے،جس کا امکان ہوگیا ہے۔شکست کی صورت…
میرپور،کرک اگین رپورٹ میرپور رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 جیت لیا ہے،کپتان شعیب ملک تھے،انہوں نے فتح کی فوری کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان،سابق آل رائونڈر شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ میں اس جیت کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر تمام افراد کے نام کرتا ہوں۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اپنی جیت کی رقم اور انعام میں متاثرین کے نام کرتا ہوں۔ شعیب ملک نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ ہم سب ایک ہیں،مشکل کی اس گھڑی مین ہم سب ایک ملک کی طرح کام کریں گے،تعاون…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان حسن علی کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔دبئی میں میڈیا ٹاک میں رائٹ ہینڈ آل رائونڈر کہتے ہیں کہ حسن علی ٹیم سے اس لئے باہر ہوئے تھے کہ وہ پرفارمنس نہ دےسکے تھے۔یاد رکھیں ان کی پاکستان کے لئے بہت ہی زیادہ پرفارمنسز ہیں۔وہ میچ ونر ہیں،پہلے بھی یہی توقع تھی،اب بھی یہی امیدیں ہونگی،ان کی آمد سے ٹیم تگڑی ہوگی۔ شاداب خان کہتے ہیں کہ ہر تاریک سرنگ کے آخر میں ایک روشنی ہوتی ہے اور کووڈ 19 کی عالمی وبا ہمارے لیے ایک نعمت بن گئی…