لاہور،17 جنوری،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نےکراچی اور ملتان میں جاری نیشنل انڈر 13 اور نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردئیے ہیں۔ معطلی کی وجہ کراچی اور ملتان میں جاری ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت ہے۔ یہ انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس پی سی بی کے پاتھ ویز پروگرام کا اہم جزو ہیں، لہٰذا ان ٹورنامنٹس کی ساکھ کو بچانے کے لیے صرف مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت دے سکتے ہیں۔ لہٰذا پی سی بی نے دونوں ٹورنامنٹس میں شرکت کرنے والے تمام کھلاڑیوں کی بون ایج ٹیسٹنگ کا…
Author: admin
سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایشز جیتنے کے بعد اہم کھلاڑی کا پاکستان کے لئے خاص اعلان،آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات یقینی ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے لئے نئے کپتان کی تقرری پاکستان کے لئے مفید ثابت ہوئی ہے۔ فاسٹ باؤلر اور آسٹریلیا کے نئے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے لئے بے چین ہیں۔ان کا یہ بیان سابقہ بیان سے 2 قدم آگے ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امید ہے کہ ہم پاکستان جائیں گے۔ دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات کرک اگین نے ایشز کے اختتامی…
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ سڈنی تھنڈر کے کوچ ٹریور بلیسز پاکستانی پیسر محمد حسنین کے گرویدہ ہوگئے۔نوجوان بائولر کے لئے تاریخی الفاظ ادا کئے ۔بگ بیش لیگ کے چند میچز میں شرکت سے حسنین کو بہت کچھ مل گیا۔یہ ایسی سند ہے کہ جو ان کے کام آئے گی۔ بلیسز کہتے ہیں کہ محمد حسنین انٹرنیشنل تجربہ کے ساتھ ہمارے پاس آئے۔اسکواڈ میں یہ واحد کم عمر ٹیلنٹڈ گیند باز تھے۔ان کے پاس بڑی اسکلز ہیں۔اچھا یارکر کرتے ہیں۔سپیڈ بہت ہے۔ٹی 20 کرکٹ کے حساب سے ان کے پاس ایکسٹرا پیس ہے۔ہمیں بہت اچھا لگا۔ٹیم کو فائدہ ہوا۔ محمد حسنین…
ٹرینیڈاڈ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاکستان کے لئے پہلے بیٹنگ چیلنج سے کم نہ ہوگی۔ مزید تفصیلات آنے کو ہیں۔
کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل سے قبل ہی سی بی پر کورونا کا حملہ۔اسٹاف اور گرائونڈز مین کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔سب کو قید ہوگئی ہے وفاقی وزیر علی خان ترین نے رمیز راجہ کو سنادیں۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر حکومتی وزیر نے ریٹائرمنٹ لینے والے پلیئر محمد حفیظ کی تصویر شیئر کی ۔ساتھ میں تاریخی نوٹ لکھا ۔ علی ترین نے کہا ہے کہ رمیز راجہ صاحب ہمارے نفیس کرکٹرز کو شاندار تقریب کے ساتھ خدا حافظ کہنا چاہئے۔ علی خان ترین نے یہ اس لئے بھی لکھا ہے کہ رمیز راجہ نے ان…
لاہور، 17 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔ شائقینِ کرکٹ اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کرواسکتے ہیں۔ یہ آن لائن فارم ایچ بی ایل پی ایس ایل کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ این سی اے اجلاس کے بعد پی ایس ایل کے…
کراچی کرک اگین این سی اے اجلاس کے بعد پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے کچھ فیصلے ہوئے ہیں ۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کوچنگ اسٹاف و دیگر عملہ پاکستان آنا شروع ہوگیا ہے اور جو باقی ہیں ان کو بھی فوری بلالیا گیا ہے۔ براڈ کاسٹنگ کا عملہ بھی آج سے آنا شروع ہو جائے گا۔ادھر کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مورس بھی کراچی پہنچ چکے ہیں ٹیم کی پریکٹس کل سے جاری ہے۔صدر کراچی پاکستان وسیم اکرم صدارت کررہے ہیں۔کھلاڑیوں نے ٹریننگ شروع کردی ہے۔ پی سی بی نے تاحال تماشائیوں…
کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی بطور کپتان جب مستعفی ہوئے تو اپنے ٹیسٹ کیریئر کے اعتبار سے وہ 99 پر آؤٹ ہوئے ہیں۔بھارتی بورڈ نے انہیں بطور کپتان اپنے کیریئر کی ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے کی پیشکش کی تو کوہلی نے اسے مسترد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہلی نے ہفتہ کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑی۔اس سے ایک روز قبل بھارتی بورڈ آفیشل نے انہیں کہا تھا کہ بورڈ انہیں الوداعی ٹیسٹ میچ کی کپتانی کی آفر کرتا ہے جو ان کے کیرئیر کا 100 واں میچ ہوگا۔کوہلی نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک میچ…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آئرلینڈ ٹیم کا سکہ چل رہا ہے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے کے خلاف سیریز برابر کرنے کے بعد آخر کار اس نے ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سیریز بھی جیت لی ہے،اس کامیابی کے ساتھ ہی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی حیران کن طور پر تیسری پوزیشن ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کی کنگسٹن میں تدفین،آئرلینڈ نے تاریخی ون ڈے سیریز جیت لی ٹاپ پوزیشن پر موجود انگلینڈ کے95 ،دوسرے نمبر پر 80 پوائنٹس کے ساتھ بنگلہ دیش کا راج ہے۔68 پوائنٹس لئے آئرش ٹیم کا تیسرا نمبر…
کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ twitter Image یہ 2007 کے ورلڈ کپ کی بات ہے،جب آئرلینڈ نے اسی سبائنا پارک میں پاکستان کے خلاف تاریخی جیت رقم کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کیا تھا،آج 15 سال بعد اسی میدان میں اس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی اسی انداز میں تدفین کی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کا جنازہ،اپنے ہی ملک میں تدفین،آئرلینڈ جیسی ٹیم نے زمین بوس کردیا۔3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا فیصلہ کن میچ آئرش ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد2 وکٹوں سے جیر کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی،یہ کیریبین ٹیم کے خلاف اس…
ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج 17 جنوری کو 3 میچز کھیلے جارہے ہیں،اس سے قبل کرک اگین پاکستان کے میچ کی الگ سے سٹوری دے چکا ہے۔یہاں اس سمیت مزید 2 میچزکا ذکر ہوگا۔ سب سے پہلے میزبان ٹیم کا ذکر کرتے ہیں۔ویسٹ انڈیز ٹیم پہلا میچ ہارچکی ہے،4 ٹیموں کے اس گروپ ڈی میں دوسری شکست اسے کوارٹر فائنل لائن سے باہر نکال دے گی،یہ اس کے لئے اچھی بات نہیں ہوگی،اس لئے کہ 48 میچزکے ایونٹ کے تیسرے ہی روز ٹیم باہر ہوجائے تو اس سے بری بات…
ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ file Photo دورہ پاکستان،ایشز ختم ہوتے ہی آسٹریلین کرکٹرز کی میٹنگ،اہم انکشافات۔انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز جینے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میچ کے بعد اپنے ہڈ کوچ ،کوچنگ اسٹاف اور کرکٹ آسٹریلیا کے ایک ممبر کے ساتھ دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم میٹنگ کی ہے۔ہوبارٹ میں اتوار کو آسٹریلیا نے انگلینڈ کو میچ کے تیسرے ہی روز 146 اسکور سے ہرادیا،اس طرح ایشز کی ایکا ور ٹرافی اپنے نام کرلی۔میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں ایک اہم میٹنگ ہوئی ہے۔کرک اگین ذرائع کے مطابق کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف میں اس پر طویل بات ہوئی…