عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ یہ 1988 کی بات ہے جب یوتھ ورلڈ کپ کے نام سے آسٹریلیا میں ایک ایونٹ ہوا۔ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد اس وقت 7 تھی،ان کے ساتھ ایک ایسوسی ایٹ ٹیم بھی شامل ہوگی۔رائونڈ رابن لیگ کی بنیاد پر یہ ایونٹ کھیلا گیا۔پاکستانی ٹیم میں جہاں اور کھلاڑی موجود تھے،وہاں ان میں 2 پلیئرز ایسے بھی تھے جو نہیں جاتنے تھے کہ وہ ٹھیک 4 برس بعد 1992 کے بڑے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہونگے۔یہ انضمام الحق اور مشتاق احمد تھے۔پاکستانی ٹیم ایونٹ کی واحد سائیڈ تھی جس نے آسٹریلیا کو…
Author: admin
پروویڈینس،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکن ٹیم نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلہ میں شکست دے دی۔خراب موسم کے باعث میچ کو 43 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔سری لنکا نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 233 اسکور بنائے۔جواب میں آئرش ٹیم 32 ویں اوور میں صرف 105 پر ڈھیر ہوگئی۔اس طرح سری لنکن یوتھ ٹیم نے 128 اسکور سے فتح اپنے نام کی ہے۔ دنیا بھر کے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر،پی ایس ایل 7 کے دھماکے دار…
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo اب 2022 میں کووڈ ویکسینیشن کے باوجود انٹر نیشنل کرکٹ منسوخ ہورہے ہیں،اس لئے ہر حال میںا حتیاط کی ضرورت ہے،کہیں بھی،کوئی بھی ایونٹ یا سیریز خطروں سے خالی نہیں ہے۔تازہ ترین مثال ایک اور ون ڈے انٹرنیشنل م،یچ کی منسوخی کی ہے۔ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان منگل 11 جولائی کا دوسرا ایک روزہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے،وجہ اس کی یہ ہے کہ آئرش ٹیم میں مزید 2 کوووڈ ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔اس طرح کل ملا کر تعداد 5 ہوگئی ہے۔2 پلیئرز پہلے ہی زخمی ہیں۔ سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیر کے اجلاس کے حوالہ سے کچھ خبریں منظر عام پر آگئی ہیں۔کچھ کی تفصیلات آنے کو ہیں۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی صدارت میں گزشتہ 96 گھنٹوں سے مختلف مقامات پر اجلاس جاری ہیں۔پی ایس ایل کے پروگرام کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ پاکستان کے ایک نجی چینل سما کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی اور حکام مین یہ طے پایا ہے کہ پی ایس ایل 7 اس سال شیڈول کے مطابق دونوں شہروں میں ہوگا،کسی ایک شہر تک میچز محدود کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ پی ایس…
کرک اگین رپورٹ زمبابوے کرکٹ ٹیم سری لنکا اترچکی ہے۔ایک روزہ سیریز 16 جنوری سے شروع ہونی ہے لیکن ایک بات ایسی ہوگئی ہے کہ اسے بنا ہیڈ کوچ کے کھیلنا ہوگا۔زمبابوے کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،اس کے لئے وہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔سری لنکا پہنچنے پر تمام اسکواڈز کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا،کھلاڑی اس میں کلیئرنس لے گئے ۔60 سالہ کوچ پھنس گئے۔ حارث رئوف بگ بیش ہسٹری کے دوسرے کامیاب بائولر کیسے بنے راجپوت 2018 سے زمبابوے کے ہیڈکوچ چلے آرہے ہیں،وہ زمبابوے اسکواڈز کے ساتھ نہیں آئے بلکہ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جنوبی افریقا کے دہرے معیار پر کچھ بات کی ہے لیکن ساتھ میں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ کڑوی باتیں بھی کی ہیں،جنوبی افریقا نے آئی پی ایل کے لئے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول کی پروا نہیں کی تھی لیکن پاکستان کی باری اسے نیشنل اور انٹرنیشنل ڈیوٹی نظر آئی،اپنے پلیئرز کو پی ایس ایل 7 کے لئے اجازت نہیں دی۔ وہاب ریاض چنا فروش بن گئے،آرڈر مانگ لئے،خریداروں کا رش شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ جنوبی افریقا نے یہ دہرا معیار اپنایا۔یہ بات درست…
سڈنی،کرک اگین حارث رئوف کا بگ بیش لیگ میں نیا اعزاز۔لیگ ہسٹری کے دوسرے خطرناک اور کامیاب ترین گیند باز بن گئے۔ ٹی 20 ایک بائولر کے لئے نار سے بچنے کا نام ہے۔مار دھاڑ والے ایکشن میں جو بچا رہے ۔اس کی قیمت ہے۔اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ڈیٹھ اوورز کا چیمپئن کون ہے۔حارث رئوف کی انٹری مختصر سی ہے لیکن بگ بیش لیگ کے دوسرے نمایاں مقام پر آگئے ہیں۔ اب تک 16 میچز میں 56 اوورز کئے۔26 وکٹیں لیں۔426 رنز دیئے۔ساڑھے 16 کی اوسط ہے۔اس اعتبار سے تاریخ کے دوسرے کفایت شعار بائولر ہیں۔سٹرائیک ریٹ…
کیپ ٹائون۔ کرک اگین رپورٹ ایک اور بڑی جنگ کا وقت آن پہنچا۔بھارت اور جنوبی افریقا کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل منگل 11 جنوری سے شروع ہورہا ہے۔کیپ ٹائون کے ٹیسٹ میچ کی اہم بات یہ ہوگی کہ وہ کبھی یہاں جیت نہ سکے۔5 میچز میں سے میں شکستیں اور ڈرا ہیں۔ پھر پروٹیز کا کمال یہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے خلاف کبھی ٹیسٹ سیریز ہارے نہیں ہیں۔ بھارت سیریز کے پہلے میچ میں سنچورین میں جیت گیا تھا۔حالانکہ اس میچ سے قبل ہمیشہ ہارا تھا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کھلاڑی وہاب ریاض چنے والا چچا بن گئے،چنے بھون کربیچنے لگے،خریدار ان سے چنے خرید کرکھانے لگے،یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ تھنڈے موسم میں ایسی چیزیں زیادہ فروخت ہونے لگی ہیں۔ایسے میں قومی کرکٹر بھی پیش پیش رہے ہیں،انہوں نے یہ فن بھی کردیا۔ وہاب ریاض نے لکھا کہ جس نے آرڈر کرنا ہے، کردے،جس نے بھوننے کا بولنا ہے،آرڈر کردے۔میں دونوں کام کروں گا۔ وہاب ریاض روڈ کے کنارے ایی چنے فروش ریڑھی والے کی طرح کھڑے ہیں اور نہایت خوشگوار موڈ میں ماہر چنے فروز کی طرح چنے بھون…
سڈنی۔کرک اگین File photo پاکستان کے دورے کا وقت قریب آرہا ہے۔ایسے میں آسٹریلیا کرکٹ کے ٹاپ آفیشلز کے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ان سے صاف لگتا ہے کہ کچھ پلیئرز دورہ پاکستان سے انکار کردیں گے۔ عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں آسٹریلیا کرکٹرز ایسوسی ایشن کے گرین برگ اور کرکٹ آسٹریلیا کے ہیڈ نک ہاکلے کے خیالات بھی ساتھ شائع کئے ہیں۔ کرک اگین نے اس سے ایک نتیجہ اخذ کیا ہے جو قطعہ غلط نہیں ہوسکتا…
دبئی۔کرک اگین آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے جس کھلاڑی کو چنا ہے۔اسے اس وقت ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ دسمبر کے لئے فائنل کیا گیا ہے۔انہوں نے بھارت کے خلاف ممبئی ٹیسٹ کی اننگ میں 10 وکٹیں لی تھیں۔ ایک اننگ کے تمام 10 شکار کرنے والے وہ دنیا کے تیسرے کرکٹر بنے تھے۔ ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹ لینے کے باوجود کیوی ٹیم میچ ہارگئی تھی۔ آئی سی سی نے دسمبر کے لئے 3 پلیئرز کا انتخاب کیا تھا ۔ان میں…
لاہور،10 جنوری 2022ء Pcb image پاکستان میں بسنے والے کرکٹ شائقین ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کا ایڈیشن پی ٹی وی اسپورٹس اور اے اسپورٹس پر براہ راست ملاحظہ فرمائیں گے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے پی ٹی وی اور اے آروائے کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا ہے۔ دونوں فریقین نے لاہور میں واقع پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کیے۔ اس کنسورشیم نےٹی وی براڈکاسٹ رائٹس کے لیے سب سے زیادہ، 4350786786 روپے…