Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں شرکت کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی اترنے والی ہے۔جیسا کہ کرک اگین نے صبح خبر جاری کی تھی کہ قومی ٹیم دبئی روانگی کے لئے تیار ہے،نتیجہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میگا ایونٹ میں شرکت کے لئے مشن ورلڈ ٹی 20 کپ پر روانہ ہوگئی۔ روانگی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے شاندار ٹویٹ کیا ہے،آخری لمحات میں ڈرامائی انداز میں کرکٹ ٹیم میں آنے والے وکٹ کیپر بلکہ اب ریزرو وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ کی دبئی روانگی کی تیاری مکمل ہے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ صبح 9 بجے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگا قومی اسکواڈ بذریعہ چارٹرڈ طیارہ دوپہر 12:15 بجے لاہور سے دبئی روانہ ہوگا آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے جنعرات کو لاہور میں آخری ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا. تمام کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں نیٹ سیشن می شرکت کی.اس کے بعد واپسی کی. تین…

Read More

لندن، کرک اگین رپورٹ انگلش بائولر جوفرا آرچر کا نیا انکشاف،ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں شوق سے کن 6 پلیئرز کو دیکھیں گے،خود ہی بتادیا ہے،ساتھ ہی انہوں نے ایک ایک نام بھی کلیئر کردیئے ہیں۔اتفاق سے ان میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ انگلینڈ کے 26 سالہ رائٹ آرم پیسر جوفرا آرچر فٹنس مسائل کے باعث انگلش ٹیم سے باہر ہیں اور قریبی وقت میں بھی واپسی ک امکانات نہیں ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ان کی کرکٹ اب صرف ٹی وی تک رہ گئی ہے۔ورلڈ کپ 2019 سے کرکٹ افق پر آنے اور چھانے والے سیاہ فام…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچز میں ہی اپ سیٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،سب سے بری حالت بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی سامنے آرہی ہے،جو 48 گھنٹوں میں مسلسل دوسرا وارم اپ میچ ہارچکی ہے۔پہلی شکست کی تو سمجھ آتی تھی کہ مقابلہ میں سابق چیمپئن سری لنکن ٹیم تھی۔اس سے ہار کوئی بڑی بات نہ تھی۔جمعرات کو آئر لینڈ جیسی ٹیم سے شکست اس کے لئے بڑے خطرے کا الارم بجاگئی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ…

Read More

لاہور: 14 اکتوبر 2021ء،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ میں گڑبڑ،ایک کهلاڑی سنگین الزام پر معطل.پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ آرٹیکل 4.7.1: (a) اگر پی سی بی اس اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کسی شریک پر جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ یا (b) پی سی بی سمجھتا…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں اب کچھ ہی وقت باقی بچا ہے۔وارم اپ میچز شروع ہوچکے ہیں،پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی کل پرواز پکڑنے والی ہے۔کرکٹ فینز کو شدت سے اس کے سپر 12 مرحلے کے آغاز کا انتظار ہے،جب 24 اکتوبر کو 2 روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔قومی ٹیم اس کے بعد نیوزی لینڈ سے کھیلے گی،افغانستان سے مقابلہ ہوگا اور پھر 2 کوالیفائر ٹیموں سے بھی میچز ہونگے۔سیمی فائنل کے لئے محفوظ طریقہ تو ایک ہی ہے کہ ایک سے زیادہ شکست کی گنجائش نہیں ہے۔سوال یہ ہے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے گلوبل ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے بھی جانبداری برت لی ہے،اس سے رکن ممالک مین اچھا تاثر نہیں جاتا ہے،پاک بھارت میچ کے حوالہ سے اس نے موقع،موقع کا پرانا ویڈیو اشہتار چلا دیا ہے،اس میں پاکستان کی بھارت کے خلاف گلوبل ایونٹس کی شکست کا چرچا ہے۔ معروف نشریاتی ادارے نے یہ مہم شروع کردی ہے،حالانکہ وہ گوبل ملٹی نیشن ممالک کے ایونٹ کا آفیشل براڈ کاسٹر ہے،یہ اشتہار پہلی بار 2015 ورلڈ کپ سے قبل چلایا گیا تھا،پھر 2016 ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی چلایا گیا۔2017 آئی سی سی…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز خیبرپختونخوا نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کرنیشنل ٹی 20کا کامیاب دفاع کرلیا ہے۔ چیمپئن ٹیم نے 149 رنز کا ہدف 17 اوور ز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔افتخار احمد کو 16 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 45 رنز کی جارحانہ اننگز اور تین وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی فائنل قرار دیا گیا۔مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی اننگز کا آغاز پراعتماد نہ تھا۔ پہلا اوور میڈین دینے کے بعد محمد حارث 10 کےمجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ گئے۔اس موقع پر ان فارم بیٹرز…

Read More

Image By Twitter شارجہ۔کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021،بھارتی دارالحکومت سرنڈر،نائٹ رائیڈرز فائنل میں پہنچ گئے۔آئی پی ایل 2021  میں ایک اور غضب ناک دن،ایونٹ کی ٹاپ ون ٹیم بھی فائنل سے باہر ہوگئی ہے۔2 روز قبل کوالیفائر میچ میں  اسے چنائی سپر کنگز نے شکست دی تھی۔لیگ میچز کے اختتام پر ٹاپ پر آنے والی ٹیم نہ صرف پہلے چانس میں ہاری،اب آخری ناک آئوٹ چانس میں بھی رہ گئی۔چوتھے نمبر کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزنے جہاں پہلے رائل چیلنجرز بنگلور کو اپ سیٹ شکست دے کر باہر کردیا تھا،بدھ کی رات اس نے دہلی کیپیٹلز کو  3وکٹ…

Read More

سڈنی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر بڑے کرکٹ مما لک کے بڑے عہدیدار مشکل میں ہیں،اسی ماہ بگ تھری کے ایک اور رکن ملک آسٹریلیا کرکٹ کے چیئرمین مستعفی ہوگئے ہیں،اس سے قبل اس ماہ کے شروع میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ ماہ کے شروع میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی بھی جانے پر مجبور ہوگئے،اگر چہ انہوں نے اپنی 3 سالہ مدت پوری کی تھی ۔امکان یہی تھا کہ وہ اگلی مدت کے لئے بھی منتخب ہوجائیں گے لیکن پی سی بی پیٹرن انچیف…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے وارم اپ میچز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کی ابتدائی کہانی شروع ہوگئی ہے۔اس بار یہ ایونٹ 5 سال بعد ہورہا ہے،اس لئے انتظار بھی زیادہ ہے اور جوش بھی قابل دید ہے۔سوال یہ ہے کہ ایونٹ کون جیتے گا،اس کے لئے ہم الگ سے ایک تفصیلی تحقیق بھی شائع کریں گے لیکن یہاں ایک دلچسپ رپورٹ اور اس کے تناظر میں ایک قوی موازنہ پیش کرنا مقصود ہے۔کرکٹ کی دنیا میں فیورٹ ازم کی اصطلاح بھی عام ہے،پھر انٹر نیشنل مارکیٹ میں اس پر…

Read More

اسپیشل رپورٹ گیل اور ایمبروز میں گولہ باری،پاکستان میں اسی معاملہ پر خاموشی۔جب سلیکشن مشکوک ہو تو آوازیں ہر جانب سے بلند ہوتی ہیں۔پاکستان میں شعیب ملک کی سلیکشن پر بہت سے لوگوں کے تحفطات ہیں لیکن کیا ہے ناکہ جن کو یہ ہیں،ان کی اپنی خواہشیں بھی پوری ہوئی ہیں۔سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں آوازیں بلند کرنے والے اب شعیب ملک کی سلیکشن کے خلاف کیسے بول سکیں گے۔ایک ٹیم سے باہر تھا،دوسرا ساتھ ہوتے ہوئے بھی ٹیم میں نہیں تھا۔کیس دونوں کا ایک جیسا ہے۔ایک پر اعتراض اس وقت ضرور بنتا تھا جب اپنی چوائس کا…

Read More