گال،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم نے گال ٹیسٹ میں جیت کا جشن کیک کاٹ کرمنایا،کھلاڑیوں نے کمال دھوم مچائی ہے۔ بابر اعظم دونوں شاہ کے کیوں مشکور،رمیز راجہ کیا کہتے،کھلاڑیوں کا جشن۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں اپنی فتح کا جشن منایا،کھلاڑیوں نے اس تاریخی جیت پر ہلاگلہ کیا۔کرکٹرز ایک دوسرے سے گلے لگ کر مبارکباد دیتے دکھائی دیئے۔پاکستان نے گال کے ریکارڈ 342 رنزکے ہدف کو ممکن بنایا،یہ انگلینڈ کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی کی جانب اشارہ ہے بلکہ اس سے بڑھ کر ہے،انگلینڈ نے حال ہی میں 4 ٹیسٹ میچز اسی انداز میں چوتھی اننگ…
Author: admin
لندن،گال:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی قومی ٹیم کی فتح پر جھوم اٹھے ہیں،انہوں نے ٹیم پاکستان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ساتھ میں ایک مرکزی پوائنٹ کو ہائی لائٹ کیا ہے۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ پاکستان کی ٹیم کی فتح بھی کیا فتح ہے۔ایسی فتوحات آپ کی پیش قدمی کو تیز کرتی ہیں۔پھر اس یونٹ کو ایک مضبوط کمبی نیشن میں بدل ڈالیں گی۔اس سے کیا ہوگا،امشکل ترین اہداف کے حصول کرنے کا اعتماد ہوگا۔ گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت وسیم اکرم نے بات اعتماد کی…
گال،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ جیت کر اہم کامیابی اپنے نام کی ہے،یہ اس اعتبار سےبھی اہم ہوگئی ہے کہ گرین کیپس آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے،یوں وہ گزشتہ ماہ سے اب تک بھارت کے بعد سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت اس سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان 52.38 پوائنٹس شرح کےساتھ چوتھے اور سری لنکا 54.17 پوائنٹس شرح کے…
گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دے دی،گال میں آخری روز کے دوسرے سیشن میں فل ہائی ڈرامہ رہا۔میزبان ٹیم نے اختتامی وقت میں اس وقت میچ ڈراپ کردیا جب عبدا اللہ شفیق کا کیچ ڈراپ کردیا گیا،سری لنکن کی مایوسی قابل دیدنی تھی کیونکہ پاکستان بدستور فتح سے 18 رنز دور تھا۔بدقسمت فیلڈر کاسون راجیتھا تھے۔ پھر پاکستان جس وقت فتح سے 11 رنز دور تھا تو بارش نے کھیل روک ڈالا،اس وقت پاکستانی کیمپ مایوس ساتھا لیکن بارش نے 1 گھنٹے کا کھیل متاثر…
گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے درمیان بارش آگئی تھی۔پاکستان صرف 11 رنز کی دوری پر تھا۔سری لنکا کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔ پی سی بی کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ جس وقت بارش کے سبب کھیل رہا تو پاکستان کا اسکور6وکٹ پر 331 اسکور بناچکا تھا۔
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید ان دنوں لندن میں ہیں اور چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ ان دنوں لندن کا درجہ حرارت گرم ہے۔ عاقب جاویدکی اہلیہ نے تصویر ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ یوکے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاقب جاوید اور ان کی اہلیہ فرزانہ عاقب نہایت خوشگوار موڈ میں ہیں۔ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بادشاہ ہیں،ان کی ٹیم نے اس سال پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار چیمپئن بننےکا اعزاز حاصل کیا تھا،شاہین آفریدی کپتان تھے۔ عاقب جاوید ورلڈکپ 1992 وننگ ٹیم کے…
میلبورن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے عمران خان کے متعلق ایک ذومعنی ٹویٹ کی ہے،ساتھ میں لیجنڈری کپتان عمران خان کی ایک پرانی تقریر کا کلچ بھی شیئر کیا ہے۔ بورے والا ایکسپریس نے لکھا ہے کہ جینئس لیڈر کی کوالٹی۔سادہ اور پاور فل۔عمران خان۔ وقار یونس نے عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کی،جس مں سابق کرکٹ کپتان،سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل یاد رکھو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے،تم…
چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا الوداعی ون ڈے میچ ان سمیت پوری انگلش ٹیم کے لئے برا خواب بن گیا،بین سٹوکس خود کچھ کرسکے،نہ ہی ان کی ٹیم کوئی اچھا تحفہ دے سکی۔چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ون ڈے میچ جنوبی افریقا نے آسانی سے جیت لیا،یہ اس لئے بھی حیران کن نتیجہ تھا کہ جنوبی افریقا ایک روزہ ون ڈے رینکنگ میں چھٹے،ورلڈکپ سپر لیگ میں 11 ویں پوزیشن پر ہے۔ بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ اتفاق یہ ہے کہ انگلینڈ مسلسل دوسری سیریز ایسی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس نے ایک کھلاڑی کا نام پھینٹا رکھ ردیا،ادھر ساتھ میں گال ٹیسٹ میں عبد اللہ شفیق کی سنچری کی شاندار تعریف کی ،ساتھ میں انہوں نے شان مسعود کا بھی ذکر کیا،ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی محبتوں کا بھی ذکر کیا۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ گال ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اچھا جارہی ہے،امید ہے کہ ٹیسٹ میچ جیتیں گے،انہوں نے اوپنر عبداللہ شفیق کی سنچری کی اننگ کی تعریف کی،ساتھ میں انہوں نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی دوسری سنچری کا میچ میں نہ بننے کا افسوس ہوا۔جلد ہی گریٹ پلیئربنے گا۔انہوں…
بریڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 13 رنزسے شکست دے دی۔ تین ملکی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں بارش کے سبب اننگ 14 اوورز تک محدود کی گئی،پاکستانی خواتین ٹیم 5 وکٹ پر 92 اسکور بنائے تھے۔ڈک ورتھ پو آئرش ٹیم کے لئے ہدف 97 رنز ہوگیا۔منیبہ علی نے اورندا ڈار نے 26 نمایاں رنزکئے۔ جواب میں آئرش ٹیم کا آغاز اچھا تھا،وکٹیں بھی ہاتھ میں تھیں لیکن پاکستانی بائولر کی شاندار گیند بازی کے سبب میزبان ٹیم کے لئے ہدف مشکل ہوا،آخری 2 اوورز میں 23 رنزدرکار تھے۔42 رنزبناکر خطرہ بننے…
چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ۔ایک روز قبل ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے آج منگل کو چیسٹرلی سٹریٹ میں اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے بین سٹوکس کے ساتھ بڑی بری بنی ہے،اس سے بہتر تھا کہ میچ ہی نہ کھیلتے،جب ریٹائرمنٹ لے لی تو کہانی ختم کرتے،ورلڈکپ 2019 فائنل میں یاد گار اننگ کھیلنے والے سپر ہیرو کو اس ناکامی کے ساتھ پھر یاد نہ رکھاجاتا جو آج ہوئی ہے۔ کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر چیسٹرلی سٹریٹ میں انہوں نے پہلے…
گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ ہے،وہ گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز فیلڈ کے دوران ڈائیو لگاکر زخمی ہوگئے تھے،اس کے بعد انہوں نے اوورز بھی نہیں کروائے تھے،چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی واحد وکٹ جلد گرگئی تھی۔ گال میں نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع،پاکستان صرف 120 رنزکی دوری پر چوتھے روز پاکستان جکی بیٹنگ رہی،اس دوران شاہین کی ضرورت نہیں پڑی،اب جب کہ کھیل 5 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔پاکستان کو 120 اسکور اور…