Author: admin

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے جس انداز میں دورہ پاکستان ختم کیا تھا ،اس کے بعد انگلینڈ نے جیسے اس کی نقل کی،ایسی ڈھٹائی اور بد تہذیبی کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ 8 سے 10 روز گزرنے کے بعد بھی رد عمل سامنے آرہا ہے۔تازہ ترین بات شاہد آفریدی نے کی تھی ،ان کے بیان پر بھارت میں برا منایا گیا ہے۔انہوں نے بات ہی ایسی کی تھی کہ پڑھے لکھے،باشعور کرکٹ ممالک بھارت کی پیروی مت کریں۔اس کا صاف مطلب یہ نکلتا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ یا اس کے کرتا دھرتا جاہل ہیں…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ (ایک روزہ کرکٹ کے اہم ریکارڈز،اپ ڈیٹ ہوتے یا نئے بنتے ریکارڈز کا ذکر یہاں ہوگا) یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں چند ممالک اپنی مرضی سے زیادہ میچز رکھتے اور کھیلتے ہیں اور چند ممالک کا حق مارا جاتا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھ لیں کہ انگلینڈ ہر سال آگے ہوتا ہے اور آسٹریلیا و بھارت ساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ انگلینڈ اب تک 1000 سے زائد ٹیسٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اب ایک روزہ کرکٹ کو دیکھ لیں۔بھارتی ٹیم یہسنگ میل عبور کرنے والی پہلی ٹیم بنے گی۔اب تک…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ (اس جگہ ٹیسٹ کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپ ڈیٹ ہوتے رہیں گے،نئے اور پرانے ریکارڈز بھی بدلتے رہیں گے۔) ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ اب تک کا پہلا اور واحد ملک ہے،جس نے 1000سے زائد ٹیسٹ میچز کھیل رکھے ہیں۔اس کے مقابلوں کی تعداد1040 ہے۔ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس کے باوجود اس کی فتوحات سب سے اوپر نہیں ہیں بلکہ 378 کامیابیوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔آسٹریلیا834 ٹیسٹ میچز میں 394 فتوحات کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔سب سے کم میچز آئر لینڈ کے 3 ہیں،تاحال کامیابی کا کھاتہ نہیں کھولا ہے۔سب سے…

Read More

Image source :Twitter راولپنڈی، 25 ستمبر, پی سی بی میڈیا ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جی ایف ایس سندھ نے 137 رنز کا مطلوبہ ہدف انیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سندھ کی ابتدائی تین وکٹیں محض 36…

Read More

Image source .Twitter راولپنڈی ،پی سی بی پریس ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں خیبرپختونخوا نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو بآسانی سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دفاعی چیمپئن کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ میں چار وکٹیں حاصل کرنے پر عمران خان سینئر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے 153 رنز کا ہدف انیسویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا۔ کپتان محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ نے خیبرپختونخوا کی جیت میں اہم…

Read More

Image source Twitter کرک اگین رپورٹ یہ ہے ڈبل اسٹینڈرڈ جس کا ذکر اب خود انگلش پلیئرز بھی کرنے لگے ہیں. پاکستان کے معاملے میں ایک جرم کے بعد مجرمانہ خاموشی ہے اور دوسری جانب اپنے مفادات پر پڑنے والی ضرب کا ازالہ 15 دن میں کرلیا گیا ہے کیونکہ جس سے اس کا واسطہ ہے، اتفاق سے اس کے مفادات بھی ویسے ہیں اور پھر کیمپ بھی ایک ہے . انگلینڈ نے بھارت سے ایک ٹیسٹ میچ لے لیا ہے. یہ میچ اگلے سال انگلینڈ میں ہوگا. بھارت نے دونوں محدود اوورز کرکٹ کے لئے اگلے سال انگلینڈ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ قریب آرہا ہے،آپ کو اس ایونٹ کا شیڈول مکمل ملے گا اور یا پھر ہر ملک نے اپنے میچزکا ترتیب دیا ہوگا۔کرک اگین نے یہاں پڑھنے والوں کی دلچسپی کے لئے ہر ملک کا الگ الگ شیڈول دے دیا ہے۔اس میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ ٹیموں کا شیڈول نہیں ہے۔ان 6 ٹیموں کے میچز آپ کو سری لنکا اور بنگلہ دیش کے میچز میں مل جائیں گے۔ سری لنکا کے میچز سری لنکا بمقابلہ،18 اکتوبر،ابو ظہبی،7 بجے رات سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ،20 اکتوبر،ابو ظہبی،رات 7 بجے سری لنکا بمقابلہ نیدر لینڈ،22…

Read More

ٰImage By PCB راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی20 کے چوتھے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں دو وکٹیں حاصل کرنے اور اختتامی لمحات میں 8 گیندوں پر 20 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر وہاب ریاض کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔کپتان بابر اعظم کی نصف سنچری اور عثمان قادر کے چار شکار کا بھی فاتح ٹیم کی جیت میں اہم کردار رہا۔ سینٹرل پنجاب نے 143 رنز کا ہدف انیس اوورز میں حاصل کرلیا۔ کپتان بابر…

Read More

Image by : Getty images کرک اگین رپورٹ سری لنکا آئی سی سی کے 2 ایونٹس جیت چکا ہے،ان میں سے ایک ورلڈ ٹی 20 کپ بھی ہے لیکن اس بار اس کا سٹیٹس خراب ہے۔گزشتہ 4سے 5 سال میں وہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی 8 پوزیشن میں تسلسل کے ساتھ نہ رہا،چنانچہ وہ اس بار کے ایونٹ کے سپر 12 مرحلے میں براہ راست نہیں پہنچ سکا ہے۔اسے بھی بنگلہ دیش کی طرح پہلا  رائونڈ کھیلنا ہوگا۔وہ اس مرحلہ کے گروپ اے میں ہے۔اس میں اس سمیت 4 ٹیمیں ہیں۔3 میچز ہر ٹیم کھیلے…

Read More

Image Source : AP کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھی کیا ٹیم ہے،اب تک کھیلے گئے 6میگا ایونٹس میں سے 2 بار وہ چیمپئن بن چکا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ 2016 کا آخری ایونٹ بھی اس نے جیتا۔اس طرح ویسٹ انڈیز ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔یہ ایک بڑا چیلنج ہوگا۔جزائر غرب الھند ٹیم کی اہم کوالٹی یہ ہے کہ وہ سال کیا کئی کئی سال اس فارمیٹ میں ناکام ہوتی ہے۔آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں اس کی پوزیشن بھی خراب ہے۔اس کے باوجود وہ اس میگا ایونٹ میں ہربار خطرناک ہوتی ہے۔اس بار کیا…

Read More

Image by Getty Images کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا،کئی اعتبار سے منفرد نام۔آئی سی سی میگا ایونٹ کی ہمیشہ کی ٹف ٹیم۔نتیجہ بھی وہی کہ دھاک کے تین پات،شاید یہ وجہ ہے کہ وہ چوکرز کا ٹائٹل پاگئے۔ایسا بھی کیا معاملہ ہے کہ جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہمیشہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔اس بار کیا وہی کچھ ہوگا؟حقیقت تو یہ کہ ٹیم کی رینکنگ،افرادی قوت میں کمی،کپتان کی ناتجربہ کاری اور ملکی کرکٹ معاملات کے بعد اسے بہت پریشانی کا سامنا ہے،ٹیم نے گزشتہ 2 سال ناکامی میں گزارے ہیں۔سری لنکا میں حال ہی میں اچھی سیریز کھیلی…

Read More

ٰImage Source : Twitter کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی چیمپئن شپ 2021 کا ٹائٹل واروکشائر کائونٹی نے جیت لیا ہے،اس نے 9 سال بعد کوئی کائونٹی ایونٹ جیتا ہے،2012 سے وہ مسلسل ناکام چلا آرہا تھا۔اس نے آخری میچ میں سمرسیٹ کو 118 رنز سے ہرادیا۔اس میچ میں ملٹی پل پرفارمرز دکھائی دیئے۔اہم ترین بات ایک اور ہے۔ پاکستانی پیسر محمد عباس کی کائونٹی ہمپشائر یہ ایونٹ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی اور ایسا لگتا تھا کہ اس سال وہ چیمپئن بنے گی۔بدقسمتی سے ایسا نہ ہوا۔یوں پاکستانی پیسر کے بہت زیادہ چمکنےکا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔ہمپشائر کائونٹی…

Read More