Author: admin

چٹاگرام،کرک ا گین رپورٹ Image Twitter پاکستان اور فتح کے درمیان اب صرف 93 رنز حائل ہوگئے۔اس کے لئے کل 5 ویں روز کے میچ کا انتظار کرنا ہوگا۔چٹاگرام میں جاری پاک،بنگلہ دیش ٹیسٹ کے چوتھے روز کچھ ڈرامائی لمحات ہوئے۔آخرکار گرین کیپس کو جیت کے لئے 202 رنزکا ہدف ملا۔اس نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے کھیل ختم ہونے تک بغیر کسی نقصان کے 109 رنزبنالئے تھے۔عابد علی 56 اور عبد اللہ شفیق 53 پر کھیل رہے تھے۔دونوں نے پہلی اننگ میں بھی 146 کی شراکت بنائی تھی۔ اس سے قبل جب میچ شروع ہوا تو بنگلہ…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بنگلہ دیش نے پاکستان کو فتح کے لئے رنزکا ہدف دے دیا ہے،ٹیم نے چوتھی اننگ میں 200 سے زائد کے نفسیاتی اسکور کو عبور کرکے اپنے پلانز واضح کئے ہیں۔چٹاگرام میں کھیل کے چوتھے روز میزبان ٹیم  نے پہلا سیشن اپنے نام کرلیا۔پاکستانی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے نائٹ واچ مین یاسر علی بھی36 کرگئے۔پاکستان کو دن کی پہلی اور مجموعی طور پر 5 ویں وکٹ43 کے اسکور پر مل گئی جب مشفیق الرحیم 16 کرکے گئے۔اس  کےبعد پہلی اننگ کے سنچری میکر لتن داس نے دوسری اننگ میں بھی 59…

Read More

کرک اگین رپورٹ وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ابھی سے ایشز کے مستقبل پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔کوروناکی نئی قسم کا کیس جنوبی افریقا سے آسٹریلیا پہنچ گیا ہے،اس کے بعد وہاں پر سفری پابندیاں مزید بڑھائی جارہی ہیں۔ایسے میں انگلش پلیئرز کے لئے سختی مزید بڑھے گی۔ساتھ میں بین سٹوکس کو پہلےٹیسٹ میں لانے کا انگلش منصوبہ بھی کھٹائی میں ہے۔ان فٹ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ سے باہر بین سٹوکس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ اچانک آسٹریلیا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ انگلینڈ کرکٹ…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کہنے اور سننے کو یہ بہت اچھا لگے گا کہ بنگلہ دیش کے 39 پر 4 آئوٹ ہوگئے ہیں۔ایسا پہلی اننگ میں بھی ہوا تھا۔جب 49 پر 4 آئوٹ تھے اور پاکستان 5 ویں وکٹ کے لئے ترس گیا تھا،ابھی بات صرف 39 تک کی نہیں ہے۔بنگلہ دیش کی پہلی اننگ کی 44 رنزکی برتری ساتھ ملائی جائے تو جواب بنے گا۔بنگلہ دیش کے 83 رنز ہوگئے ہیں اور اس کی 6 وکٹین باقی ہیں۔جائزہ لیتے ہیں کہ آج کھیل کے چوتھے روز کیا ممکنہ آپشنز ہوسکتی ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے کوچز پھر تبدیل،فیصلہ…

Read More

لاہور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter انضمام الحق نے کہا  ہے کہ پاکستان کی پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف پوزیشن بہتر ہے۔ایک بات اور بھی ہے۔ویسے پاکستانی بیٹنگ لائن نے مایوس کیا۔146 کے آغاز کے بعد اس سے بھی کم اسکور میں پوری ٹیم گر گئی۔یہ پچ بھی ایسی نہیں تھی کہ اس پر ایسے آئوٹ ہوا جاتا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم جعلی،فضول ٹیسٹ کرکٹ،انضمام الحق ناکام پلیئرزکی بجائے کہیں اور برس پڑے۔پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ بال سوئنگ ہو،اسپن ہو۔آپ انٹر نیشنل کرکٹ کھیل رہے ہو۔کوئی کلب کرکٹ نہیں۔جہاں بال سوئنگ ہو۔وہاں کھیلا جاتا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستانی ٹیم کا کوچنگ اسٹاف پھر تبدیل ہونے جارہا ہے اور اس میں فکر انگیز پہلو یہ ہے کہ یہ تبدیلی بھی مستقل نہیں ہوگی۔وہ جو آئے تھے۔وہ جو اپنے بڑے پیش رو کی طرح خواب دکھانے آئے تھے کہ پاکستان کرکٹ کا قبلہ درست معنوں اور طویل المدتی  ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔وہ اب خود ایڈہاک ازم بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی واپسی ورلڈ کپ سے بھی مشکل،نمیبیا روانگی،عمان اگلی منزل،پھر کہیں پاکستان قومی میڈیا میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستان کو جکڑ لیا.146 رنز کوئی آئوٹ نہیں سے اسکور ایک موقع پر 246 رنز 8 وکٹ ہوگیا. ٹاپ آرڈرز کے بعد مڈل آرڈر چلی،نہ لوئر آرڈر. چٹاگرام ٹیسٹ کا تیسرا روز شروع سے ہی میزبان ٹیم کے نام رہا. دن شروع ہوتے ہی بنگالی گیند بازوں کا سورج نکل آیا.اوپنر عبد اللہ شفیق کل کے اسکور 52 پر گئے تو تجربہ کار بیٹر اظہر علی پہلی بال پر صفر کا نشانہ بنے.کپتان بابر اعظم بھی نہ چلے اور 10 کی اننگ کھیل سکے. اس سے قبل دوسرے اوپنر عابد علی نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا زمبابوے سے پاکستن واپس آنا بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔قومی ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے وہاں تھی کہ گزشتہ روز ایونٹ ہی منسوخ ہوگیا۔آئی سی سی اعلامیہ کےمطابق ٹیم اگلے سال نیوزی لینڈ میں شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کے لئے تو کوالیفائی کرگئی ہے لیکن اپنے ملک اترنا میچز سے بھی مشکل ترین معاملہ ہوگیا ہے۔ ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے پی سی بی کے مطابق قومی ویمنز ٹیم آج ہرارے…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیسری صبح پاکستانی کیمپ کے لئے اچھی شروع نہیں ہوئی۔145 رنزبناکسی نقصان کے اپنی مہم شروع کرنے والی گرین کیپس ٹیم کو 3 بڑے جھٹکے لگے۔ناقابل شکست اوپننگ شراکت آتے ہی ٹوٹ گئی۔ایک رن کے اضافے کے ساتھ کل کے ہی اسکور پر کھیلنے والے عبد اللہ شفیق آئوٹ ہوگئے۔ان کی اننگ 52 پر تمام ہوئی۔انہوں نے166 بالز کھیلیں۔یہ ان کی ڈیبیو اننگ تھی۔پاکستان نے ایک روز قبل 57 اووز بیٹنگ کی تھی،اس میں قریب آدھے اوورز اسی نوجوان نے کھیلے۔28 اوورز کے قریب کھیلنے والے عبد اللہ شفیق…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کراچی میں جاری تجاوزات کے حوالہ سے ایک ذومعنی ٹویٹ کیا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ جملہ کہیں ان کے گلے نہ پڑجائے۔وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سندھ حکومت نسلہ ٹاور کو گرارہی ہے۔اس حوالہ سے عوامی سطح پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں اور کراچی میں عوامی نمائندے بھی کھلے عام تنقید کر رہے ہیں۔ انضمام الحق کی اب پاکستان سے بڑے مجموعہ کی توقع،کیویز کی شکست مان گئے پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے اس ساری…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر حسن علی کے بال سے ناخوش،غائب ہونے پر راضی،ٹیم کو پھر بھی سنادیں۔پاکستان نے اچھی ریکوری کی۔یہ بھی ٹھیک ہے کہ پہلے روز پاکستانی پیسرز ناکام رہے۔دوسرے روز کم بیک کیا،مجھے حسن علی کی بائولنگ دیکھ کر مزا آیا۔انہوں نے کمال کیا۔شکر ہے کہ اس نے اپنے بال کٹوادیئے،شاید وہ آگے آجاتے  تھے،اب بال گم اور اسپیڈ زیادہ ہوگئی ہے۔ ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کہتے ہیں کہ 5 آئوٹ کرنا کسی فارمیٹ میں بڑی بات ہے۔ورلڈ کپ کے بعد ٹیم…

Read More

لاہور،چٹاگرام،کان پور:کرک اگین رپورٹ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن اپنے نام کرلیا،جس طرح پاکستان نے کم بیک کیا ہے،اچھا کام کیا ہے،اسے کہتے ہیں کہ سخت جواب دے دیا۔انضمام الحق کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش نے اگر 2 سیشن جیتے تھے تو پاکستان نے تینوں سیشنز اڑالئے۔حسن علی نے شاندار کام کیا۔سال میں 5 بار 5 وکٹ لے چکے ہیں۔حسن علی سال کی چھٹی ایسی کارکرگی دکھاکر وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرسکتے ہیں۔ پاکستان کو اب کتنا ہدف ملے گا،انضمام الحق نے بتادیا،کیویز کے لئے بھیایک پیش گوئی سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ بنا کوئی ڈومیسٹک…

Read More