لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا مستقبل کیا،ایک فیصلہ سب واضح کردے گاپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے مستقبل کا فیصلہ کچھ اور بھی ظاہر کرے گا،یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی وفاقی حکومت کو ختم ہوئے 10 روز ہونے کو ہیں،تاحال پی سی بی چیئرمین کا فیصلہ اندھیرے میں ہے۔یہ معاملہ اس لئے بھی گنجلک ہے کہ ملک کا منتخب وزیر اعظم پی سی بی کا پیٹرن انچیف ہوتا ہے،رمیز راجہ کی تقرری عمران خان نے گزشتہ سال ستمبر میں کی تھی۔اب پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی…
Author: admin
برسٹل،کرک اگین رپورٹ Image by PCB,File photo حارث رئوف کا بھی کائونٹی سورج طلوع،شان مسعود کی ڈبل سنچری کیسے پھیکی۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں حسن علی کے بعد حارث رئوف کا بھی سورج طلوع ہوگیا ہے،اتوار کو برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں یارک شائر نے6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔حارث رئوف نے تو حسن علی سے بھی وکٹ زیادہ لی ہے۔ اتوار کو میچ کے چوتھے روز حارث کی ٹیم یارک شائر نے گلوسٹر شائر کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 211 رنزکا ہدف 4 وکٹ پر مکمل کرلیا۔ حسن علی کا جنریٹر فل رفتار میں،لنکا شائر کی…
لندن،کرک اگین رپورٹ twitter Image حسن علی کا جنریٹر فل رفتار میں،لنکا شائر کی جیت۔اگلش کائونٹی کرکٹ سیزن 2022 کے دوسرے رائونڈ کےمیچزمیں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے چرچے،آل رائونڈر حسن علی اور پیسر حارث رئوف کی شاندار بائولنگ کے سبب ان کی ٹیمیں جیت گئیں ،جب کہ اس رائونڈ کے آغاز کے پہلے دنوں میں شان مسعود کی ڈبل سنچری ہیڈلائنز میں تھی،یہاں ایک میچ کا ذکر ہوگا،دوسرے میچ کا ذکر اگلی رپورٹ میں ہوگا۔ انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن کینٹربری میں کھیلے گئے میچ میں لنکا شائر نے کینٹ کو بڑی آسانی کے ساتھ 10 وکٹ سے شکست…
کولمبو،کرک اگین ایشیا کپ،سری لنکا کو 27 جولائی کی ڈیڈ لائن،نواز اسسٹنٹ کوچ۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کو ڈیڈ لائن جاری۔اس کے سیاسی و ملکی حالات بھی اس وقت تباہ کن ہیں ۔ایسے میں ایشین کرکٹ کونسل نے اسے 27 جولائی کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ سری لنکا میں اس سال اگست ،ستمبر میںں ایشیا ٹی 20 کپ کھیلا جانا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق ابھی خاصا وقت پڑا ہے۔بہتر فیصلہ ہوگا۔حالات کی خرابی کے بعد یہ ایونٹ کہیں اور منتقل ہوجائے گا۔بورڈ حکام 27جولائی تک ہاں یا ناں کے ساتھ بہتر مستقبل کی ضمانت دیں گے۔ ادھر…
کرک اگین رپورٹ مشتاق احمد کو کیا خاص نظر آگیا،انگلش کھلاڑی آئی پی ایل سے دور بھاگ گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مشتاق احمد نے بتادیا ہے کہ ان کے سابقہ کپتان عمران خان کے کراچی جلسہ میں کتنے لوگ شریک تھے۔ورلڈ کپ 1992 فاتح ٹیم کے رکن لیگ اسپنر مشتاق احمد کہتے ہیں کہ کراچی کے کپتان کے جلسہ میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کرکے انہیں اپنی سپورٹ دی،کسی بھی سیاسی جلسہ میں پاکستان کے قومی پرچم کے لہرانے اور تعداد زیادہ ہونے پر بہت خوشی ہوئی ہے۔سیاسی جلسوں میں یہ نظارہ کم ہی…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کے لئے نیا جھونکا،شعیب ملک کو کھیل جاری رکھنے پر زور،ایسا کرنے میں سابق کپتان اور ایک ٹیم کے قائد پیش پیش،یہ بھی ممکن ہے کہ شعیب ملک پی ایس ایل 8 میں ایک اور ٹیم کی نمائندگی کرتے دکھائی دیں۔انہیں ایسا کرنے کی پیش کش کردی گئی ہے۔ انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پرفواد عالم نے تصاویر شیئر کی ہیں،ان میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک کو منانے کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آنر ندیم عمر اور کپتان سرفراز احمد پیش…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سازش یا مداخلت،کپتان نے کراچی میں جواب دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین،سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان عمران خان نے کراچی میں بھی ریورس سوئنگ کے تابڑ توڑحلمے کردیئے ہیں۔باغ جناح کے بہت بڑے فل ہائوس پیک میں عمران خان نے رات گئے بڑا جلالی اور تیز خطاب کیا ہے،پورے پاکستان کے تمام شہروں کے چوراہوں کی بڑی بڑی سکرینز پر لاکھوں لوگوں نے یہ خطاب براہ راست سنا۔ عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی شکریہ،باشعور قوم جاگ گئی ہےکراچی جاگا ہے۔پوراپاکستان جاگا ہے،میں آج کراچی اس لئے آیا ہوں کہ بچوں اور…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن ۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں حسن علی کا جنریٹر بھی آن ہوگیا ہے لیکن ابھی صرف آن ہوا ہے،ایسا گرم نہیں ہوا ہے کہ اس سےشعائیں نکلنے لگی ہوں۔پھر بھی انہوں نے ڈیبیو وکٹ لے لی ہے۔حسن علی کو یہ ایڈوانٹج مل گیا ہے کہ ان کی ٹیم لنکا شائر پہلی اننگ میں 506 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔اب حریف ٹیم کینٹ پہلی اننگ میں 260 پر ڈھیر ہوکر فالو آن ہوچکی ہے۔حسن علی نے اس اننگ میں 22 اوورز میں 58 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔میٹ پارکنسن نے 4 کھلاڑی آئوٹ…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم دبلے،پتلے سے ہیں،اگر وہ یہ کسی سے پوچھتے کہ کتنی پرانی تصویر ہے تو کافی مشکل ہوجاتا،ہر کوئی اندازے ہی لگاتا رہتا۔ وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر خیر سوئنگ کے سلطان نے خود ہی بتادیا ہے کہ یہ تصویر 30 سالہ پرانی ہے۔اس سے کرکٹ فینز کے لئے آسانی ہی ہوگی کہ وہ پریشانی سے…
لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی کائونٹی میچ میں تاحال بے اثر،اہلیہ کی یادوں میں گم،راز اوپن۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حسن علی کے لئے انگلش کائونٹی کا پہلا سیشن یا پہلا میچ اچھا نہیں رہا،پہلی اننگ کی حد تک ان کی ناکامی لکھی گئی ہے،اس کے باوجود وہ اپنا آج کا دن نہیں بھولے،انگلینڈ میں ہونے کے باوجود وہ اپنی اہلیہ کی یادوں میں گم ہیں،کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ یادیں ان کی پرفارمنس میں رکاوٹ بن رہی ہوں۔ سب سے پہلے تو جمعہ کی بات کرتے ہیں۔انگلش کائونٹی کے میچ میں حسن علی پہلی بال…
لندن،کرک اگین رپورٹ بڑی ناکامی اور جھٹکوں کے بعد کامیاب کپتان مستعفی۔سب کچھ کھونے اور گنوانے کے بعد کپتان مستعفی ہوگئے ہیں۔جوئے روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔مسلسل ناکامیاں،گھر کے اندر کی شکست،گھر کے باہر کی مار اور اوپر تلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی میں ناکامی پر جوئے روٹ پر عزم تھے لیکن اب اپنے ملک میں شروع ہونے والی ہوم ٹیسٹ سیریز سے قبل جوئے روٹ نے قیادت چھوڑ دی ہے۔ جوئے روٹ نےانگلینڈ کے لئے 5 سال کپتانی کی ہے۔64 ٹیسٹ میچز میں سے 27 جیتے ہیں۔26 میں ناکامی …
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 25 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل یہ 7 ٹیسٹ میچز میں سے 2 سری لنکا، 3 انگلینڈ اور 2 نیوزی لینڈ کے خلاف…