دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 فائنل کے لئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا ہے. جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے امپائرز آن فیلڈ امپائرز ہونگے. جنوبی افریقہ کے ماریوس ایرامس اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹل بروف آن فیلڈ ڈیوٹی دیں گے. بھارت کےنیٹن مینن ٹی وی امپائر ہونگے. سری لنکا کے کمار دھرما سینا چوتھے امپائر ہونگے. ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل اتوار کے روز کھیلا جائے گا. مقابلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا.جو بھی ٹیم جیتے گی.پہلی بار ورلڈ چیمپئن ہوگا.
Author: admin
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی آج ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا موضوع بن گئی،انہوں نے آج وہ کہا جو کل نہیں کہا تھا۔سابق پاکستانی کپتان نے آج وہ بولا جو پاکستان کی شکست کا باعث بنا ۔ اسلام آباد میں اپنی کور کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی حکومت کی مکمل کیبنٹ وہاں موجود تھی،وفاقی وزرا بھی سامنے تھے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ کل آپ نے دیکھا کہ کیا ہوا۔ ظاہر ہے کہ سب نے جواب دیا ہوگا کہ پاکستان ہارا ہے،اس کی شکست دیکھی ہے۔ وزیر…
کرک اگین انویسٹی گیشن سیل پاکستان کرکٹ پر بولنا بھی آسان امر نہیں ہے، شعیب اختر کے سرکاری ٹی وی پر ہونے والے واقعہ کی یاد تازہ ہوگئی ہے ،ایسا ہی ایک مظاہرہ نجی ٹی وی چینل کے شو میں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں سابق کرکٹر یونس خان،سابق کرکٹر تنویر احمد کے ساتھ ٹی وی کے نمائندے شعیب جٹ موجود تھے۔میزبان نے پاکستان کی شکست کا ذکر کیا،اس پر آنے والے رد عمل پر بھی بولے۔ظاہر ہے کہ نعض جانب سے تنقید بھی ہوئی ہے۔اس پر تنویر احمد بولے کہ ایسے ایسے لوگ باتیں کر رہے ہیں…
دبئی،ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر کیا چل رہا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں پاکستان جمعرات کو ہارا ہے اور انگلینڈ بدھ کے روز ہار گیا تھا،یہ دونوں نتائج اکثر کرکٹ دنیا کے لئے نہایت حیران کن اور غیر متوقع تھے۔ نیوزی لینڈ اسٹارپلیئر سے محروم،دنیا کا چھٹا ملک نیا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن ہوگا بھارتی میڈیا میں 24ا کتوبرکی پاکستانی شکست کے بعد پہلی بار کچھ کھلکاریاں دکھائی دیں،ایسا لگتا تھا کہ جیسے پاکستان کی ناکامی پر وہ بھی بہت خوش تھے۔سابق کپتان سنیل گاواسکر تو ٹی وی تبصرے میں…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز میں ٹی 20 کرکٹ ایونٹ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے۔2022 کی کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ باقاعدہ شامل کی گئی تھی،یہ مردوں کی نہیں خواتین کی کرکٹ ہوگی۔مردوں کے مقابلے 2028 کے اولمپکس سے شامل کئے جانےکا امکان ہے۔ ای سی بی نے جمعہ کو کرکٹ شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پہلا میچ آسٹریلیا اوربھارت کی خواتین ٹیمیں کھیلیں گی۔فائنل 7 اگست کو ہوگا۔ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی۔پاکستان سمیت 7 ممالک کنفرمیشن ٹکٹ لے چکے ہیں،8 ویں ٹیم کو فیصلہ اگلے سال کے شروع میں کوالیفائر ایونٹ سے ہوجائے گا۔ کو ہلی نہیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔اتوار کو اس کا مقابلہ اس کے روایتی حریف آسٹریلیا سے ہے،دنیا بھر کی نگاہیں اس پر مرکوز ہیں،ایسے میں کیوی ٹیم اپنے ایک اسٹار سے محروم ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں 38 بالز پر 46 رنزکی اننگ کھیلنے والے ڈیون کونوے نہ صرف ورلڈ کپ فائنل بلکہ اس کے بعد دورہ بھارت سے بھی باہر ہوگئے ہیں،ان کے ہاتھ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پاکستانی ٹیم 2 پلیئرز کے سر،حسن سمیت پریشر گروپ…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم میں بھی سب کچھ اچھا نہیں ہے،ٹی 20 کی کپتانی سے ویرات کوہلی کی چھٹی ہی ہوئی ہے۔سال بھر سے جاری سرد مہری کا خاتمہ ابھی بھی نہیں ہوسکا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی کے فیصلے نے بھارتی بورڈ کو گھماکر رکھ دیا ہے۔ محمد رضوان کے بارے میں نامی گرامی شخصیات کے تاثرات ورلڈ ٹی 20 کپ کے بعد کوہلی نے اس فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ دی،روہت شرما کپتان بنادیئے گئے،اس کا مطلب یہ ہوا کہ کوہلی ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کی کپتانی جاری رکھیں گے۔ان کی عدم…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی سیمی فائنل میں شکست پر 80 فیصد قومی میڈیا پر ایک مہم کا آغاز ہوا ہے،اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ ٹیم پاکستان کو کچھ نہ کہا جائے،اس پر تنقید نہ کی جائے۔ایک تصویر چلائی گئی ہے جس سے صاف لگتا ہے کہ جیسے یہ ایسے ہیروز ہوں کہ ان کے کارنامے دنیا بھر سے آگے ہیں۔ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی۔اس کو سمجھنے سے قبل جان لیں کہ ٹیم نے کیا تیر مارا ہے۔ بھارت کے خلاف فتح،واقعی کارنامہ تھا۔تاریخ رقم…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 2 دن سے ہسپتال میں تھے۔سینے کی تکلیف کے باعث انہوں نے آئی سی یو میں وقت گزارا،عین میچ کے روز وہ ملک کے لئے میدان میں تھے۔رضوان نے سیمی فائنل میں سب سے زیادہ اسکور کئے۔فیلڈنگ میں بھی وہ خاصے متحرک رہے۔ الٹی گنگا،چھپے ہاتھ،کیسے پلان،اب کیسے بیان،لیں اب آگئے عمران خان پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے ان کی تصویر شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ہیں پاکستان کے وہ ہیرو،جنہوں نے ملک وقوم کے لئے کام کیا ہے۔ آسٹریلیا کے کپتان…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی شکست پر ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو سخت الفاظ میں دھمکی دے لیکن یہ دھمکی کس معنی میں ہے،اس کے لئے اس سٹوری کا پڑھنا بہت ضروری ہے،ساتھ میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق،بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن اور بائولنگ کوچ ویرنن فلینڈر بھی بولے ہیں۔ الٹی گنگا،چھپے ہاتھ،کیسے پلان،اب کیسے بیان،لیں اب آگئے عمران خان پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ دکھ سب کو ہے،ہم نے کہاں اچھا کیا،کہاں غلط کیا،یہ کوئی نہیں بتائے گا۔سب کو علم ہے کہ کہاں غلط کیا،ہم نے اس سے…
دبئی،کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان ہارگیا۔آسٹریلیا جیت گیا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اور ایڈیشن کے سیمی فائنل میں سفر تمام ہوا۔پاکستان جس نے ایونٹ کے گروپ 2 کے تمام 5 میچزجیتے تھے،وہ 2010 کی طرح سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہارگیا۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن جب کچھ چیزیں سائیڈ لائن پر الٹی چل رہی ہوں تو ذہن میں سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے تو میچ کو ذہن میں لائیں کہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کس انداز میں سلو بلے بازی ہوئی۔19 ویں اوور تک کو 3 رنز تک رکھا گیا،ایسا کیوں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان پھر آسٹریلیا سے ہار گیا،ٹی 20 ورلڈ کپ سے بوریا بستر گول،دوسری پیش گوئی سچ۔کرک اگین نے پہلی پیش گوئی ٹاس کی کی تھی جو پاکستان ہارگیا،ہارنے کی بات کی تھی،جب کہ میچ کے حوالہ سے بھی جیت کو مشکل قرار دیا تھا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی سٹی گم،آسٹریلیا نے 5 وکٹ سے میچ جیت کر ایک بار پھر پاکستان کو روند دیا۔پاکستان ایک بار پھر ناک آئوٹ اسٹیج میں ہار گیا۔حسن علی نے پہلے اپنے 4 اوورز میں 44 رنزکی مار کھاکر ہروانے میں اہم کردار ادا کیا،پھر…