Author: admin

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن ڈیسک پاکستان میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کا رنگ چڑھا ہے،جس کی دنیائے کرکٹ میں کوریج بھی ہے اور توجہ بھی،کیوں نہ ہو۔اس صدی میں پہلی بار آسٹریلیا جیسی ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیل رہی ہے۔یہ بات تو ہر ایک کو یاد ہوگئی کہ آسٹریلیا 24 برس بعد پاکستان میں آیا ہے۔یہ بات کسی کو یاد نہیں ہوگی کہ دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا وہ پہلا ملک تھا جس نے پاکستان آنے سے انکارکیا،اس پر عمل کیا۔ آسٹریلیا نے 03-2002 میں پاکستان آنا تھا ،نہیں آیا،سیریز سری لنکا اور یو اے ای میں ہوئی۔نیوزی لینڈ ٹیم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بدل چکا۔یہ وہ پاکستان نہیں ہے جو ہم نے پڑھا یا سنا تھا۔یہ کرکٹ گرائونڈ بھی مانچسٹر اور برسبین کی طرح کا ہوگیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سپورٹس صحافی بھی عاشق ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی بھرپور تعریف کی۔موسم اور جڑواں شہروں کی مجموعی خوبصورتی کو سراہا ہے۔ خواتین آسٹریلین صحافی تو جیسے اس میں کھو کر رہ گئی ہیں ۔ ایک خاتون صحافی نے گرائونڈ کی تصویر شیئر کی اور لکھا ہے کہ یہ مانچسٹر یا برسبین کا مقام  نہیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ پاکستان خوبصوت اور ہر…

Read More

موہالی،راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا،آسٹریلیا نے 73 اوورز کے کھیل میں 2 وکٹ پر271 اسکور  بنالئے تھے۔اتفاق کی بات ہے کہ دوسرے روز بھی مجموعی طور پر 73 اوورز کا کھیل ہوا تھا،آج اتفاق سے 72 اوورز ممکن ہوئے،جس وقت میچ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا،اس وقت مارنوس لبوشین 117 بالز پر 69 اسکور کرکے کھیل رہے تھے۔سٹیون سمتھ 24 پر ناٹ آئوٹ تھے۔عثمان خواجہ97 اور ڈیوڈ وارنر68 بناکر گئے۔وارنر اور خواجہ نے 156 رنزکی شراکت بنائی۔اس کے لئے انہوں نے 40 اوورز4 بالیں کھیلیں۔اس طرح شروع سے…

Read More

بے اوول،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ پیچھے رہ گیا،بھارتی ٹیم پاکستانی کپتان کی بیٹی کی گرویدہ۔بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ تو جیت ہی لیا لیکن پاکستانیوں سمیت سب کے دل بھی جیتے ہیں،میچ کے بعد انہوں نے پاکستانی کپتان بسمعہ معروف کی بیٹی کے ساتھ خوب ہنسی مذاق کیا،ان کےساتھ ایسی یادگار تصاویر بنوائی ہیں کہ اسے آئی سی سی نے بھی سراہا ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف پاکستان پھر ناک آئوٹ،بڑی شکست آئی سی سی نے اپنے پلیٹ فارم سے یہ تصاویر جاری کی ہیں اور لکھا ہے کہ اس سے بہترین لمحات…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف پاکستان پھر ناک آئوٹ،بڑی شکست۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو شکست ہوگئی،روایتی حریف بھارت نے اسے آئوٹ کلاس کردیا۔پاکستان کا بھارت کوہرانے کا خواب اس بار بھی پورا نہ ہوسکا،یہ ورلڈ کپ تاریخ کی تیسری اور اوور آل 11 ویں ایک روزہ شکست ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان بھارت کے خلاف شکست کے قریب،سری لنکا فالو آن،کوچ کراچی آئیں گے ترنگا کے بے اوول میں بھارت نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 244 اسکور بنائے،بلیو کیپس 6 وکٹ 114 پر کھونے کے بعد بھی سنبھل گئی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twittrer image خواجہ اور وارنر نے امام اور اظہر کی بیٹنگ کی دھجیاں اڑادیں،آسٹریلیا کا خطرناک پلان۔وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی 2 روز بہت ہی اعلیٰ بیٹنگ کی،اس حوالہ سے کوئی بھی سوال غلط ہے،ان سمیت پنڈی ٹیسٹ میں سنچریز کرنے والے اظہر علی اور امام الحق کو آسٹریلیا کے 2 اوپنرز نے 2 گھنٹے 10 منٹ کے ایک سیشن کی بیٹنگ میں غلط ثابت کردیا ہے۔آسٹریلیا نے پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز لنچ تک بناکسی نقصان کے 138 اسکور بنالئے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر سے الجھنے…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست کا خطرہ ہے۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کے بے اوول میں میچ جاری ہے۔پاکستانی ٹیم نے ایک موقع پر بھارت کے 6 کھلاڑی صرف 114 پر شکار کرلئے تھے لیکن اس کے بعد حسب سابق قومی ٹیم اچھے حالات کے باوجود میچ پر کنٹرول نہ کرسکی۔پھر بھی بھارتی ٹیم کوئی زیادہ تو نہیں ،البتہ 7 وکٹ پر 244 اسکور کرگئی۔سنیہ رانا نے53 اور پوجا نے 67 کی اننگز کھیل ڈالیں۔ ندا اور نشرا نے 2،2 وکٹیں لیں۔ خاتون کیو کہں شین وارن کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ کل کے بچے نسیم شاہ آسٹریلیا کے ٹاپ کلاس بیٹر ڈیوڈ وارنر سےالجھنے لگے،نتیجہ میں لیفٹ ہینڈ بیٹر نے جو جواب دیا،وہ ایسا تھا کہ چل بچے،آگے لگ۔ پنڈی ٹیسٹ،آج اور کل بارش میں کتنے وقت کا کھیل ممکن،کسے فائدہ ہونے والا پنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ کی تیسری صبح پاکستانی بائولرز پہلے سیشن میں ہی اکھڑنے لگے ہیں۔وکٹ نہ ملنے کے باعث پاکستانی ٹیم کی ہوائیاں اڑنے لگی ہیں۔آسٹریلیا کے عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر اسکور کئے جارہے ہیں۔ایسے میں نسیم شاہ  نے وارنر کو بائونسر کیا جو وارنر کے ہیلمٹ پر لگا،نسیم شاہ نے ایک…

Read More

لاہور،راولپنڈی،نئی دہلی :کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے والے محمد حفیظ راولپنڈی کی پچ اور 2 دن کے کھیل کے نتائج پر برس پڑے،ساتھ ہی انہوں نے ٹیسٹ مقامات پربنیادی سہولیات کے نہ ہونے،پی سی بی ہیڈ کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود عملدرآمد نہ کئے جانے کے ساتھ سابق عہدیداروں اور 20 سال سے بورڈ میں بیٹھے افراد کی اہلیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ پروفیسر نے یہ بھی پوچھا ہے کہ ایک پلیئراگر 2 میچزمیں ناکام ہوجائے تو اس کا پوسٹ مارٹم کیا جانے لگتا ہے،ایک ایڈمنسٹریٹر سالہا سال…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی ٹیسٹ،آج اور کل بارش میں کتنے وقت کا کھیل ممکن،کسے فائدہ ہونے والا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے روز زیادہ وقت میں کھیل ہونے کے امکانات موجود ہیں۔سارے معاملہ کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ پی سی بی گرائونڈ خشک کرنے کے جدید نتظامات کیسے کرے گا۔ آسٹریلیا 24 سال بعد،پاکستان کیوں 48 سال پیچھے چلاگیا،پنڈی ٹیسٹ قریب گنوادیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو بارش کی پیش گوئی موجود ہے لیکن اتوار کی صبح کی بارش کے بعد دن کے اکثر حصے میں بارش نہ ہونے…

Read More

کرک اگین کا خصوصی تجزیہ آج 5 مارچ 2022 کو پاکستان میں آسٹریلیا نے بھرے اسٹیڈیم،چارج کرائوڈ میں تھکادینے والا دن گزارا۔اس کے باوجود کرائوڈ کے شور اور پیار نے انہیں تروتازہ رکھا۔میچ تیسرے روز میں جانے والا ہے۔اس کی رونقیں اپنی جگہ ہیں۔آج ہی کے روزاٖفغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ جیت کر بڑا اپ سیٹ کیا،اسی طرح آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلش ٹیم آسٹریلیا کے خلاف محض 12 اسکور سے ہاری،یہ سب خبریں اور نتائج اپنی جگہ۔اگلا 6 مارچ کا برصغیر کی کرکٹ کے لئے پاک بھارت…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین تجزیہ یہ تاریخی ٹیسٹ ہے یا 70 اور 80 کی وہ کرکٹ جو بزدلی اور خوف کی بنیاد پر کھیلی جاتی تھی۔راولپنڈی ٹیسٹ تاریخی میچ ہے۔آسٹریلیا جیسی ٹیم 30 ماہ بعد اپنے ملک سے باہر پہلا،پاکستان میں 24 سال بعد کوئی ٹیسٹ کھیل رہی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن کے لئے کم سے کم ہوم  گرائونڈ پر ہرسنگل ٹیسٹ  جیتنا بھی ضروری ہو۔رواں ٹیسٹ کے دونوں روز بارش سے متاثر ہونے کا ڈر ہو تو ایسے میں کھیل کےدوسرے روز بھی ایسی گھٹیا بیٹنگ کی کہیں نظیر نہیں ملتی۔ آپ اندازا کریں کہ دوسرے روز…

Read More