Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر آسٹریلین میڈیا کے دلچسپ اندازے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ،منیجمنٹ اور میڈیا نے راولپنڈی ٹیسٹ جے لئے بنائی گئی پچ کو پہلی نظر میں دیکھ لیا ہے۔منگل کو اس کی رونمائی ہوئی ہے،جہاں ایک طرف دونوں کپتان جھکر کر بلکہ لیٹ کر پچ سمجھنے کی کوشش کررہے تھے تو دوسری طرف سٹیون سمتھ جیسے بیٹرز بھی قریب سے اس کا معائنہ کرتے رہے۔ سفید اور فلیٹ پچ دیکھ کر سب سے پہلا خیال تو یہی آتاہے کہ جیسے بیٹنگ کے لئے جنت ہو۔پیسرز کے لئے مایوس کن ہو۔سفید اور بلکہ سفید چونے سے بھری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File photo ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی اسائنمنٹ،پروفیسر محمد حفیظ اسکول پہنچ گئے۔ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی آل رائونڈر محمد حفیظ ڈرائیور بن گئے۔نئی جاب ملنے پر خوش،خود ہی اعلان کیا کہ یہ ان کی پہلی اسائنمنٹ ہے،یہ کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ محمد حفیظ کرکٹ کے آخری فارمیٹ ٹی 20 انٹر نیشنل سے بھی ریٹائر،کیریئر تمام سابق آل رائونڈر محمد حفیظ ورلڈ کپ 2019 کےبعد سے صرف ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے۔ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کھیلنے کے بعد حفیظ اس فارمیٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے تھے۔ حال ہی میں ختم ہونے والے پی ایس ایل…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعہ سے ٹیسٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔یہ ہے وہ وقت جو پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کی اپنے ملک میں 100 فیصد بحالی کا شروع ہونے والا ہے۔اتفاق سےآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے لئے فائنل پوزیشن کی جانب پیش قدمی بھی یہاں سے شروع ہوگی۔ اس سال پاکستان کو ہوم گرائونڈز پر 3 ٹیسٹ سیریز ملیں گی،باہر کی دنیا میں اسے ایک سیریز سری لنکا میں کھیلنی ہے۔اتفاق سے اس کے پاس ایک بنیادی اور مضبوط فارمولہ موجود ہے کہ ہوم سیریز میں جیتے،ناقابل شکست رہے اور ورلڈ ٹیسٹ…

Read More

میلبورن،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے،جوش وخروش اور جذبات بڑھتے جارہے ہیں۔پاکستان میں اس سیریز کے لئے جیسے تیزی اور خوشی پائی جاتی ہے،عین اسی طرح آسٹریلیا میں بھی بھرپور توجہ ہے۔ویسےبھی آسٹریلیا اپنے ملک سے باہر 30 ماہ بعد کوئی ٹیسٹ سیریز کھیل رہا ہے۔چنانچہ یہ اس لئے بھی اہم ہے کہ  آسٹریلیا کی ٹیم ملک سے باہر کھیلنا بھول تو نہیں گئی۔آخری بار اس نے ورلڈکپ 2019 کے فوری بعد انگلینڈ میں ایشز کھیلی تھی۔2022 میں اس نےاپنے ملک سے باہر کوئی سیریز…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ File photo آئی پی ایل کے دوران پاکستانی پلیئرز کا کراراجواب تیار،9 ویں مستند کھلاڑی کا کائونٹی معاہدہ۔آئی پی ایل سے پاکستان کو ہمیشہ باہر رکھنے والے بھارت کے لئے اس بار اچھا جواب،پاکستان کی قریب پوری الیون آئی پی ایل دورانیہ میں دنیا کی نمبر ون فرسٹ کلاس اور محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہوگی۔آئی پی ایل نے پاکستانی پلیئرز کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے لیکن اس سال اسی آئی پی ایل کے دوران پاکستان کے 9 ممتاز کھلاڑی بیک وقت انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہونگے،یہ اپنی نوعیت کا منفرد…

Read More

کرک اگین رپورٹ Getty Images,file photo پاکستان کرکٹ بورڈ اور جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے سابق پاکستانی بائولنگ کوچ ویرنن فلینڈر کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ساتھ میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لئے پروٹیز کوچ کی دوبارہ خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ویرنن فلینڈر کی جانب سے پوچھے گئے 2 سوالات کے جواب نہ ملنے پر معاملہ پہلے لٹکا۔پھر تمام ہوگیا۔ حارث رئوف کا قید تنہائی سے عوامی رابطہ،پی سی بی نے متبادل پلیئر منتخب کرلیا پاک پیشن کے مطابق ویرنن فلینڈر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Images اظہر علی کی فٹنس اپ ڈیٹ،حارث کے بعد باقی ٹیم کے کووڈ ٹیسٹ نتائج،عثمان خواجہ کی 30 سال پرانی تصویر۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک رکن حارث رئوف کا کوووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تمام کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے کووڈ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق تمام افراد کے کووڈ ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔اس طرح حارث رئوف کے آئی سولیشن میں جانے کے بعد ہر ایک پریشان ہوگیا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا،حارث رئوف کا ٹیسٹ مثبت،نیا پلیئر کون سا سلیکٹ منگل کی شام موصولہ اطلاعات کے مطابق پلیئرز کے…

Read More

راولپندی،کرک اگین،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رئوف کے کووڈ ٹیسٹ مثبت أنے کی خبر کے 5 گھنٹے بعد باقاعدہ تصدیق کی ہے کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ سے باہر ہونگے۔ ادھر حارث رئوف نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ میرا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور اس وقت میں تنہائی میں ہوں۔کوئی علامت نہیں ہے لیکن بے چینی سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا منتظر ہوں ۔انہوں نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔ نسیم شاہ پنڈی ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ  File Photo,Screengrab: @pslt20 پاکستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا،حارث رئوف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔اسطرح پنڈی ٹیسٹ میں ان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگے ہیں۔پی سی بی ان کےحوالہ سے جلد ہی پریس ریلیز جاری کرے گا۔ سوشل میڈیا دھمکیوں پر سٹیون سمتھ کا رد عمل آگیا،پاکستان کے بارے میں اہم باتیں پاکستانی ٹیم کے لئے فٹنس مسائل بڑھتے جارہے ہیں،حسن علی اور فہیم اشرف پہلے ہی اس سے باہر ہوگئے ہیں۔خیال یہی ہے کہ پاکستان اب محمد عباس کے ساتھ ٹیسٹ میں اترے گا،اس لئے کہ تجربہ کار کھلاڑی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی کی پچ کے لئے بابر اور سمتھ کی دوڑیں،فزیو کی اچانک برطرفی پر آسٹریلین پلیئرز برہم۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کھلاڑی شدید برہم ہیں۔بورڈ نے ان کے پسندیدہ فزیو کو برطرف کردیا ہے۔آسٹریلیا کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کھلاڑی پاکستان سیریز سے قبل ان کی برطرفی پر شدید نالاں ہیں۔ ادھر منگل کو آسٹریلیا ٹیم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔کھلاڑیوں نے پچ کے معائنہ کی کوشش کی ہے۔ایک جانب بابر اعظم۔ اور دوسری طرف سٹیون سمتھ سمیت کئی آسٹریلین پلیئرز شامل تھے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان،موجودہ نائب کپتان سٹیون سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت زیادہ محفوظ ہیں،خود کو بہتر ہاتھوں  میں محسوس ہی نہیں کررہے ہیں۔دیکھ بھی رہے ہیں۔میں یہاں پہلی بار کھیل رہا ہوں،پریکٹس بھی ویسی نہیں ہے لیکن اب ہم اگلے 3 روز میں اچھی پریکٹس کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ پیسرز بھی تیار ہیں،ہم نے گزشتہ روز وہاں آسٹریلیا میں پریکٹس کی۔میلبورن میں ہرقسم کی بالیں کھیلیں۔یہاں کے حالات اچھے ہیں۔سوشل میڈیا کی نیوز سے کوئی پریشانی نہیں۔پاکستان میں اچھی جگہ پر ہیں۔ہم کرکٹ سے پیار…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پروٹیز کا 90 سالہ ریکارڈ برقرار،کیویز کے دوسرے ٹیسٹ میں پر کتردیئے،سیریز برابر۔وہی ہوا،تاریخ نے اپنے آپ کو دہرادیا۔جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف طویل فارمیٹ کی سیریزمیں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے آخری روز چائے کے وقفہ کے تھوڑی دیر بعد ہی اس نے کیویز کی دوسری اننگ کا صفایا کردیا۔میچ 198 رنز سے جیت کر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز  1-1 سے برابر کردی ہے۔ بلیک کیپس 90 سال بعد بھی پروٹیز کےخلاف پہلی سیریز جیت نہیں سکے،حالانکہ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ پہلا ٹیسٹ اڑھائی…

Read More