Author: CricAgain Desk

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی اتار چڑھائو ہوگیا ہے۔بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تو اپنی تیسری پوزیشن سے آگے نہیں جاسکا ہے،اس کے باوجود اس نے اپنی برتری ایک جگہ منوالی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے اور نیوزی لینڈ کو پہلے سے دوسرے نمبر پر منتقل کردیا ہے۔پاکستان بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔اس کی پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ورلڈ…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ سے ایشز ٹیسٹ میچ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔انگلینڈ اور آستریلیا کے 5 ویں شیڈول ٹیسٹ میچ کو پرتھ میں رکھنے سے انکار کردیا گیا ہے،اس بات کا فیصلہ ویسٹرن آسٹریلیا حکومت نے کیا ہے۔ ایشز کی تاریخی سیریز کے آغاز میں درمیان میں ایک روز باقی ہے۔8 دسمبر سے گابا برسبین میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔5 ویں میچ کی باری میں بہت تاخیر ہے۔اس کے باوجود ویسٹرن آسٹریلیا اور کرکٹ آسٹریلیا نے باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ ابھی کیا ہے،اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وہاں کی حکومت 14…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ image by ICC/Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے،سب سے زیادہ پوائنٹس لے کر بھی تیسرے نمبر پر موجود ہے۔سری لنکا کا بدستور پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔دونوں کے پوائنٹس بھارت سے کم ہیں۔ پیر کی صبح آئی سی سی نے تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل جاری کی ہے۔اس کےمطابق سری لنکا 24 پوائنٹس اور 100 فیصد پوائنٹس پرسنٹیج کے مطابق پہلے،پاکستان 24 پوائنٹس مگر 66.66 پوائنٹس اوسط کے ساتھ دوسرے اور بھارت 42 پوائنٹس لیکن 58 اعشاریہ33 پوائنٹس شرح کے ساتھ تیسرے نمبر پر…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بھارت میں آخرکار ہار ہی گئی۔پہلے ٹیسٹ کو ڈرامائی انداز میں ڈرا کرنے،دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ تک حاوی رہنے،اعجاز پٹیل کی پوری اننگ کی 10 وکٹیں لینے کے بعد ہائی نیوز رینک میں آنے والی کیوی ٹیم اپنی ہی وجہ سے نہ صرف میچ بلکہ 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز ہارگئی۔372 رنزکی بڑی ،عبرتناک شکست لکھواگئی،متعدد نئے ریکارڈز اس میچ کا حصہ بھی بن گئے،تمام پر بھارت کا قبضہ ہے۔منفی ریکارڈ بک میں کیویز پہلا نمبر بنانے پر لگے ہیں۔ آخری روز پیر کو صبح کے سیشن میں اس کی…

Read More

کرک اگین،خصوصی رپورٹ قریب ایک سال پرانی بات ہے۔بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے دورےپر تھی۔روہت شرما محدود اوورز سیریز سمیت ٹیسٹ سیریز کے کچھ میچز سے بھی غیر حاضر تھے۔ان دنوں پہلی بار یہ افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ بھارتی کرکٹ میں سب اچھا ہے ،نہیں ہے۔ڈریسنگ روم میں قیادت کی کھینچا تانی شروع ہے۔کوہلی کے فینزکل نے یہ بات ماننے سے انکار کیا۔حتیٰ کہ جب یہ تجزیے ہونے لگے کہ محدود اووزفارمیٹ کی قیادت کوہلی سے چھن جائے گی توکوئی ماننے کو تیار نہ تھا۔اب سال بعد آج یہ بات ایک خاص وجہ سے یاد آئی ہے۔سب سے قبل…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ ایک سال سے اپنی پاکٹ میں چھپائے انگلش ٹیم نے آخری پتہ شو کردیا۔آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں اپنے جنگی آل رائونڈر کو کھلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ ایک مشق تھی،حکمت عملی تھی یا جنگی محاذ پر چال۔انگلینڈ نے جب اپنے ایشز اسکواڈ کا اعلان کیا تو ٹاپ آرڈر آل رائونڈر باہر تھے،کہانیاں  بیان کی گئی تھیں کہ وہ پہلے 2 ٹیسٹ میچز نہیں کھیلیں گے۔ عثمان خواجہ نسل پرستی کا شکار؟زیادہ اسکور کے باوجود ایشز کے پہلے میچ سے ڈراپ،کم رنز والا سلیکٹ اب جب کہ آسٹریلیا نے اپنے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا میں سب کچھ الٹا شروع ہوگیا،ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے والی ٹیم ہارگئی۔محمد حفیظ بیٹنگ کی بجائے بائولنگ اور وہاب ریاض بائولنگ کی بجائے بیٹنگ میں چل پڑے۔لنکا پریمیئر لیگ شروع ہوگئی،پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی تازہ ترین ہلاکت کے بعد پہلے میچ  میں شریک چند پاکستانی کرکٹرز نے اضافی سکیورٹی میں میچ کھیلا۔ساتھ میں پلیئرز کے اندر وہ اٹھان دکھائی نہیں دی،جو ہونی چاہئےتھی،شاید اس واقعہ کا اثر ہوگا۔مختلف ممالک کے پلیئرز ایونٹ میں شریک ہیں۔سوال و جواب بھی ہوگا۔ ڈریسنگ روم میں اپنا ہی ایک دلکش میچ،بابر اعظم آگ…

Read More

سینٹ جانز ووڈ،کرک اگین Image by Twitter,File photo ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سر کٹی پاکستان آرہی ہے،اگلے ہفتہ یہاں اترنے والی ٹیم سر کٹی اس لئے ہوگی کہ اس کا کپتان ساتھ نہیں ہوگا۔کیرون پولارڈ کو اسکواڈز کے اعلان کے وقت قیادت کی ٹوپی پہنائی گئی تھی لیکن وقت آنے پر انہوں نے سب کو ٹوپی کروادی۔ کیریبین ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کے سپرد کی گئی تھی۔اب وہ ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے۔ اعجاز پٹیل کی وکٹیں 14 ہوگئیں،نیوزی لینڈ کی شکست نہ ٹل سکی،بھارت فتح کے قریب ان کی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا میں میچ کے دوران اپنا میچ لگادیا۔ڈی آر ایس کا بھی استعمال،سب حیران رہ گئے۔بابر اعظم نے تو بائولنگ کر کے 10 آئوٹ کرنے کا دعویٰ بھی کردیا۔نوک جھونک بھی رہی۔ایسا منظر تھا جیسے گلی محلے کی کرکٹ ہو۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوسرے روز بارش کے سبب صرف ساڑھے 6 اوورز کا ہی کھیل ممکن ہوسکا۔کھلاڑی ڈریسنگ روم میں رہے۔اس دوران ہوٹل میں بھی کھیل ہوا۔ پاکستانی ٹیم کے پلیئرز مختلف ٹولیوں میں کھیلتے نظر آئے۔پی سی بی نے ٹویٹ کیا ہے  کہ بارش نے ہمارے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter نیوزی لینڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ اور سیریز کی شکست کے دھانے پر پہنچ گیا ہے۔کیوی بیٹرز کی مایوس کن پرفارمنس نے اعجاز پٹیل کی پہلی اننگ کی 10 اور دوسری اننگ کی 4 جبکہ میچ میں 14 رنز کی وکٹوں نے بھی ممتاز نہیں بنایا۔ اتوار کو میچ کے تیسرے روز کیوی ٹیم540 رنزکے بھاریئ ہدف کے نیچے دب چکی تھی،کھیل ختم ہونے تک اس کے 5 کھلاڑی 140 پر پویلین چلے گئے تھے۔فتح کے لئے اسے مزید 400 اسکور بنانے ہیں۔دوسری اننگ میں ڈیرل مچل نے 60 رنزبنائے۔ہنری نکولس 36 پرموجود ہیں۔تجربہ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ پیش گوئی کی گئی تھی۔پاکستان اوربنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش سے کھیل خاصا متاثر ہوگا تو ایسا ہی ہوا ہے۔اتوار کو ڈھاکا میں فل بارش شو تھا۔دن کے مڈل میں 7 اوورز بھی نہ کھیلے جاسکے۔پاکستان نے اپنا اسکور 161 سے 188 کردیا،مزید کوئی وکٹ نہیں گری۔اس طرح پاکٹ میں 8 وکٹیں موجود ہیں۔اظہر علی نے ہاف سنچری مکمل کی،وہ 52 اور بابر اعظم 71 پر ہیں۔ ڈھاکا ٹیسٹ میں آج اور کل کیا ہونے والا،پاکستان نے فوری ایکشن نہ لیا تو میچ گیا دوسری اہم بات یہ ہے کہ ڈھاکا…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی اور ٹارگیٹڈ بھرتیوں کے سنگین الزامات کے بعد متعدد فراغتوں،وعدوں اور ای سی بی کی نئی پالیسی کے بعد معمول پر واپس آرہی ہے۔یہ بات تو اب ایسےظاہر کی گئی تھی کہ جیسے بورڈ اور اعلیٰ حکام لاعلم تھے،حقیقت میں ایسا نہیں تھا،ناک کی سیدھ میں ہونے والا یہ سلوک برسہابرس سے جاری تھا۔جب شور اٹھا تو کام شروع ہوا۔ایسا ہی کچھ منظر کرکٹ آسٹریلیا میں دکھائی دیتا ہے،وہاں اگر نیشنل سلیکشن کے وقت یہ حال ہے تو نچلی سطح پر کیا ہوگا۔ عثمان خواجہ اپنی پرفارمنس اور بیٹ کے زور پر نیشنل…

Read More