Author: CricAgain Desk

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں صفر کے ساتھ واپسی،بھارت کی ٹاپ 3 وکٹیں جب گرنے لگیں سنگل اسکور کا اضافہ بھی نہ ہوسکا۔ممبئی میں جمعہ کو میچ خراب موسم کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔بھارتی ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں کردی گئیں۔ انگلینڈ کے اگلے موسم سرما میں 5 ممالک کے دورے،پاکستان میں 2مرتبہ آمد،تفصیلات جاری کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا۔یہ فیصلہ گیلی پچ اور خراب آئوٹ فیلڈ کے تناظر میں رسکی تھا۔نتیجہ میں شبمان گل اورمیانک اگروال نے سب کی بات غلط بنادی اور اپنی…

Read More

ممبئی،گالے:کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی ایک سیریز کا آج آخری روز ہے۔دوسری سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ہے۔ممبئی میں نیوزی لینڈ اور بھارت آمنے سامنے ہیں،پہلا میچ ڈرا ہونے کے باعث یہ میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔جمعہ کی صبح خراب موسم اور گیلی آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے ابتدائی طور پر ٹاس ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہواہے۔ ممبئی میں آج سے دوسرا ٹیسٹ،کوہلی کی دلچسپ واپسی کیسے تاریخی بن گئی امپائرز نے ایک گھنٹہ کے بعد پچ کا معائنہ کیا،گرائونڈ کا جائزہ لینے کے بعد…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اگلے سال کے موسم سرما کے کرکٹ کلینڈر کی تصدیق کردی ہے۔2022 کے آخر سے شروع ہونے والے کرکٹ ٹورز مارچ 2023 تک ہونگے،ان میں پاکستان کے 2 دورے بھی شامل ہیں۔ای سی بی نے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات بھی شیئر کردی ہیں۔ اس سال ورلڈ ٹی 20 کپ سے قبل بنگلہ دیش اور پاکستان کے محدود اووز کے دورے ختم کئے گئے تھے،ان سمیت جنوبی افریقا کا 2020 کا ایک روزہ سیریز کا ملتوی کیا گیا دورہ بھی ری شیڈول ہوگیا ہے۔اس طرح اگلے سال موسم گرما میں اپنے ملک میں مصروف ترین سیزن…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ممبئی میں آج سے دوسرا ٹیسٹ،کوہلی کی دلچسپ واپسی کیسے تاریخی بن گئی۔ٹاکرا ممبئی میں پڑگیا۔عجب اتفاق ہے،یہاں بھارت کا آخری ٹیسٹ بھی 5 برس قبل ہوا تھا۔یہی نہیں بلکہ نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف اس میدان میں اس سے قبل جب ٹیسٹ میچ کھیلا تھا تو ویرات کوہلی اس وقت 3 سال کے بچے تھے۔کین ولیمسن تو ابھی دنیا میں آئے ہی نہیں تھے۔ کرکٹ گرائونڈز میں تماشائیوں کے کورونا ویکسین کی ڈبل ڈوز شرط کیوی ٹیم جب 33 برس بعد ممبئی میں آج سے بھارت کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلے گی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اظہر محمود کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے،وہ 2022 کے پی ایس ایل سیزن میں ذمہ داری نبھائیں گے۔انہیں آسٹریلیا کے غیر ملکی کوچ کی جگہ دی گئی ہے۔وہ اس سیزن میں دستیاب نہیں ہیں۔ اظہر محمود نے نہ صرف پاکستان کی نمائندگی کی ہے ،ساتھ میں وہ پاکستانی ٹیم کے کوچ بھی رہے ہیں،اسی طرح انگلینڈ سمیت کئی ممالک میں کوچنگ کرچکے ہیں۔ اظہر محمود کے پاس اس وقت برطانوی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنی لنکا پریمیئر لیگ کے لئے تماشائیوں کو گرائونڈ آنے کی اجازت دے تو دی ہے،اس کے لئے کڑی شرائط لگائی گئی ہیں۔لنکا پریمئر لیگ کا آغاز اس اتوار سے ہوگا،اس میں کئی پاکستانی سٹارز بھی شریک ہونگے۔ پاکستانی ٹیم کی نئی سلیکشن،سینئرز کے بغیر بھی نئے کھلاڑی نہ مل سکے تماشائیوں کو ڈبل ویکسین کرواکر آنے کی اجازت ہوگی۔اسٹیڈیم کی گنجائش کے مطابق 50 فیصد تماشائی بیٹھ سکیں گے۔اس طرح کوروناکی ڈبل ویکسین کا مطلب یہ ہوگا کہ دہری ڈوز ضروری ہے اور اس کے لئے دورانیہ بھی رکھا گیا ہے۔…

Read More

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی اسپنرز ظفر گوہر کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے۔گزشتہ سیزن میں انہوں نے  بہتر پرفارم کیا۔گلوسٹر شائر کائونٹی نے مسلسل دوسرے سال 2022 کے لئے ان کی خدمات حاصل کی ہیں۔وہ کائونٹی کو دستیاب ہونگے۔ بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون پاکستان کے لئے 6 سال قبل ایک روزہ ڈیبیو کرنے والے گوہر کو ٹیسٹ ڈیبیو اس سال کے شروع میں نیوزی لینڈ میں ملا تھا،وہاں وہ ناکام گئے اورکوئی وکٹ نہ لے سکے۔کراسٹ چرچ ٹیسٹ میں البتہ انہوں نے 2 اننگز میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ کے ڈومیسٹک کرکٹ اور سلیکشن کا معیار بیچ چوراہےپھوٹ پڑا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اعلان کردہ ٹی 20 اور ایک روزہ اسکواڈ میں کوئی ایک بھی ایسی غیر معمولی سلیکشن نہیں ہے کہ جسے ہوم گرائونڈ کے ایڈوانٹیج کے ساتھ موقع دیا جاتا۔وہ کل کا اسٹار بن جاتا۔اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ سلیکٹرز کے پاس وژن کی کمی ہے۔شاید ملکی ڈومیسٹک کرکٹ نے اسٹارز پیدا کرنے بند کردیئے ہیں۔ بنگلہ دیش ٹیم کا مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈرامہ،اعلان کردہ اسکواڈ سے اہم پوزیشن کا بیٹر باہر اس بار بھی سلیکٹرز…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر ہوگئی ہے،اس بات کا فیصلہ ہوگیا ہے،بس رسمی سا اعلان باقی ہے۔کوہلی اور روہت شرما الیون نے سابقہ شیڈول کے مطابق 8 یا 9 دسمبر کو جنوبی افریقا روانہ ہونا تھا اور پہلا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے شیڈول ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنے دورے میں 3 ٹیسٹ میچز،ایک روزہ میچز اور 4 ٹی 20 میچز کھیلنے ہیں۔اب یہ شیڈول تبدیل ہوگا۔ایک ہفتہ دورہ آگے ہونے کے باعث کچھ ردوبدل یقینی ہے۔ٹیم اب 15 یا 16 دسمبر کو جوہانسبرگ کے لئے روانہ…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ اسکواڈ کا اعلان ہوا تھا۔24 گھنٹے بعد اس میں شامل اہم کھلاڑی باہر ہوگئے تھے۔تب بڑا نام تھا۔شکیب الحسن۔وہ پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔دوسرے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان ہوا تو اس کے 24 گھنٹوں بعد اہم پوزیشن پر کھیلنے والے بیٹر باہر ہوگئے ہیں۔ افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ رخصت بنگلہ دیش ٹیم کا مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈرامہ،اعلان کردہ اسکواڈ سے اہم پوزیشن کا بیٹر باہر۔یہ عجب اتفاق بدھ کی شب پیش آیا ہے۔منگل کی شام…

Read More

کرک اگین رپورٹ مائیکل وان کی معافی بھی کام نہیں آئی،بی بی سی نے تازہ ترین حکم  جاری کیا ہے کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان ایشز سیریز کی کمنٹری پینل میں شامل نہیں ہونگے۔نسل پرستی کے حوالہ سے یارک شائر کے سابق کرکٹر پاکستانی نژاد عظیم رفیق کے الزامات کے تحت وان کو پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پینل سے ہٹایا گیا تھا۔وان نے 4 روز قبل معافی بھی مانگی ہے۔اس کے باوجود وان کے لئے دروازے مزید بند ہوگئے ہیں اور وہ 8 دسمبر سے شروع ہونے والی ایشز کا حصہ نہ ہونگے۔بتایا گیا ہے…

Read More

کابل،لندن:کرک اگین رپورٹ Getty Images افغانستان کرکٹ کے لئے جیسے مسائل بڑھتے جارہے ہیں،ایک ایک کرکے جیسے سب چھوڑنے لگے ہیں،حالانکہ افغانستان کے طالبان حکمران پہلے ہی یقین دہانی کرواچکے ہیں کہ خواتین کرکٹ ٹیم بحال ہوجائے گی،اس کے لئے اچھے انتظامات ہونگے۔ اس کے باوجود جیسے کوئی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ایک روز قبل ہیڈ کوچ لانس کلوزنر نے اپنے عہدہ میں دلچسپی نہیں لی۔مزید کام کرنے سے انکار کردیا۔ابھی اس بات کو 24 گھنٹے ہی گزرے تھے کہ بائولنگ کوچ شون ٹیٹ نے آج اپنا عہدہ چھوڑدیا۔ شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح…

Read More