کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 7 کا نیا ٹرینڈ سیٹ،ٹاس جیتو،میچ ہارو،قلندرز نے زلمی کو زیر کرلیا۔پی ایس ایل 7 کا نیا ٹرینڈ فٹ،ٹاس جیتو،میچ ہارو۔مسلسل تیسرے میچ میں ٹاس جیتنے والی ٹیم بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے ہارگئی۔بدھ کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلبدرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے ہرادیا۔قلندرز کا کیچ ڈراپ کرنا،ناقص فیلڈنگ کرنا بھی زلمی کو فائدہ نہ دے سکا،کیونکہ شاید نیا ترینڈ سیٹ ہونے جارہا ہے۔شاہین آفریدی کا آخر میں بائونڈری لائن پر پکڑا گیا کیچ بھی ہیڈ لائنز میں آیا،حریف کپتان وہاب ریاض نرغے…
Author: admin
کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo,AFP/Getty Images لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ اور فخرزمان میں زوردارٹکرائو،حفیظ گرپڑے۔فیلڈ سے غصہ میں باہر نکل گئے۔گرائونڈ سے باہر جاتے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔وہ مسلسل بڑبڑاتے رہے،پاتھوں کے اشارے سے فخرزمان کی غلطی کی نشاندہی کرتے رہے،حفیظ کے چہرے پر بڑی ناگواری تھی،پورا کیمپ ان کی طرف دیکھ رہا تھا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بدھ کو جاری پشاورزلمی کی اننگ میں یہ واقعہ پیش آیا۔لاہور قلندرز کے بائولر غلام نے حیدر علی کو بال کی جو انہوں نے پوائنٹ کے اوپر سے کھیلنے کی کوشش کی بال،ہوا میں چلی گئی،کیچ کے لئے ایک…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ File photo انٹرنیشنل کرکٹ پر کورونا کا خوفناک حملہ،متعدد پلیئرزو کوچنگ اسٹاف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،تمام کو آئی سولیشن میں بھیج دیا گیا ہے،اس کے ساتھ ہی شیڈول میچز متاثر ہوسکتے ہیں،اس کا انحصار کووڈ کے اگلے رائونڈ پر ہوگا،چند گھنٹوں میں اہم اعلان متوقع ہے۔ سلمان بٹ کو سرفراز کا گھٹیا طعنہ،رضوان اور فواد عالم بول پڑے تو کیا رہے گا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ چکی ہے۔بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز 6 فروری سے شیڈول ہے،اس سے صرف 4 روز قبل اس وقت بڑا دھماکا ہوگیا ہے،جب بھارتی ٹیم کے…
پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر فیصل آفریدی کو 5 میچز کے لیے معطل کردیا گیا کراچی، 2 فروری ،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی کے ایلیٹ پینل میں شامل امپائر فیصل خان آفریدی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ میچز کے لیے معطل کردیا گیا ہے. ان پر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے. پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7…
کرک اگین پاکستان سپر لیگ 7 میں پاکستان کے نیشنل کپتان آمنےسامنے۔سلمان بٹ کی تنقید پر سرفراز احمد آپے سے باہر ہوگئے۔لڑاکو بچوں کی طرح تونے یہ کیا تو تونے وہ کیا کہہ کر لڑنے لگے ہیں۔ نہایت افسوسناک طرز عمل اختیار کیا ہے۔سب سے پہلے تو یہ ذہن نشین کرلینا چاہئے کہ جو شخص کسی کا ماضی کے کر اس پر طعن و تشنیع کرے اور وہ شخص اس عمل سے توبہ کر کا ہو تو طعنہ زنی کرنے والے کو پھر تیار رہنا چاہئے کہ ناحق بولنے پر اللہ پاک اسے بھی اسی عمل کا مرتکب کردیں۔…
کراچی۔کرک اگین Pcb image پاکستان سپر لیگ 7 کے 9 ویں میچ کی وسل بج گئی ہے۔ آج بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ حضرت اللہ ززائی کی واپسی ہوئی ہے۔ اس طرح لاہور قلندرز پہلے بیٹنگ کرے گی گزشتہ 2 روز سے پہلے بیٹنگ کرنے والی ملتان ٹیم فاتح رہی ہے۔
کرک اگین اسپیشل رپورٹ File photo آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں خطرناک تبدیلیاں،کئی روز پرانی خبر سچ۔کرک اگین کو باقاعدگی سے پڑھنے والے جانتے ہیں کہ ہم نے یہاں چندروز قبل یہ خبر بریک کی تھی کہ کرکٹ آسٹریلیا دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کے لئے پی سی بی سے رابطہ میں ہے اور بات آگے جاچکی ہے،ہم یہ بھی لکھا تھا کہ پی سی بی ذرئع نے تصدیق کی ہے لیکن اس کے بعد بھی یہاں یہ خبریں چلیں کہ پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا میں ایسی کوئی بات نہیں ،دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔…
کرک اگین رپورٹ File photo آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ٹی 20 پلیئرز درجہ بندی میں بھارت کے کے ایل راہول چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے عقیل ہوسین اور جیسن ہولڈر نے کیریئر بیسٹ رینکنگ حاصل کی ہے۔حالیہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سیریز کا فائدہ کیریبین پلیئرز کو ہوا ہے۔بابر اعظم ٹی 20 بیٹنگ میں بدستور پہلے اور محمد رضوان دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ ادھر آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین سپرٹ آف دی کرکٹ کا ایوارڈ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کو دیا ہے۔ ادھر ایک اور افسوناک خبر ہے۔جنوبی افریقا…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ File phorto آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر جوش ہیزل ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ پاکستان کے لئے بعض کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے،ان کا نہ جانا کوئی حیران کن امر نہیں ہوگا،انہوں نے یہ بات کرکٹ آسٹریلیا کی آفیشل ویب سائٹ پر کہی ہے۔ دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلیا ہیڈ کوچ کی چھٹی یقینی،نیانام فائنل انجری کی وجہ سے ایشز سے باہر ہونے والے رائٹ ہینڈ پیسر کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کی فیلمیز ہیں،مشورہ کرنا،رائے لینا ان کا حق ہے۔فیصلہ جو بھی ہو ،اس کا احترام کیا جانا چاہئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے نمبر ون…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جارہا ہے۔ٹاپ ٹیمیں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔بھارتی ٹیم اپنے گروپ سے ٹاپ اور آسٹریلیا سیکنڈ پوزیشن کے ساتھ کوارٹر فائنل میں آئے تھے۔اتفاق سے دونوں ہی دفاعی چیمپئن بھی نہیں ہیں۔دلچسپ مقابلہ کی توقع ہے۔ انڈر19ورلڈ کپ سیمی فائنل،انگلینڈ بال بال بچ گیا،افغانستان ایک اوور میں تاریخی فتح سے محروم گزشتہ رات جس انداز میں افغانستان نےانگلینڈ کا مقابلہ کیا اور پہلے سیمی فائنل میں آخری لمحات میں شکست سے دوچار ہوا،اس کی پذیرائی جاری ہے۔سابق انگلش کرکٹرز جہاں افغانستان کی…
سڈنی ،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلیا ہیڈ کوچ کی چھٹی یقینی،نیانام فائنل۔کرکٹ آسٹریلیا اور ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر میں زوردار ٹکر،دورہ پاکستان چھوڑنے کی دھمکی دینے پر بورڈ نے متبادل امیدوار بھی تیار کرلیا ہے،جیسٹن لینگر کی بچت کا ایک معمولی امکان ہے لیکن دورہ پاکستان ایک شرط سے مشروط ہوگیا ہے۔ جیسٹن لینگر اوردورہ پاکستان پر کرکٹ آسٹریلیا کا منفرد اور حیران کن رد عمل آسٹریلیا کے میڈیاکے مطابق جیسٹن لینگر کی برطرفی کا لیٹر جمعہ کی میٹنگ سے قبل ہی جاری ہوسکتا ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا انہیں قلیل المدتی معاہدے کی…
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر19ورلڈ کپ سیمی فائنل،انگلینڈ بال بال بچ گیا،افغانستان ایک اوور میں تاریخی فتح سے محروم۔کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوتے ہوتے رہ گیا،شاید اس سے بڑا دیکھنا مشکل ہوتا،آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بڑا نام انگلینڈ چھوٹے بچوں سے ہارتے ہارتے بال بال بچا۔کرک اگین کا 24 گھنٹے قبل کا تجزیہ 100 فیصد درست ثابت ہوا کہ افغان ٹیم انگلینڈ کو لڑے گی۔۔ایشز کی بڑی شکست کےبعد انگلینڈ کی چھوٹی ٹیم کے بڑے ایونٹ میں ہارنے کا خطرہ ٹل گیا۔ منگل کو ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے…