Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter پیسر محمد عامر ریٹائر ہیں،یا پھر ڈراپ ہیں،قومی ریڈار پر ہیں یا نہیں ہیں،کرکٹ فینز کے دلوں میں رہتے ہیں،ہر اہم موقع پر ٹویٹ بھی کرتے ہیں،چٹکلے بھی چھوڑتے ہیں،طنزیہ جملوں کا خندہ پیشانی سے جواب بھی دیتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر قومی نمائندگی نہ ہونے  کے باوجود خبروں میں رہتے ہیں،راج کرتے ہیں۔، حال ہی میں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے،ان کی ٹیم فائنل بھی کھیلی۔ساتھ میں جیت نہیں سکی،اب وہ پی ایس ایل سے قبل تھوڑا سیرسپاٹے پر ہیں۔ دبئی سے انہوں نے اپنی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان نے وہ کیا جو اس کے سینیئرز کی پہچان ہے۔148 رنزکے آسان ہدف کو جیسے پہاڑ بنایا،وہ کوئی نئی بات نہیں تھی،اس کے حصول کے لئے کرکٹرز جیسے کھیلتے دکھائی دیئے،وہ نہایت قابل گرفت بات ہے۔سری لنکا نے 22 رنز سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا ۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم کے  خلاف چھوٹے سے ہدف کے تعاقب میں 10 پر 3،پھر 42 پر 4 اور یہی نہیں70 پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ محمد شہزاد 30 اور کپتان قاسم اکرم 19 کرسکے۔توین میتھیو نے4…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بھارت نے سنچورین ٹیسٹ 113 رنز سے جیت لیا ہے،آخری روز جنوبی افریقا ٹیم  305رنزکے تعاقب میں  صرف 191رنز پر ڈھیر ہوگئی۔امیدوں کے مرکز ڈین ایلجر77 کرکے گئے۔بھارت نے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں جلد ہی اڑادیں۔یہ اس مقام پر بھارت کی پہلی کامیابی بھی ہے۔بمراہ اور شامی نے 3،3 جب کہ سراج اور ایشون نے 2،2 وکٹیں لیں۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بھارتی ٹیم کے ایل راہول کی سنچری کی وجہ سے اپنی اننگ اچھی کرگئی۔دوسرا دن بارش کے نام رہا۔اگلے روز مہمان ٹیم 327 پر آئوٹ ہوگئی،اسی روز…

Read More

دبئی۔کرک اگین بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی پلیئرز ایوارڈ برائے 2021 کے لئے نامزد ہوگئے ہیں۔28 دسمبر سے کرکٹ گلوبل باڈی روازنہ کی بنیاد پر فارمیٹ کے اعتبار سے اعلان کر رہی ہے۔ جمعرات کو ایک روزہ کرکٹ کے لئے 4 پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ٹیسٹ اور ٹی 20 ایوارڈز سے باہر ہونے والے پاکستانی کپتان پہلی بار ایوارڈ لسٹ میں آگئے ہیں ۔ بابر اعظم نے 6 میچز میں 405 اسکور کئے ہیں۔دوسرا نام شکیب الحسن کا ہے ۔انہوں نے 9 میچز میں 277 اسکور بنائے۔11 وکٹیں لیں۔8 میچز میں 509 اسکور کرنے والے…

Read More

دبئی۔کرک اگین Image Twitter سری لنکا نے انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان کو حیران کردیا۔ٹاپ 8 وکٹ 70 پر گنوانے کے بعد اس نے 148 اسکور کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کے خلاف گرتے ہوئے کچھ حیران نما کام کردیا۔70 پر 8 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو آخری 2 وکٹوں نے 70 سے زائد 77 اسکور بنالئے۔اس سے پاکستانی ٹیم کی ابتدائی کامیابی کو جھٹکا لگا۔ سری لنکا کے لئے 9ویں وکٹ کی شراکت میں 47 اور آخری وکٹ کی شراکت میں پھر بھی 30 اسکور بنالئے۔یاسرو یاڈریگو نے 31…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کی پرانی پہچان کی یاد تازہ آگئی،نوجوان بائولرز نے لنکا ایسی گرائی ہے کہ وہ دوبارہ اٹھ ہی نہ سکی۔ٹاپ آرڈر سمیت مڈل آرڈر کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔ناک آئوٹ میچ یکطرفہ رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔ دبئی میں جاری پہلے سیمی فائنل میں  پاکستان ٹاس ہارگیا تھا،سری لنکن کیمپ وکٹ کو پڑھنے میں بری طرح ناکام رہا۔اننگ کے شروع ہوتے ہی اس کی وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرنے لگیں۔65 رنز کے قلیل مجموعہ پر اس کے 7 کھلاڑی آئوٹ ہوچکے تھے۔5…

Read More

میلبورن۔کرک اگین رپورٹ Image by AP,File Photo ایشز کرکٹ سیریز مسلسل کووڈ کے اٹیک میں ہے۔انگلینڈ پر اب تک 7 اٹیک ہوچکے ہیں۔سب سے بڑا جھٹکا اس کے ہیڈ کوچ سلور ووڈ کا تھاوہ سڈنی ٹیسٹ سے آئوٹ ہوگئے ہیں۔10 دن کے لئے قرنطینہ میں ہیں۔اب ایک اور اٹیک سیریز کے آفیشلز پر ہوگیا ہے۔ریفری ڈیوڈ بون کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ایشز اور انگلش کیمپ کو زوردار جھٹکا،ہیڈکوچ 10 روز کے لئے قید،سڈنی ٹیسٹ سے باہر ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری ہیں۔61 سال کے 29 دسمبر کو ہی ہوئے ہیں اور اسی رات کو ان…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ File Photo کرکٹ کی دنیا کا،رواں صدی کے بڑے کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ لے لی۔نیوزی لینڈ کے مایہ ناز بیٹر راس ٹیلر نے انٹر نیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ راس ٹیلر نے کہا ہے کہ آج میں اعلان کرتا ہوں کہ ہمارا جاری کرکٹ ہوم سیزن میرے کیریئر کے لئے فل سٹاپ ہوگا۔میں بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی آخری سیریز کھیلوں گا۔6 ایک روزہ میچز میں میں آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے خلاف ایکشن میں ہوگا،اپنے 17 سالہ کیریئر کو خیر آباد کہتا ہوں،اپنے ملک نیوزی لینڈ کا شکرگزار ہوں۔ راس ٹیلر…

Read More

میلبورن ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image ,file Photo ایشز سیریز کو بڑا جھٹکا،انگلش کیمپ کو خوفناک دھکا۔ایک اور کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،ہیڈ کوچ ہی اگلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔دورہ آسٹریلیا میں موجود انگلینڈ کیمپ کا یہ اوور آل 7 واں کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس بار ان کی فیملی ممبر کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔رولز کے مطابق سلور ووڈ کو بھی فیملی ممبر کی طرح 10 روزہ قرنطینہ کرنا ہوگا۔ بیٹنگ کوچ گراہم تھارپ کو ہیڈ کوچ کی عارضی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔آسٹریلیا میں انگلش ٹیم 3 میچز کھیل چکی ہے۔5 میچزکی سیریز پہلے ہی ہاری ہوئی…

Read More

سنچورین،کرک اگین  رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار سنچورین کا قلعہ فتح کرنے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ویرات کوہلی الیون کو سال 2021 کے آخری جب کہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں فتح کے لئے صرف 6 وکٹیں درکار ہیں۔پروٹیز ٹیم کو اپنے ہوم گرائونڈ میں جیت کے لئے مزید 211 اسکور کرنے ہونگے۔جمعرات کو میچ کا 5واں اور آخری دن ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کی پیش گوئی بھی ہے۔ بدھ کو چوتھے روز بھارتی بائولرز نے جنوبی افریقا کی دوسری اننگ میں بڑے شگاف ڈال دیئے تھے۔میزبان ٹیم نے  305 رنزکے مشکل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کے سامنے آنے کی جدوجہد کریں گے۔روایتی حریف ایشین یوتھ ٹائیگرز بننے کی فیصلہ کن جنگ کے لئے ایک دوسرے کے سامنے صف بندی کیے لئے کوالیفائی کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ایسا ہوا تو ایک دنیا کی توجہ پھر ایک ایک فائنل کی جانب مرکوز ہوگی جو نئے سال کے پہلے روز دھماکے دار میچ کی صورت میں ہوگا۔ انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائل آج 30 دسمبر جمعرات کودبئی،شارجہ  میں کھیلے جارہے ہیں۔پہلا سیمی فائنل گروپ اے کی ٹاپ ٹیم پاکستان اور گروپ بی کی سیکنڈ…

Read More

کراچی۔پی سی بی پریس ریلیز قائد اعظم ٹرافی کا چیمپئن کے پی کے۔خیبر پختونوخواہ نے ناردرن کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ فائنل میں دفاعی چیمپئن نے ناردرن کو 169 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز کم از کم 64 اوورز میں 384 رنز کے تعاقب ناردرن کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 214 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پہلی اننگز میں چار وکٹیں حاصل کرنے والے ساجد خان نے دوسری اننگز میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی.…

Read More