| | | | |

بابر پھر اسٹمپ آؤٹ ،نائب کپتان کا صفر کپتان پر بھاری

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

بابر پھر اسٹمپ آؤٹ ،نائب کپتان کا صفر کپتان پر بھاری

پاکستان کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار اسٹمپ ہوگئے۔نائب کپتان کی جبری انٹری،صفر پر خفت کے اثرات کپتان پر بھی خوب پڑے۔شان مسعود صفر پر گئے تو اہم بات یہ تھی کہ کپتان بابر اعظم 4 پر اسٹمپ ہوگئے۔اس طرح مسلسل چھٹی ہاف سنچری پلس اننگ نہ کھیل سکے ۔
بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں بھی اسٹمپ ہوئے تھے لیکن تب وہ 79 کرگئے تھے۔

کراچی میں جاری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کی 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔رضوان اور فخر زمان اسکور آگے بڑھارہے ہیں۔57 اسکور ہوچکے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *