| | | | |

سری لنکا کا نیا ریکارڈ،ایشیا کپ کیلئے انتہائی آخری وقت اسکواڈ کا اعلان،4 کھلاڑی باہر

کولمو،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا کا نیا ریکارڈ،ایشیا کپ کیلئے انتہائی آخری وقت اسکواڈ کا اعلان،4 کھلاڑی باہر۔سری لنکا کا نیا اعزاز،ساتھ میں نیا ریکارڈ۔ایشیا کپ کے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان ایونٹ کے آغاز سے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت قبل کیا ہے۔

وینندو ہسرنگا، دشمنتھا چمیرا، دلشان مدوشنکا، اور لاہیرو کمارا، جنہیں اصل اسکواڈ میں منتخب کیا گیا تھا،  انجری کی وجہ سے حصہ نہیں لیں گے۔بنورا فرنینڈو اور پرمود مدوشن کے نام منظوری کے لیے وزارت کھیل اور نوجوانوں کو بھیجے گئے ہیں، کیونکہ انہیں زخمی کھلاڑیوں کی جگہ لینے کے لیے دیر سے شامل کیا گیا تھا۔کوسل جینتھ پریرا ایک فلو سے صحت یاب ہو رہے ہیں، جس کا انہیں سامنا تھا، اور مکمل صحت یاب ہونے کے بعد وہ اسکواڈ میں شامل ہو جائیں گے۔

افغانستان کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں ظاہر ہوگئی،ایشیا کپ میں آرام دہ شیڈول

داسن شاناکا ،کپتان۔پاتھم نسناکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل جنیت پریرا، کوسل مینڈس، نائب کپتان، چرتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، سدیرا سمارا وکرما، مہیش تھیکشنا۔  ڈیونتھ ویلاگے، متھیشا پاتھیرانا۔، کسن راجیتھا، دشن ہیمنتھا،بنورا فرنینڈو۔ پرمود مدوش۔

ایشیا کپ 2023،بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہی کھلاڑی سے جھٹکا،پاکستان میچ سےباہر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *