| | | | | | | |

بنگلہ دیش آئوٹ،بابر اعظم کی بے عزتی کی جارہی، عمل ناپسندیدہ،مائیکل وان کا چارج

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کی بے عزتی کی جارہی ہے،یہ عمل ناپسندیدہ،مائیکل وان کا پی سی بی پر چارج۔پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کپتان بابر اعظم کی تحقیر مں مصروف ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق انگلش کپتان مائیکل وان  نے کیا ہے۔انہوں نے بابرا عظم پر ہونے والی تنقید کو پی سی بی کی سیاست قرار دیا ہے

سابق انگلش کپتان نے یہ سب  بھارتی صحافی کو انٹرویو میں کہا ہے۔مجھے بابر اعظم کی عزت کی کمی پسند نہیں ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بے عزتی ہے۔ شاہین آفریدی کے کپتان بننے کے حوالے سے خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ بابر اعظم ایک شاندار اور ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان اور عالمی کھیل کے لیے لاجواب رہے ہیں۔ جب پاکستان کرکٹ میں پی سی بی اور لوگوں سے  ایسی نیوز آتی ہیں تومجھے یہ واقعی بے عزتی لگتی ہے۔

اس سے قبل بھارتی کرکٹ سنجیدہ حلقوں نے بھی یہی بات کی تھی۔

 

پاکستان نے بنگلہ دیش کو   رنز تک محدود کی ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ میں بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تھا۔ٹیم  46 ویں اوور میں 204  رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔محموداللہ 56،کپتان شکیب الحسن 43،لتن داس نے 45 رنزبنائے۔شاہین اور محمد وسیم نے 3،3 وکٹیں لیں۔یوں پاکستان کو جیت کیلئے205 رنزکا ہدف ملا۔شاہین نے ون ڈے میں سو وکٹیں مکمل کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *