| | | |

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان ختم ہونے پر کیا رد عمل

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان ختم ہونے پر کیا رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی وطن واپس روانگی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا شکریہ۔دورہ پاکستان پر بلیک کیپس بورڈ نے پی سی بی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سے پاکستان میں موجود نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 10 میچزکھیلے ہیں۔راولپنڈی،لاہور اور کراچی میں گھر جیسا ماحول ملا ہے۔ہم پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں۔

بابر اعظم نے رضوان کی خواہش کا جواب دے دیا،امام الحق کےمتعلق بھی وضاحت

ادھر نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ میں کوئی مصروفیات نہیں ہیں۔اگست میں افغانستان کے خلاف 3 ون ڈے میچز ہونے ہیں لیکن تاحال شیڈول فائنل نہیں ہے،اس کے بعد ایشیا کپ اور ورلڈکپ ہے۔ایشیا کپ کی کنفرمیشن نہیں ہے۔یوں باہمی کرکٹ سیریز میں کوئی بڑا چیلنج اور پریکٹس شیڈول نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *