بمراہ لڑائی پر اتر آئے،بھارتی وزیر اعظ مودی،شاہ رخ سمیت ہزاروں چہرے سیاہ،فینزمیں غصہ
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ
بمراہ لڑائی پر اتر آئے،بھارتی وزیر اعظ مودی،شاہ رخ سمیت ہزاروں چہرے سیاہ،فینزمیں غصہ۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے ک بھارتی کھلاڑی اور فینز روپڑے۔آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 فائنل میں جب ان کی ٹیم صرف240 رنز بناسکی تو پہلے ہی حالت خراب تھی لیکن اس کے بعد آسٹریلین اننگ کے آغاز میں اس نے 3 وکٹیں 47 پر لیں تو وہ چہک اٹھے،اس کے بعد کیا تھا،جب ہیڈ نے شاٹس ماریں اور اسکور 155 سے 175 سے اوپر چلاگیا تو وہ مایوس ہوگئے۔
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ بھسم،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 ہدف،پچ مشکل
میدان میں سکتہ تھا۔شاہ رخ خان بڑے بڑے نام مایوسی سے پریشان تھے۔وزیر اعظم نریندرا مودی کے حالات بھی خاصے خراب رہے۔ہیڈ کی سنچری کے بعد بھارتیوں کو یقین ہوا کہ وہ نہیں جیت سکے،میدان سے راہ فرارلی اور گھر جانا شروع ہوگئے۔غم و غصہ سے حالات دیکھنے لائق تھےْ
بھارتی یسر جسپریت بمراہ ایک موقع پر امپائر سے لڑنا شروع ہوگئے،آسٹریلیا کی جیت دیکھ کر ان کی لڑائی دیکھنے لائق تھی۔