نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور
| | | | | | | |

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور

لاہور،ممبئی:کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نےآتے ہی پی سی بی چیئرمین کے طور پر بھارتی بورڈ سے روابط ،دبئی میں ملاقات کی 2 سے 3 کوششوں ،ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ساتھ میں سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی لائن ہی اختیار کرنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان…

کراچی ٹیسٹ،اب بھی ڈرنا ہے تو امام کے ساتھ سعود آجائیں،جیت کا فارمولہ دوسرا ہے
| | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،اب بھی ڈرنا ہے تو امام کے ساتھ سعود آجائیں،جیت کا فارمولہ دوسرا ہے

عمران عثمانی کا تجزیہ امام الحق اور سعود شکیل دونوں نے پہلی اننگ میں کل ملا کر 84 اوورز کھیلے تھےاور صرف 207 اسکور بنائے تھے،ان میں سے 56 اوورز سعود شکیل کے تھے۔دونوں نے جمعہ کو کراچی میں کھیلنا ہے۔اگر ان کو اس بار بھی یقین ہے کہ وہ دونوں ہی 84 اوورز کھیل…

بھارتی فینز کو سانپ سونگھ گیا،سری لنکا کی جیت،ٹی 20 سیریز برابر کردی
| | |

بھارتی فینز کو سانپ سونگھ گیا،سری لنکا کی جیت،ٹی 20 سیریز برابر کردی

پونے،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے ملین ڈالرز بھارتی ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں  16رنز سے ہراکر سیریز 1-1 سے براکردی،اس طرح 3 میچزکی ٹرافی کا فیصلہ اب فیصلہ کن میچ میں ہوگا۔آئی لینڈرز نے کمال کارکردگی دکھائی۔بھارتی فینز کو سانپ سونگھ گیا۔ بھارتی کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر
| | | | |

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کا شکریہ ادا کردیا،ایک مبہم ٹوئٹ پر پی سی بی جیئرمین نجم سیٹھی کی ایسا جشن کہ ہم حیران ہوگئے ہیں۔جیسا کرک اگین نے آج صبح یہ نیوز دی تھی کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین…

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ
| | | | | | |

پاکستان ،صفر پر 2 آئوٹ

  کراچی،کرک اگین کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔319 رنز کے تعاقب میں صفر پر 2 آئوٹ ہوگئے ہیں۔ کیوی ٹیم نے 277 رنز 5 وکٹ پر اننگ ختم کردی پاکستان کا آغاز تباہی کن تھاصفر پر اوپنر عبداللہ شفیق بولڈ ہوئے اور نائٹ واچ مین میر حمزہ بھی صفر پر گئے۔…

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Getty images کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔دوسری اننگ 5 وکٹ پر 277 اسکور کے ساتھ ڈکلیئر کی ہے اور پاکستان کو  کھیل کے چوتھے روز کی شام میں کھیلنے کو کہا ہے۔

پچ پر ہتھوڑے کی برسات،حسن علی مائیک پر جھکے کس کا حال پوچھنے لگے
| | | | | | |

پچ پر ہتھوڑے کی برسات،حسن علی مائیک پر جھکے کس کا حال پوچھنے لگے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر نسیم شاہ کے لئے بالز کرنا مشکل ہوگیا،ٹیم کو ہتھوڑا منگوانا پڑا،اس کے بعد پچ پر ہتھوڑے برسادیئے گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں بالز کرنے کے لئے  پائوں کی پچنگ والی جگہ پر  حالات خراب تھے۔پائوں کے سٹیپ درست نہ پڑنے اور پھسلنے کا امکان تھا،ایسے میں باہر سے ہتھوڑا…

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
| | | | |

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

    کراچی ،کرک اگین   نئی پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سابقہ سیلیکشن کمیٹی اچھا کام کررہی تھی۔سعود شکیل کو وہی لائے۔ایسے ہی ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران غیر…

عمرگل سمیت سابق کرکٹرزکی پوری ٹیم لانے کی تیاریاں،ایشیا کپ کیلئے بھارت کا اہم اعلان
| | | | | | | |

عمرگل سمیت سابق کرکٹرزکی پوری ٹیم لانے کی تیاریاں،ایشیا کپ کیلئے بھارت کا اہم اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرزکی ایک الیون ٹیم مختلف عہدوں پر کھپانے کی تیاری کرلی ہے۔اس کے لئے قومی بائولنگ کوچ سے لے کر نیشنل اکیڈمی تک میں تقرریاں شامل ہونگی۔ذرائع کے مطابق سابق فاسٹ بائولر عمر گل کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ان کے ساتھ کامران اکمل سمیت کئی ماضی…

کراچی ٹیسٹ ،کیویز گرفت مضبوط کرنے لگے،وکٹ خرابی پر کین ولیمسن کو وارننگ
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،کیویز گرفت مضبوط کرنے لگے،وکٹ خرابی پر کین ولیمسن کو وارننگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مستحکم ہوتی جارہی ہے۔سیریز بھی ہاتھ سے نکل رہی ہے۔دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز لنچ تک کیویز نے 1 وکٹ پر 76 اسکور بنالئے ہیں۔کین ولیمسن 29 اور ٹام لیتھم 37 پر ہیں۔ڈیوون کونوے میر حمزہ کے ہاتھوں صفر پر بولڈ ہوئے لیکن کیویز کی…

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری میں بارش،سٹیو سمتھ کانیا ریکارڈ
| | | | | |

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری میں بارش،سٹیو سمتھ کانیا ریکارڈ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ میں ریکارڈ بن رہے ہیں۔دوسرے روز میزبان آسٹریلیا کے بیٹرز نے پروٹیز بائولرز کو کسی کھاتے میں شمار نہیں کیا۔پہلے عثمان خواجہ نے سنچری مکمل کی تو وہ سڈنی میں مسلسل تیسری سنچری کرنے کی خاص بک میں شامل  ہوئے۔اس کے بعد ان کی اننگ جاری تھی کہ سٹیون سمتھ…

کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کی  برتری ،سعود شکیل ناقابل شکست
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کی برتری ،سعود شکیل ناقابل شکست

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کی برتری ،سعود شکیل ناقابل شکست۔پاکستان آئوٹ ،نیوزی لینڈ کی برتری۔نیشنل بنک ایرینا میں آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز  پاکستان کا آخری کھلاڑی دن کے دوسرے اوور میں  آئوٹ ہوا۔ابرار احمد صفر پر گئے۔یوں سعود شکیل341 بالز پر125 رنز کے ساتھ ناقابل شکست لوٹے۔ پاکستانی اننگ 408 رنزپر تمام…